Al Baraka Travel Advisors البرکہ ٹریول ایڈوائزرز

Al Baraka Travel Advisors   البرکہ ٹریول ایڈوائزرز Al Baraka Travel Advisors (البرکہ ٹریول ایڈوائزرز)

SKILLED IMMIGRATION, BUSINESS IMMIGRATION, STUDENT VISA, VISIT VISA, SPOUSE VISA, RESIDENT RETURN VISA.

What'sapp on hai.
31/01/2023

What'sapp on hai.

31/01/2023
21/01/2022

South africa business visa invitation available.

_عمرہ_اپڈیٹ  سعودی عرب سے عمرہ پالیسی کی مزید اچھی اچھی خبریں آرہی ہیں سعودی وزارت حج والعمرہ نے معتمرین کی عمر والی حد ...
17/12/2021

_عمرہ_اپڈیٹ
سعودی عرب سے عمرہ پالیسی کی مزید اچھی اچھی خبریں آرہی ہیں سعودی وزارت حج والعمرہ نے معتمرین کی عمر والی حد 18 سال ختم کر کے 12 سال کر دی ہے اور ہوٹل میں گنجائش 2 بیڈ سے بڑھا کر روم کپیسیٹی کے مطابق کر دی ہے یعنی 4 بیڈ والے روم میں3 اور 4 بیڈ والے لوگ بھی ٹھہر سکیں گے
سعودی ائیر لائن نے عمرہ فیئر کا اعلان کر دیا ہے جبکہ پی آئی اے ائیر بلیو اوردیگر ائیرلائن بھی کل تک عمرہ فیئر کا اعلان کر دیں گیں
الحمدللہ آپ کی دعاؤں کی بدولت
پاکستان سےعمرہ شروع ہوچکا ہے
#لَبَّيْكَ_اللَّهُمَّ_لَبَّيْكَ_لَبَّيْكَ_لاَ_شَرِيكَ_لَكَ_لَبَّيْكَ
وہ تمام افراد جو عمرہ پر جانے کے خواہشمند ہیں اور انہیں سعودی حکومت کی منظور شدہ چار ویکسین
💉💉

💉💉

💉💉

&Johnsons 💉
میں سے کسی بھی ویکسین کی مکمل ڈوز لگی ہیں وہ مندرجہ ذیل تمام کوائف تیار رکھیں ان شاءاللہ یہ بغیر قرنطینہ کے عمرہ ادا کریں گے جبکہ وہ سعودی عرب میں 30 دن تک قیام کر سکیں گے
• قومی شناختی کارڈ مدت معیاد 1 سال
• پاسپورٹ مدت معیاد 1 سال
• نادرا کا کورونا ویکسین سرٹیفیکٹ ( 2 ڈوز)
• تصاویر 2
• 100 فیصد ایڈوانس
اس کے علاوہ وہ افراد جنہیں چائنیز ویکسین



کی دو ڈوز لگی ہیں وہ اوپر دی گئی چار ویکسین کی سنگل بوسٹر ڈوز لیکر عمرہ پر جا سکتے ہیں لیکن انہیں 3 دن کا قرنطینہ کرنا پڑے گا اس لئے چائینہ ویکسین والے وہ افراد جو عمرہ پر جانے کے خواہش مند ہیں ابھی سے فائزر کی سنگل ڈوز اور 28 دن بعد اس کی دوسری ڈوز لگوا لیں پھر وہ بغیر قرنطینہ کے عمرہ ادا کر سکیں گے
ڈوز لگانے کیلئے 1166 پر کال کر کے آپ تفصیلات لے سکتے ہیں
بس میں عمرہ کے شیئرنگ گروپ کیلئے تعداد 46 سے 49 افراد پر مشتمل ہو گی جبکہ کار کی بکنگ میں سنگل سے 3 افراد اور GMC میں فیملی کے 7 افراد جبکہ ہائی ایس اور کوسٹر میں کم افراد بھی عمرہ پر جا سکیں گے
ان شاء اللہ جلد تفصیلی پیکجز
کاباضابطہ اعلان کردیا جائے گا

Business visa invitation available of medical pharma and packaging for France, Europe.Cost 100 euros only.Travel date 10...
12/08/2021

Business visa invitation available of medical pharma and packaging for France, Europe.
Cost 100 euros only.
Travel date 10 Oct 2021

27/07/2021

Netherlands business visa invitation letter available, travel date 5 Oct.
Cost.150 euros only.

24/03/2020

#کروناوائرس سے بچنے کی دعا 🖤
اللھم اشفی مرضانا ومرضی المسلمین، قولو آمین ⁦😢

دعا کو کم سے کم 10 گروپس میں شیئر کریں۔

Congratulations Mr Kamran.
07/12/2019

Congratulations Mr Kamran.

26 11 2019.
27/11/2019

26 11 2019.

Address

West Point Towers Service Road, D. H. A Phase II Extension Phase 2 Commercial Area Defence Housing Authority
Karachi
75500

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923332636814

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Baraka Travel Advisors البرکہ ٹریول ایڈوائزرز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al Baraka Travel Advisors البرکہ ٹریول ایڈوائزرز:

Share