Aslam Estate Services

Aslam Estate Services ASLAM ESTATE SERVICE
Sale, Purchase, Rent, Builders & Property Consultant
(1)

21/01/2023

ASLAM ESTATE SERVICE
Gulistan-e-Jauhar Block 14 Banglow for Rent.
* 400 Sq/Yd First Floor, 3 Bed DD & More... Separate Entrance, near to main road.
Rent Rs 75K .
For Contact: M:03332268333 / 021-36310855
F.B.Area Waterpump

ASLAM ESTATE SERVICE * Commercial Corner Building on Rent* 350 Sq/yard, + Mezzanine Floor, Block K, Main Road North Nazi...
21/01/2023

ASLAM ESTATE SERVICE
* Commercial Corner Building on Rent* 350 Sq/yard, + Mezzanine Floor, Block K, Main Road North Nazimabad Karachi. Ideal for Banks, Martin, Franchise ....etc .
Rent Rs.8 lac.
M: 0333-2268333 / 0333 2256347
Tel: 021-36310855 / 36320855

ASLAM ESTATE SERVICE EUD AL AZHA MUBARAK
10/07/2022

ASLAM ESTATE SERVICE
EUD AL AZHA MUBARAK

Aslam Estate ServicesThe Sindh Govt has made the process of buying stamp papers easier. Visit the website to get your st...
22/05/2022

Aslam Estate Services
The Sindh Govt has made the process of buying stamp papers easier.
Visit the website to get your stamp paper
http://estamps.gos.pk

Ramadan Mubarak To All ......ASLAM ESTATE SERVICEKarachi
02/04/2022

Ramadan Mubarak To All ......
ASLAM ESTATE SERVICE
Karachi

Public Message *** Alert
17/06/2021

Public Message *** Alert

17/06/2021

ASLAM ESTATE SERVICES
Sell |Purchase|Rent | Property Consultant|
اپنی پراپرٹی کی خرید (Buy) و فروخت (Sell) کرنے کےلے .
F,B.Area
NorthNaizmabad
Gulshan.e.Iqbal
Gulistan.e.Jauhar
Scheme 33
Super Highway.
Tel: 021-36310855-36320855
Mob: 0333-2268333 / 0333-2256347

Aslam Estate Service
21/05/2021

Aslam Estate Service

17/02/2021

Public Message
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ گڈاپ ٹاؤن، ملیر ٹاؤن، گلزار ہجری اور گلشن معمار کی کو آپریٹو ہاؤسنگ اسکیموں میں سرمایہ کاری اور گھروں کی خریداری پر ہوشیار رہیں۔
ایس بی سی اے نے 200 میں سے تقریباً 69 کو آپریٹو ہاؤسنگ اسکیموں کو مشکوک قرار دے دیا۔ ان تمام اسکیموں نے اراضی سے متعلق اداروں یا سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سے قانونی طور پر کلیئرنس حاصل نہیں کی۔
کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹیز رجسٹرار کی جانب سے لے آؤٹ پلان کی منظوری نہ دیئے جانے کے باعث ایس بی سے اے میں ان تمام ہاؤسنگ اسکیموں کا موجودہ اسٹیٹس ’’معطل‘‘ ہے۔
مشکوک ہاؤسنگ سوسائٹیز درج ذیل ہیں۔
ابلاغ عامہ کو آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
اے جی ایس ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
احسن آباد کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
الہ آباد کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
اے پی پی ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
سی پی اینڈ بیرار کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
ایویکیو ٹرسٹ پراپرٹی ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
فردوس کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
گلشن زرین کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
گلشن جیون کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
مسلمانان پنجاب کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
پاکستان ایئر کریو کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
پاکستان کونسل آف سائنٹیفک کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
پی آئی اے ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
پی آئی ڈی سی ایمپلائز ملٹی پرپز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
کوئٹہ ٹاؤن کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
قریشی کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
الرضوان کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
رب راضی کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
سعد آباد کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
شاہ ولایت کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
سندھ پراونشل ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
سلطان آباد کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
ٹیلی ویژن ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
الفلاح کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی (ملیر ہالٹ)،
الفلاح کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
المدینہ کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
المنظر کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
الاحمد کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
الغفار ناگوری کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
عتیبہ کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی (بوسٹن ہائٹس)،
باغ یوسف کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
برلاس موس سٹی کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
بھوپال ہومز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
برہانی گارڈن کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
برہانی ٹاؤن کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
چیپل کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
چیپل لگژری ولاس فیز 1، 2 اور 3 کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
دی جنرل کنسٹرکشن کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
گلشن بلال کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
گلشن قدوس کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
گلشن سرجانی کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
گلشن توفیق کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
حمیر ٹاؤن کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
جمعیت پنجابی سوداگران کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
*جاویدان (نیا ناظم آباد) کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،*
کریم ٹاؤن (گلشن الٰہی) کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
خیابان محمد کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
کے این گوہر گرین سٹی کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
مرینہ گارڈن کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
میری لینڈ (گارڈن سٹی) کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
ایم این اے سی ایم آر (ہیون پرائڈ) کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
ماڈرن ڈیولپرز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
مومن آباد فیز 2 کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
پاکستان اسٹیل (گلشن حدید) کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
پرل ولاس کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
پی ایس سٹی فیز 1 اور 2 کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
رفیع پرائڈ 2 کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
رکن الدین خان کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
سفاری ایسوسی ایٹ کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
صائمہ گرین ویلی کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
سعود آباد کالونی ٹرسٹ کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
شاہ میر ریزیڈنسی کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
شیروانی رائل سٹی کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
دی ساؤتھ کنسٹرکشن کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
دی پاک کنسٹرکشن کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی۔
انہیں مشکوک کیوں قرار دیا گیا ہے؟
ڈائریکٹر انفارمیشن ٹیکنالوجی ایس بی سی اے اور سنگل ویڈیو فیسیلٹی کی سربراہ اسماء غیور نے سماء ڈیجیٹل کو بتایا کہ ادارے کے پاس مناسب ای پورٹل سسٹم موجود ہے، جو کراچی شہر میں زمینیں رکھنے والی تمام ایجنسیز سے منسلک ہے۔
انہوں نے بتایا کہ جب کسی بھی پلاٹ کا بلڈنگ پلان منظوری کیلئے سنگل ونڈو فیسیلٹی کے پاس آتا ہے تو اس کی تصدیق کیلئے متعلقہ ایجنسی کے ماسٹر پلان ڈیپارٹمنٹ سے رابطہ کیا جاتا ہے اور دیکھا جاتا ہے کہ وہ کس کے نام پر الاٹ ہے۔
لینڈ اووئنگ ایجنسی کے ماسٹر پلانگ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ای پورٹل پر تصدیق بھیجے جانے اور کراس چیکنگ کے بعد ایس بی سی اے تعمیرات کیلئے بلڈنگ پلان کی منظوری دیتا ہے۔
ایس بی سی اے کا ای پورٹل رجسٹرار کو آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹیز کے پاس بھی نصب کردیا گیا ہے، سی ایچ ایس رجسٹرار کی جانب سے تصدیق کے بعد ہی ایس بی سی اے بلڈنگ پلان کی منظوری دیتا ہے۔
ڈپٹی ڈئریکٹر سنگل ونڈو فیسیلٹی جعفر امام کا کہنا ہے کہ ان تمام 69 کو آپریٹو سوسائٹیوں کا موجودہ اسٹیٹس ’’معطل‘‘ ہے کیونکہ رجسٹرار آفس کی جانب سے ان کی منظوری نہیں دی گئی۔
جعفر امام نے وضاحت کی کہ لینڈ اووئنگ ایجنسیز کی جانب سے ایس بی سی اے کو لے آؤٹ پلان کی تصدیق بھیجے جانے کے بعد پلاٹ کے الاٹیز کو تعمیرات کیلئے بلڈنگ پلان کی منظوری دی جاتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ان 69 کو آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹیز کا منظورہ شدہ لے آؤٹ پلان موجود نہیں، کیونکہ پلان میں متعدد بار تبدیلیاں کی جاچکی ہیں، مسلسل تبدیلیوں نے ان ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سرمایہ کاری کیلئے ’’مشکوک‘‘ بنادیا ہے۔
جعفر امام کا مزید کہنا ہے کہ پلاٹس کی الاٹمنٹ میں ابہام اور بے ضابطگیاں پائی گئی ہیں، کیونکہ ایک پلاٹ کئی کئی لوگوں کو الاٹ کیا گیا تھا۔
قومی احتساب بیورو اور اینٹی کرپشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے ان کو آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹیز میں جعلی الاٹمنٹ کے کیسز کی بھی تحقیقات کی جارہی ہیں، یہی وجہ ہے کہ کو آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹیز رجسٹرار کے پاس منظور شدہ پلان موجود نہیں ہے۔

01/01/2021

حکومت پاکستان
فیڈرل بورڈ آف ریوینیو
ریوینیو ڈویژن
پریس ریلیز
تاریخ۔31 دسمبر2020

ایف بی آر کی وضاحت

فیڈرل بور ڈ آف ریوینیو نے وزیر اعظم کے تعمیراتی صنعت کو دیئے گئے پیکج میں تو سیع کے حوالے سے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلڈرز اور ڈویلپرز کے ذرائع آمدن پر کوئی پوچھ گچھ نہ ہونے اور ان پر فکسڈ ٹیکس رجیم کے اطلاق کی آخری تاریخ کو 31 دسمبر 2020 سے بڑھا کر 30 جون 2021 تک کر دیا گیا ہے۔ اسی طرح بلڈرز اور ڈویلپرز جو صرف فکسڈ ٹیکس رجیم کا فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں ان کے لئے تاریخ کو 31 دسمبر 2020 سے بڑھا کر 31دسمبر2021 تک کر دیا گیا ہے۔ مزید وضاحت میں کہا ہے کہ پراجیکٹس کی تکمیل کے لئے آخری تاریخ کو 30 ستمبر 2022 سے بڑھا کر 30 ستمبر 2023 تک کر دیا گیا ہےاور ہاوسنگ یونٹس اور پلاٹس کی خریدکی آخری تاریخ 30 ستمبر 2022سے بڑھا کر 30 مارچ 2023 تک کر دی گئی ہے۔

01/01/2021

Aslam Estate Service
برائے ٹکرز
فیڈرل بور ڈ آف ریوینیو کی وضاحت
بلڈرز اور ڈویلپرز کے ذرائع آمدن پر کوئی پوچھ گچھ نہ ہونے اور ان پر فکسڈ ٹیکس رجیم کے اطلاق کی آخری تاریخ کو 31 دسمبر 2020 سے بڑھا کر 30 جون 2021 تک کر دیا گیا ہے۔

بلڈرز اور ڈویلپرز جو صرف فکسڈ ٹیکس رجیم کا فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں ان کے لئے تاریخ کو 31 دسمبر 2020 سے بڑھا کر 31دسمبر2021 تک کر دیا گیا ہے۔
پراجیکٹس کی تکمیل کے لئے آخری تاریخ کو 30 ستمبر 2022 سے بڑھا کر 30 ستمبر 2023 تک کر دیا گیا ہے۔

ہاوسنگ یونٹس اور پلاٹس کی خریدکی آخری تاریخ 30 ستمبر 2022سے بڑھا کر 30 مارچ 2023 تک کر دی گئی ہے۔

Address

B-8 Farid Square Block-14 F, B, Area
Karachi
75950

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923332268333

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aslam Estate Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Aslam Estate Services:

Share

Category