RMS Law Associates

RMS Law Associates Provided on Demand

29/11/2024

ویلفیئر فاؤنڈیشن، ٹرسٹ،مساجد و مدارس کے تمام قانونی معاملات کے لئیے ہم سے رجوع کریں

اسلام علیکم آج  کے دن میں نارتھ کراچی سیکٹر۸نزد بمبئی بیکری اسٹاپ گراؤنڈ میں جماعت اسلامی پاکستان کی طرف سے ٹیپ بال ٹورن...
12/03/2023

اسلام علیکم آج کے دن میں نارتھ کراچی سیکٹر۸نزد بمبئی بیکری اسٹاپ گراؤنڈ میں جماعت اسلامی پاکستان کی طرف سے ٹیپ بال ٹورنامنٹ کروایا گیا جس میں ضعلی امیر،ضلعی کونسلر،اور بہت ساری اہم شخصیات نے شرکت کی ۸ ٹیموں کا ٹورنامنٹ جس میں کشمیر کینگ ٹیم نے بھی حصہ لیا ٹیم کے اسپانسرز راجہ محمد سفیر ایڈوکیٹ ہائی کورٹ اور جمشید رحمانی لیگل ایڈوائزر مساجد و مدارس کراچی نے بھی شرکت کی
ٹیم ممبرز جنہوں نے میچ میں حصہ لیا
نعمان کے پی
ارشد بھٹی
راجہ خرم کیپٹن
عامر خٹک
خالد خان
آصف
شبیر
تابش نعیم
صدام خان
ذلقرنین
یاسر
ارشد بھٹی جنہوں نے شاندار بیٹنگ کی
خالد،آصف،عامر،تینوں نے ٹیم کے لیئے بہت عمدہ باؤلنگ کی اس کے علاوہ تمام ٹیم ممبرز نے بہت عمدہ پرفامس کی جس کا میں دل سے شکر گزار ہوں

14/01/2020
شاہکوٹ نیلم ویلی متصل محلہ جامعہ مسجد شاہکوٹ خاقان فاؤنڈیشن نیلم کےزمہ دار مولانا بلال خطیب امام وخطیب مرکزی جامعہ مسجد ...
21/10/2019

شاہکوٹ نیلم ویلی متصل محلہ جامعہ مسجد شاہکوٹ خاقان فاؤنڈیشن نیلم کےزمہ دار مولانا بلال خطیب امام وخطیب مرکزی جامعہ مسجد شاہکوٹ اس گاؤں کاآنکھوں دیکھا حال دیکھا رھےھیں سردی کےاسموسم میں اسجگہ برف باری اب ھونے والی ھےیہ گاؤں آپ کی توجہ چاہتا ہے ان مکانات کے علاوہ جزوی نقصان والے کئ مکان گاؤں میں مجود ہیں

21/10/2019

Address

Karachi
74400

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 15:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RMS Law Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share