North Nazimabad Association Of Real Estate Agents

North Nazimabad Association Of Real Estate Agents Official Page of North Nazimabad Property Dealers & Estate Brokers

سپریم کونسل این این ایریا کی جانب سے ممبر شپ فیس میں دس یوم کی توسیع کردی گئی
01/02/2024

سپریم کونسل این این ایریا کی جانب سے ممبر شپ فیس میں دس یوم کی توسیع کردی گئی

15/01/2024

کراچی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کا ایک احسن اقدام اپنی جمع کروائی ہوئی فائل کا اسٹیٹس آن لائن معلوم کریں

Time has no holiday.. Dreams have no expiry date.. And life has no pause button...! Live it..  Love it.. Enjoy each and ...
31/12/2023

Time has no holiday.. Dreams have no expiry date.. And life has no pause button...!

Live it.. Love it..
Enjoy each and every moment of your life....!!

Save only those memories which gives twinkle in your eyes... Not wrinkles on your face...!!

Have a fantastic last day of the year of 2023 and look forward to a fabulous 2024

السلام عليكم ورحمتہ اللہاین این ایریا کے معزز ممبرانآج الحمداللہ کابینہ کے وفد جس میں چیئرمین جناب عرفان عالم صاحب ایگزی...
22/12/2023

السلام عليكم ورحمتہ اللہ
این این ایریا کے معزز ممبران
آج الحمداللہ کابینہ کے وفد جس میں چیئرمین جناب عرفان عالم صاحب ایگزیکٹو ممبرز جناب سراج ملک صاحب اور جناب اقبال حسین صاحب کے ہمراہ ایک اہم ملاقات ڈی جی کے ڈی اے جناب نوید انور صدیقی صاحب سے ہوئی
اس ملاقات میں این این ایریا کا ایک دیرینہ مطالبہ جائیداد کی ویریفیکیشن سسٹم کو باقاعدہ کمپیوٹرائزڈ کرکے آفیشل اور تسلی بخش انداز میں اونر شپ کنفرمیشن خریدار کو موصول ہونے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ،
اس حوالے سے ڈی جی کے ڈی اے نے فوری طور پر ایکشن لیتے ہوئے ڈائریکٹر لینڈ مینجمنٹ کے ڈی اے کو مارک کیا اور ڈی ایل ایم صاحب نے این این ایریا کی جانب سے اس بہترین تجویز پر فوری طور پر ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اس عمل کو
کے ڈی اے کے آئندہ ہونے والے جنرل باڈی اجلاس سے اپروو کرواکر فوری طور پر رائیج کرنے کی یقین دہانی کروائی، دوستوں یہ ایک ایسا مطالبہ ہے کے اگر یہ سسٹم درست ہوگیا تو یہ این این ایریا کیلئے ایک بہت بڑی کامیابی قرار پائے گی.
دوسری جانب ایک اور درخواست دی گئی جس میں انڈیوائڈڈ رجسٹری کے حوالے سے سیپرٹ موٹیشن جاری کرنے کی طرف توجہ دلوائی گئ جس پر ڈی جی نے غور کرتے ہوئے کہا یہ کے ڈی اے کے بائ لاز میں تبدیلی سے ممکن ہوگا اور جس کا اپروول باقاعدہ بورڈ کے صدر اور چیئرمین کرسکتے ہیں.

آخر میں یہاں یہ ذکر کرنا بہت ضروری ہے کے اس میٹنگ کو ارینج کروانے میں ہمارے سینیئر ممبر جناب ضیاء سفیر صاحب نے بہت اہم کردار ادا کیا جس پر کابینہ اراکین دل کی گہرائیوں سے ضیاء بھائی کا شکریہ ادا کرتے ہیں.

این این ایریا ذندہ باد
پاکستان پایندہ باد

22/12/2023

این این ایریا کے معزز ممبران کنگ بلڈرز کی جانب سے صرف اور صرف نارتھ ناظم آباد میں کام کرنے والوں کیلئے ایک بہترین آفر ،اسکیم 33 میں ان کے اس بے مثال پروجیکٹ جس میں تقریباً دس ہزار فلیٹ زیرِ تعمیر ہیں اس میں ایک ٹاور جس میں 2 بیڈ ڈرائنگ لاؤنج کے 250 فلیٹ تعمیر ہوں گے. جس کا قبضہ 3 سال میں دیا جائے گا اس میں بلڈر پرائز سے 35 لاکھ کم میں پیشکش، اس حوالے سے کنگ بلڈرز کے اونر جناب حمزہ تھانوی صاحب نے این این ایریا کی کیبنٹ سے ملاقات کی اور نارتھ ناظم آباد میں ایک ایونٹ کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ان شاءاللہ عنقریب اس حوالے سے صرف نارتھ ناظم آباد کے رئیلٹرز حضرات کیلئے پروگرام منعقد ہوگا جس کی میزبانی ان شاء اللہ این این ایریا کی کابینہ سرانجام دے گی اور کم وبیش اے جی ایم کی طرز کے انتظامات کیے جائیں گے. این این ایریا ذندہ باد

09/12/2023

𝑺𝒖𝒃𝒋𝒆𝒄𝒕:𝑷𝒆𝒓𝒇𝒐𝒓𝒎𝒂𝒏𝒄𝒆 𝒓𝒆𝒑𝒐𝒓𝒕
𝑻𝒐𝒑𝒊𝒄:𝑨𝒑𝒑𝒍𝒊𝒄𝒂𝒕𝒊𝒐𝒏𝒔 𝑹𝒆𝒔𝒐𝒍𝒗𝒆𝒅 𝒃𝒚 𝑴𝒆𝒎𝒃𝒆𝒓𝒔 𝒊𝒔𝒔𝒖𝒆𝒔
& 𝒇𝒖𝒏𝒄𝒕𝒊𝒐𝒏 𝑪𝒆𝒍𝒆𝒃𝒓𝒂𝒕𝒆
𝑷𝒂𝒓𝒕 : 𝟖 𝒂𝒏𝒅 𝒍𝒂𝒔𝒕

09/12/2023

𝑺𝒖𝒃𝒋𝒆𝒄𝒕:𝑷𝒆𝒓𝒇𝒐𝒓𝒎𝒂𝒏𝒄𝒆 𝒓𝒆𝒑𝒐𝒓𝒕
𝑻𝒐𝒑𝒊𝒄:𝑴𝑶𝑼 𝒅𝒊𝒇𝒇𝒆𝒓𝒆𝒏𝒕 𝒉𝒐𝒔𝒑𝒊𝒕𝒂𝒍𝒔 &
𝒃𝒖𝒔𝒊𝒏𝒆𝒔𝒔 𝒐𝒑𝒑𝒐𝒓𝒕𝒖𝒏𝒊𝒕𝒊𝒆𝒔 𝒐𝒇 𝑴𝒆𝒎𝒃𝒆𝒓𝒔
𝑷𝒂𝒓𝒕 : 𝟕

09/12/2023

𝑺𝒖𝒃𝒋𝒆𝒄𝒕:𝑷𝒆𝒓𝒇𝒐𝒓𝒎𝒂𝒏𝒄𝒆 𝒓𝒆𝒑𝒐𝒓𝒕
𝑻𝒐𝒑𝒊𝒄: 𝒍𝒂𝒘 𝑰𝒎𝒑𝒍𝒆𝒎𝒆𝒏𝒕𝒂𝒕𝒊𝒐𝒏 𝒐𝒏 𝑺𝒂𝒍𝒆/𝑷𝒖𝒓𝒄𝒉𝒂𝒔𝒆 & 𝑹𝒆𝒏𝒕 𝑪𝒐𝒎𝒎𝒊𝒔𝒔𝒊𝒐𝒏
𝑷𝒂𝒓𝒕 : 𝟔

09/12/2023

𝑺𝒖𝒃𝒋𝒆𝒄𝒕:𝑷𝒆𝒓𝒇𝒐𝒓𝒎𝒂𝒏𝒄𝒆 𝒓𝒆𝒑𝒐𝒓𝒕
𝑻𝒐𝒑𝒊𝒄: 𝑺𝒖𝒃 𝑹𝒆𝒈𝒊𝒔𝒕𝒓𝒂𝒓 𝒐𝒇𝒇𝒊𝒄𝒆
𝑷𝒂𝒓𝒕 : 𝟓

09/12/2023
09/12/2023

I really proud to be a family member of
NNAREA

Address

Karachi
74600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when North Nazimabad Association Of Real Estate Agents posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category