ADV Khalid Hussain

ADV Khalid Hussain Adv Khalid Hussain Mari

- ہم حسین ہونے کا دعویٰ تو نہیں کرتے مگر !!جسے آنکھ بھر کر دیکھ لیں اُلجھن میں ڈال دیتے ہیں !!
28/11/2024

- ہم حسین ہونے کا دعویٰ تو نہیں کرتے مگر !!
جسے آنکھ بھر کر دیکھ لیں اُلجھن میں ڈال دیتے ہیں !!

سینئر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ محمد اشفاق ستی کے ماموں کا رضا الہی سے انتقال ہو گیا ہے ۔ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ (آم...
21/11/2024

سینئر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ محمد اشفاق ستی کے ماموں کا رضا الہی سے انتقال ہو گیا ہے ۔ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ (آمین) انا اللہ و انا الیہ راجعون۔

06/11/2024
We welcome Voice of Balochistan Dr Mahrang Baloch tomorrow at Karachi Bar Association 11:00 PM at Newbar. Insha Allah .
15/10/2024

We welcome Voice of Balochistan Dr Mahrang Baloch tomorrow at Karachi Bar Association 11:00 PM at Newbar. Insha Allah .

Invitation for all Pakistan Lawyer convention at C.P.L.C parking,City Courts Karachi.
13/10/2024

Invitation for all Pakistan Lawyer convention at C.P.L.C parking,City Courts Karachi.

Full day strike on 12-10-2024 in regard of murder of daughter of Abdul Basit Afridi Advocate.
11/10/2024

Full day strike on 12-10-2024 in regard of murder of daughter of Abdul Basit Afridi Advocate.

ہمارے پیارے بھائی ایڈوکیٹ Kashif Nazir Baloch Adv  کی بڑی والدہ صاحبہ کا رضائے الہی سے انتقال ہو چکا ہے آپ سب سے دعائے م...
08/10/2024

ہمارے پیارے بھائی ایڈوکیٹ Kashif Nazir Baloch Adv کی بڑی والدہ صاحبہ کا رضائے الہی سے انتقال ہو چکا ہے آپ سب سے دعائے مغفرت کی درخواست کی جاتی ہے۔
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

تمام سئنیر سول ججز کو ایڈیشنل سیشن ججز کا  پروموشن ملنے پر ہم دل کی گہرائی سے مبارک باد پیش کرتے ھیں۔اللہ تعالی آپ کو ان...
05/10/2024

تمام سئنیر سول ججز کو ایڈیشنل سیشن ججز کا پروموشن ملنے پر ہم دل کی گہرائی سے مبارک باد پیش کرتے ھیں۔
اللہ تعالی آپ کو انصاف کرنے اور انصاف پر قائم رکھنے کی طاقت عطا فرمائے اور دنیا و آخرت کی تمام تر کامیابیاں عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔

کراچی بار کی طرف سے حکومت کی جانب سے  نئی آئینی ترمیم کے خلاف قرارداد پاسکراچی بار ایسوسی ایشن متفقہ طور پر اعلان کرتی ہ...
04/10/2024

کراچی بار کی طرف سے حکومت کی جانب سے نئی آئینی ترمیم کے خلاف قرارداد پاس

کراچی بار ایسوسی ایشن متفقہ طور پر اعلان کرتی ہے کہ حکومت کی طرف سے جاری غیر قانونی اور غیر آئینی اقدامات کو فوری اور مستقل طور پر بند کیا جانا چاہیے
کراچی بار مطالبہ کرتی ہے کہ معزز چیف جسٹس ایس سی پی پی اے آرڈیننس 2024 کی قانونی حیثیت پر فیصلہ سنانے کے لیے بغیر کسی تاخیر کے فل کورٹ بنچ بلائیں۔
کراچی بار متفقہ طور پر آزاد عدلیہ کے دفاع اور بحالی کے لیے " " شروع کرنے کے لئے پرعزم طور پر متحد ہے

کراچی بار واضح طور پر عدلیہ کی آزادی کے تحفظ اور قانون کی حکمرانی کو برقرار رکھنے کے لیے ہر ضروری اقدام کو آگے بڑھانے کا عزم کرتی ہے۔

Address

Karachi Sindh
Karachi
1234

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ADV Khalid Hussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share