Adv Nazir Hussain Shar

Adv Nazir Hussain Shar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Adv Nazir Hussain Shar, Lawyer & Law Firm, Office #606 Fatima Chamber Near Passport Office Saddar Karachi, Karachi.

22/02/2026

نذیر حسین شر ایڈووکیٹ کا دوٹوک اور للکار بھرا بیان

سندھ بار کونسل کی جانب سے متعدد سینئر وکلا پر بے بنیاد اور من گھڑت الزامات عائد کر کے نوٹس جاری کرنا نہ صرف غیر قانونی اقدام ہے بلکہ یہ کراچی بار کے انتخابات بروقت نہ کروانے جیسی سنگین نااہلی کو چھپانے کی ایک ناکام کوشش ہے۔ اس طرزِ عمل سے نہ صرف سندھ بار کونسل کا وقار مجروح ہو رہا ہے بلکہ موجودہ کابینہ خود اپنے لیے مزید مشکلات پیدا کر رہی ہے۔

سندھ بار کونسل کی موجودہ کابینہ جس غیر جمہوری اور جابرانہ انداز میں وکلا کی آواز دبانے کی کوشش کر رہی ہے، وہ انتہائی قابلِ تشویش ہے۔ مجوزہ انتظامی کمیٹی کا مینڈیٹ صرف اور صرف مقررہ وقت پر کراچی بار کے انتخابات کرانا تھا۔ انہیں کسی قسم کے مالی معاملات یا بجٹ میں مداخلت کا کوئی اختیار حاصل نہیں تھا۔ بجٹ پر ہاتھ صاف کرنا ان کے دائرۂ اختیار سے تجاوز ہے، جس کی بھرپور مذمت کی جاتی ہے۔

کراچی کے وکلا واضح الفاظ میں متنبہ کرتے ہیں کہ بار روم میں آ کر اونچی آواز میں بولنے یا دباؤ ڈالنے سے کوئی مرعوب نہیں ہوگا۔ وکلا برادری کسی سے خوفزدہ نہیں۔ آپ اپنی حدود اور اوقات کو یاد رکھیں۔

کراچی بار کے وکلا نے ہمیشہ قانون کی بالادستی اور انصاف کی فراہمی کے لیے لازوال قربانیاں دی ہیں۔ چند مفاد پرست عناصر کو یہ ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی کہ وہ وکلا کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالیں یا اسے چوری کریں۔ اگر غیر قانونی اقدامات کا سلسلہ بند نہ کیا گیا تو بھرپور قانونی اور جمہوری ردِعمل دیا جائے گا۔

— نذیر حسین شر ایڈووکیٹ

05/02/2026

ٽن سنڌي نوجوانن جي قتل جي جيتري به مذمت ڪجي، سا گهٽ آهي۔ عدالت کان مٿانهون ٿي قتل ڪرڻ ڪنهن به صورت ۾ قبول ناهي۔ فوري طور ايس ايڇ او ڪوٽ لالو کي گرفتار ڪيو وڃي۔
— ايڊووڪيٽ نذير حسين شر، ڪراچي
#

18/12/2025

Address

Office #606 Fatima Chamber Near Passport Office Saddar Karachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adv Nazir Hussain Shar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share