Muhammad Aqeel Chang

Muhammad Aqeel Chang Advocate | Khairpur | Karachi
(3)

12 ربیع الاول، عید میلاد النبی ﷺ کے پُرمسرت موقع پر درگاہ شریف پیرجوگوٹھ میں چراغاں۔                                    ...
25/08/2026

12 ربیع الاول، عید میلاد النبی ﷺ کے پُرمسرت موقع پر درگاہ شریف پیرجوگوٹھ میں چراغاں۔

25/08/2026

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے رہنما اور سابق ایم پی اے لاڑکانہ معظم علی خان عباسی نے باقاعدہ تنظیم سازی کا آغاز کر دیا۔لاڑکانہ میں یوسی دفاتر کا افتتاح کر دیا گیا، جس کے ذریعے پارٹی تنظیم کو مزید مضبوط اور فعال بنانے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ #لاڑکانہ

25/08/2026

آپ میں سے کون کون سے دوست عید میلاد النبی ﷺ منانے کے لیے درگاہ شریف پیر جو گوٹھ آ رہے ہیں؟

12 ربیع الاول جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقعے پر ملک کے مختلف علائقوں سے درگاہ شریف  حضرت پیرساٰئیں پگار...
24/08/2026

12 ربیع الاول جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقعے پر ملک کے مختلف علائقوں سے درگاہ شریف حضرت پیرساٰئیں پگارہ پر فقیروں کے پیادل کافلے پہچنا شروع ۔

24/08/2026

سائين شاھ مردان شاھ ڇٽ ڌڻي بادشاھ

اتنی محبت حضور ﷺ سے ضرور کرکے جانا۔۔!!”کہ جب قبر میں فرشتے پوچھیں تو حضور ﷺ خود فرما دیں، جانے دو یہ اپنا ﷺ ہی ہے۔“(صلی ...
23/08/2026

اتنی محبت حضور ﷺ سے ضرور کرکے جانا۔۔!!
”کہ جب قبر میں فرشتے پوچھیں تو حضور ﷺ خود فرما دیں، جانے دو یہ اپنا ﷺ ہی ہے۔“

(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)🌹❤️


23/08/2026
بصیروپاکستان مسلم لیگ فنکشنل ضلع نوابشاہ کے سینئر نائب صدر سید باغ علی شاہ، سابق صوبائی مشیر و درگاہ پیرجوگوٹھ کی فیصلہ ...
22/08/2026

بصیرو

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ضلع نوابشاہ کے سینئر نائب صدر سید باغ علی شاہ، سابق صوبائی مشیر و درگاہ پیرجوگوٹھ کی فیصلہ کمیٹی کے رکن اور حر جماعت کی معزز شخصیت فقیر خادم حسین آرادین، محمد امین شنباڻي نے بصیرو پہنچ کر پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ضلع خیرپور کے سابق صدر اور سینئر رہنما رائیس شرف الدین خان راجپر سے ملاقات کی اور ان کی طبیعت دریافت کی۔

اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ضلع خیرپور کے سینئر نائب صدر رائیس شہباز خان راجپر بھی موجود تھے۔

ملاقات کے دوران باہمی امور اور پارٹی کی تنظیمی صورتحال پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

PML-F Zonal Office Gambat:گمبٹ: پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے رہنما اور سابق ایم پی اے سردار معظم علی خان عباسی نے آج پورا ...
22/08/2026

PML-F Zonal Office Gambat:
گمبٹ: پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے رہنما اور سابق ایم پی اے سردار معظم علی خان عباسی نے آج پورا دن گمبٹ میں عوام کے درمیان گزارا۔

انہوں نے کارکنان، معززین اور عوام سے ملاقاتیں کیں، ان کے مسائل سنے اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

عوام سے رابطہ، خدمت اور عوامی مسائل کے حل کے لیے سردار معظم علی خان عباسی کی جدوجہد جاری ہے۔

#گمبٹ

پیرجوگوٹھپاکستان مسلم لیگ فنکشنل ضلع خیرپور کے جنرل سیکریٹری شاہد الرسول چیمہ اور پاکستان مسلم لیگ فنکشنل تعلقہ ٹھری میر...
22/08/2026

پیرجوگوٹھ

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ضلع خیرپور کے جنرل سیکریٹری شاہد الرسول چیمہ اور پاکستان مسلم لیگ فنکشنل تعلقہ ٹھری میرواہ کے صدر امیر طارق حسین کُبَر نے تعلقہ کنگری کے علاقے ہادل شاہ پہنچ کر پاکستان مسلم لیگ فنکشنل تعلقہ کنگری کے سینئر رہنما وڈیرو غلام شبیر گھمرو کے انتقال پر ان کے پسماندگان سے تعزیت کی۔

اس موقع پر مرحوم کے لیے مغفرت، بلندیٔ درجات اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا بھی کی گئی۔

Address

Karachi
75510

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Aqeel Chang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Muhammad Aqeel Chang:

Shortcuts

Share