13/08/2026
کراچی بار ایسوسی ایشن کے آفس کو اجرک کے پیارے ڈیزائن سے سجا دیا گیا ہے جو کہ ایک خوش آئند بات ہے اور کیبنٹ 2026 کا سب سے بڑا پن یہ بھی ہے کہ آفس تیار ہونے کے بعد کیبنٹ 2024 کا بورڈ بھی دوبارہ لگوادیا گیا ۔
یہ اعلی ظرفی کی ایک بہترین مثال ہے جبکہ ایک سابقہ عہدیدار نے اپنی کم ظرفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کیبنٹ 2024 کی تختیاں اتروا کر ایسے غائب کی جیسے گدھے کے سر سے سینگ ۔۔۔