Islamic Lawyers Movment

Islamic Lawyers Movment It is a Branch of Jammat-e-Islami Pakistan which spreads jammat-e-Islami message among lawyer

04/06/2024

پاکستان میں جنرل الیکشن میں یوتھیا ایگزٹ پول نےجو دھندہ کیا وہ ہی دھندہ بھارت میں مودی ایگزٹ پول نے کیا اور دونوں کا رزلٹ سامنے

26/07/2023
سیریل نمبر 5 صمد خٹک ڈسٹرک ساؤتھ نے آج ملیر بار کا دورہ کیا اس موقع پر امان اللہ خان یوسفزئی نے خوش آمدید کہا اور مہمانو...
23/11/2020

سیریل نمبر 5 صمد خٹک ڈسٹرک ساؤتھ نے آج ملیر بار کا دورہ کیا اس موقع پر امان اللہ خان یوسفزئی نے خوش آمدید کہا اور مہمانوں کو اجرک کا تحفہ پیش کیا۔

سیریل نمبر 5 ڈسٹرک ساؤتھ صمد خٹک
08/11/2020

سیریل نمبر 5 ڈسٹرک ساؤتھ صمد خٹک

اسلامک لائرز مومنٹ کے سنیڑ نائن صدر مرحوم غلام قادر جتوی صاحب کی فائل فوٹو
08/11/2020

اسلامک لائرز مومنٹ کے سنیڑ نائن صدر مرحوم غلام قادر جتوی صاحب کی فائل فوٹو

28/05/2016

اسلامک لائیرزموومنٹ کراچی کے سالانہ ایلکشن 2016-2017 آج مورخہ 28 -05-2016 کو جمعیت الفلاح ہال برنس روڈ صدر میں منقعد ہوا تلاوت قرآن کے بعد برادر اٌسامہ رضی نے استقبال رمضان کے حوالے سے درس دیا اٌسکے بعد شٌرکاء کے ساتھ کھانہ کھایہ اس موقع پر نائب قیم حلقہ برادرسیف الدین جو کہ خود بھی میمبر ہیں لائیرز فورم کے ان نے بھی اپنا حق راے دہی استمال کیا ،آخر میں الیکشن کے نتائیج کا اعلان جناب برادر سیف الدین نے کیا جس کے مٌطابق جناب صمد خٹک سال 2016-2017 کے لیے اسلامک لائیرز موومنٹ کراچی کے صدر مٌنتخب ہو گے ہیں،

25/12/2014
25/12/2014

میرے زاتی خیال میں ہم لوگ اسلامی احکام کو اپنے نظریے اور سوچ کے مْطابق دیکھتے اور اْس پر عمل کرتے ہیں،آپ جس کو نجئز کہتے ہیں ہو سکتا ہے میری نظر اور مسلک میں وہ نئجز نہی ہو،اسطرح قانون کی تعبیر اور تشریح بھی قانون دان اپنے انداز سے کرتے ہیں۔ایک ہی قانون سے ملزم سزا سے بچتا ہے اور اْس ہی قانون سے سزا پاتا ہے، اسلیے کہ یہ سوال کہ آپ کا شہید کون اور کہاں؟انکو طالبان کہتے ہیں یا کچھ اور،اس پر آپ کو سوچنا چاہیے اور اسلامی احکامات اور حْکم،اسلامی شخصیت پر باتیں،تبصرے کرنے سے ایک دفعہ نہی 1000 دفعہ سوچ لیں کہ کہیں آپ انجانے میں یا میڈیا کے بک بک کرنے سے یا لفاظ قسم کے بازی گروں کے جال میں تو نہی پھنس رہے ہیں اور جو اس قسم کی باتیں کر رہا ہو اْس کا ماضی حال ضرور دیکھ لیں،کیوں کہ فزکس کا اْستاد(جو کہ آگا خان مزہب سے تعلق رلھتا ہے) وہ اگر آپ کو اسلامی احکام پر تنقید کرے یا اپنے نظریے سے بتایے یا کوئ ایسا فنکار جو قاتل،چور بتھہ خور جماعت(ایم کیو ایم کا عامر لیاقت) آپ کو اسلامی احکام بتیاے یا اپنے پْروگرام میں اْن مولوی حضرات کو لا کر بٹھاے کہہ جن کے مسلک اور جماعت کے راہنما کہتے ہیں کہ ہم امریکہ کے ساتھ سر پر کفن باندھ کر لڑیئگے؟ یا فیصل رضا عابدی(کالعدم سپاہ محمد ایران نواز شعیہ)کہ میں ایران سے اور حزب اللہ سے مدمد مانگوگا اگر ایسے میں آپ ان لفاظی جادوگروں کے جال میں پھنس کر جو بھی بات کرینگے تو اللہ تعالی کی بارگاہ میں تو خود ہی اپنے اعمال کے زمہ دار ہیں

جناب محمود الحسن اْمید وار براۓ صدر کراچی بار و منتخب میمبر سندھ بار کونسل کی جانب سے دی گی دعوت حلیم مورخہ 14/12/2014 ک...
14/12/2014

جناب محمود الحسن اْمید وار براۓ صدر کراچی بار و منتخب میمبر سندھ بار کونسل کی جانب سے دی گی دعوت حلیم مورخہ 14/12/2014 کے موقعپر جانب محود الحسن،خالد نواز خان مروت کے ساتھ اسلامک لائر مومنٹ کے سیکٹری انفارمیشن،محمد عامر خان ایڈوکیٹ

کراچی بار میں ہونے والے سالانہ انتخابات کے سلسلے میں
08/12/2014

کراچی بار میں ہونے والے سالانہ انتخابات کے سلسلے میں

08/12/2014

فیس بْک کراچی اور پورے پاکستان کے وہ تمام دوست جو اس مسیج کو پڑھ رہے ہیں اْن سے گْذارش ہے کہ "اگر آپ کسی بھی قانونی مسلے کے سلسلے میں پریشان ہیں یا کوی ایسا فرد/ خاندان،جو کسی قانونی مسلے میں پریشان ہیں/جیل میں قید ہے/ضمانت کے پیسے نہی ہے یا وکیل نہ ہونے کی وجہ سے ضمانت نہی ہو رہی ہے، اور مناسب مدد اور راہ نمائ نہ ہونے سے پریشان ہیں،یا کسی بھی قسم کی قانونی امداد چاہتے ہیں تو آپ ضلع شرقی کراچی کے دفتر میں مجھ سے مْلاقات کرلیں یا مجھ سے براے راست اس نمبر پر 0335-2839371رابطہ کر لیں یا اس email: [email protected]پر رابطہ کرلیں

Address

Office No. 79, 6th Floor, Fareed Chamber, Abdullah Haroon Road, Saddar
Karachi

Telephone

+923352839371

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Lawyers Movment posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Islamic Lawyers Movment:

Share