Junagadh Law Associates

Junagadh Law Associates legal consultants / advisors

08/08/2016
ہم پاکستان مخالف دشمنوں کی طرف سے کوئٹہ میں دہشتگرد حملے کروا کر پاکستان کی پرامن فضا کو سبوتاز کرنے کی پرزور مزمت کرتے ...
08/08/2016

ہم پاکستان مخالف دشمنوں کی طرف سے کوئٹہ میں دہشتگرد حملے کروا کر پاکستان کی پرامن فضا کو سبوتاز کرنے کی پرزور مزمت کرتے ہیں ۔جانبحق شہداء کے بلند درجات اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلےدعاگوء ہیں۔
اور ہم حکومت پاکستان اوروزیراعظم ،آرمی چیف راحیل شریف سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس سانحہ عظیم میں ملوث اندرونی و بیرونی طاقتوں کے خلاف بھرپور کاروائئ کرتے ہوے ملوث عناصر کو کیفرکردار تک پنہچایا جائے۔
فیروز ایم۔ صدیقی
ایڈوکیٹ ھائئ کورٹ
چیرمین۔ جوناگڑھ اسٹیٹ لائرز کونسل

Address

Office #27, 5th Floor, Arkay Square Ext. New Challi, Shahrah-e-Liaquat
Karachi

Telephone

+923002421407

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Junagadh Law Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Junagadh Law Associates:

Share