The Advisers Il Consultants

The Advisers Il Consultants Advocates & Legal Consultants

22/09/2021

𝗙𝗥𝗘𝗘 𝗟𝗘𝗚𝗔𝗟 𝗔𝗗𝗩𝗜𝗖𝗘
• 𝗖𝗵𝗲𝗾𝘂𝗲 𝗕𝗼𝘂𝗻𝗰𝗲/𝗥𝗲𝗰𝗼𝘃𝗲𝗿𝘆
• 𝗞𝗵𝘂𝗹𝗹𝗮/𝗖𝘂𝘀𝘁𝗼𝗱𝘆/𝗙𝗮𝗺𝗶𝗹𝘆 𝗠𝗮𝘁𝘁𝗲𝗿𝘀
• 𝗣𝗿𝗼𝗽𝗲𝗿𝘁𝘆 𝗜𝘀𝘀𝘂𝗲𝘀
• 𝗙𝗜𝗥/𝗕𝗔𝗜𝗟

THE ADVISERS
(Advocates & Legal Consultants)

Mobile/Whatsapp
𝟬𝟯𝟬𝟬𝟴𝟮𝟯𝟮𝟮𝟰𝟵

22/09/2021

شوہر کی طرف سے بیوی کو دیا گیا گفٹ کسی بھی صورت واپس نہیں ہوسکتا

PLD 2021 Lahore 33

22/09/2021

بچوں کی حفاظت کے متعلق پاکستان پینل کوڈ میں حالیہ شامل کی گئی دفعات

* .پندرہ سال سے کم عمر لڑکا یا لڑکی بچہ شمار ہو گا ۔

498-D PPC

* اگر والدین بچوں کی پرورش میں لاپرواہی کریں تو والدین کو تین ماہ قید اور پچاس ہزار تک جرمانہ کی سزا ہو سکتی

498-E PPC

* جو شخص بچوں کو مزدوری کرنے کی غرض سے لے جاتا ہے اسے ایک ماہ قید و جرمانہ کی سزا ہو سکتی ہے

498-F PPC

اگر کوئی شخص بچوں سے مزدوری کرواتا ہے اسکو پانچ سال قید و جرمانہ کی سزا ہو گی تاہم جرمانہ کی رقم پانچ لاکھ سے کم نہیں ہو گی

498-G PPC

* بچوں پر تشدد کرنا یا ظلم کرنے کی سزا ایک ماہ قید اور دس لاکھ جرمانہ ہے ۔ جرمانہ بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے استعمال ہو گا

498-H PPC

* تعلیمی اداروں میں بچوں پر تشدد کرنا جرم ہے جسکی سزا ایک سال قید اور کم از کم جرمانہ ایک لاکھ ہو گا ۔

498-I PPC

بچوں سے جنسی فعل کرنا سنگین جرم ہے جسکی سزا سزائے موت ہوگی اور ایک کروڑ تک جرمانہ ہو گا

498- J PPC
معصوم بچوں کی فحش فلمیں بنانا اور انکو سوشل میڈیا یا انٹرنیٹ پر لگانا سنگین جرم ہے جسکی سزا عمر قید اور ایک کروڑ تک جرمانہ ہو سکتی ہے
498- K PPC

05/08/2021

𝗙𝗥𝗘𝗘 𝗟𝗘𝗚𝗔𝗟 𝗔𝗗𝗩𝗜𝗖𝗘

• 𝗖𝗵𝗲𝗾𝘂𝗲 𝗕𝗼𝘂𝗻𝗰𝗲/𝗥𝗲𝗰𝗼𝘃𝗲𝗿𝘆
• 𝗞𝗵𝘂𝗹𝗹𝗮/𝗖𝘂𝘀𝘁𝗼𝗱𝘆/𝗙𝗮𝗺𝗶𝗹𝘆 𝗠𝗮𝘁𝘁𝗲𝗿𝘀
• 𝗣𝗿𝗼𝗽𝗲𝗿𝘁𝘆 𝗜𝘀𝘀𝘂𝗲𝘀
• 𝗙𝗜𝗥/𝗕𝗔𝗜𝗟

THE ADVISERS
(Advocates High Court)
𝟬𝟯𝟬𝟬𝟴𝟮𝟯𝟮𝟮𝟰𝟵
𝟬𝟮𝟭 𝟯𝟰𝟴𝟯𝟲𝟭𝟯𝟭

05/08/2021
05/08/2021

کسی کو بطور ضمانت چیک دیتے وقت مندرجہ ذیل باتوں کا خاص خیال رکھیں
کسی کو براے ضمانت دیا گیا چیک آپکی تھوڑی سی لاپرواہی آپکو فوجداری مقدمہ میں ملوث کرسکتی ہے جو کہ ناقابل ضمانت جرم بھی ہے
لہذا کسی کو بھی چیک دیتے وقت چیک کی پشت پر For Surety ضرور لکھیں کیونکہ لین دین کی بابت چیک دینے کی صورت میں فوجداری کاروائی نہیں ہوتی
مزید اعلی عدلیہ نے اپنے فیصلہ 2018 وائی ایل آر نوٹ 157 کے صفحہ نمبر 118 پر قرار دیا ہے کہ اگر چیک کی پشت پر For Surety لکھا ہو تو ایف آئی آر درج نہ ہوگی

05/08/2021

اگر چیک ڈس آنر نہ کروایا اور میمو نہیں لگوایا، اور 6 ماہ کا عرصہ گزر گیا، تو آپ آرڈر 37 کی دادرسی سے بھی محروم ۔۔۔ پھر سادہ دعویٰ برائے برآمدگی رقم دائر کرنا ہوگا ۔۔

If cheque was not presented to the Bank for its enchashment then procedure provided for in Order 37, CPC would not be available to the plaintiff and the suit so filed would not be maintainable only remedy a plaintiff has to file a ordinary suit for recovery.

(2016 CLC 937)

05/08/2021

وراثت کے معاملات میں معیاد لاگو نہیں ہوتی ، متاثرہ شخص کبھی بھی عدالت سے رجو ع کرسکتا ہے-

2019 CLC 797

Address

FL-1/14, Near ChaseUP, Gulshan Chowrangi Block-3, Gulshan-e-Iqbal
Karachi
75300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Advisers Il Consultants posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to The Advisers Il Consultants:

Share