AL IQBAL ASSOCIATE

AL IQBAL ASSOCIATE KDA Overseas Scheme # 6 Mehran Korangi Town Deals Clear Plots And Files With Encrogements . real estate services and management company

04/11/2025
04/11/2025

متحدہ عرب امارات کے بائیکاٹ کے لیے عالمی کیمپین شروع

🔹 بین الاقوامی کارکنوں نے متحدہ عرب امارات کی جانب سے سوڈان کی "ریپڈ سپورٹ فورسز" سیاسی، معاشی اور فوجی حمایت کی مذمت کرتے ہوئے تمام ممالک سے ابوظہبی کے ساتھ ہر قسم کے تعلقات ختم کر لینے کی اپیل کی ہے۔

🔹 سوشل میڈیا صارفین نے، متحدہ عرب امارات سے وابستہ کمپنیوں اور امارات سے متعلق لین دین کی فہرست جاری کرتے ہوئے، دنیا کے عوام اور رہنماؤں سے سوڈان میں نسل کشی کی حمایت کرنے پر ابوظہبی حکومت کو سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

04/11/2025

KBeautiful Actres with and also known as in movie📽📺👈 Muhammad

’m sfik

04/11/2025

پاکستان اگر فیصلہ کر لے تو ایک رات میں ہی پورے افغانستان پر قبضہ کرسکتا ہے۔ سینئر صحافی چوہدری غلام حسین کا دعوی

04/11/2025

سوڈان اور امارات کے درمیان شدید لفظی جھڑپ؛
سلامتی کونسل میں سوڈان کے نمائندے کا بیان: ابو ظہبی جنگ کو ہوا دے رہا ہے | اماراتی ڈرونز عام شہریوں کے قاتل ہیں!

🔻 اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس، جس میں سوڈان کے شہر الفاشر کی صورتحال پر غور کیا گیا، امارات اور سوڈان کے نمائندوں کے درمیان سخت لفظی تکرار سے بھرپور رہا، جہاں دونوں نے ایک دوسرے پر ملک میں جنگ جاری رکھنے کے الزامات لگائے۔

◽️ محمد ابو شهاب، امارات کے نمائندے نے کہا:
ابو ظہبی نے صرف اپنے اسپتال اور ہوائی اڈے کھول کر انسانی ہمدردی کی بنیاد پر مدد فراہم کرنے کی کوشش کی ہے، امارات پر الزام لگانا شرمناک ہے۔

◽️ الحارث ادریس، سوڈان کے نمائندے نے جواب دیا:
یہ سچ نہیں ہے، اصل میں آپ ہی ہیں جو ہتھیاروں اور پیسے کے ذریعے جنگ کو جاری رکھے ہوئے ہیں، آپ ہی ہیں جو دارفور میں عام شہریوں پر بمباری کے لیے ڈرونز بھیجتے ہیں

04/11/2025
03/11/2025

سوڈان کے وزیرِ اعظم کا آر ایس ایف کے 'جرائم' پر بین الاقوامی محاسبے کا مطالبہ
https://ara.tv/6zv5k

Address

Office No A4 Sector 6H Near Jama Masjid , Noor Ul Rasheed Mehran Town Korangi Townships East Karachi Sindh
Karachi
74900

Telephone

+923112266828

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL IQBAL ASSOCIATE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to AL IQBAL ASSOCIATE:

Share

Category