The Army of Mehdi 313

The Army of Mehdi 313 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Army of Mehdi 313, Legal, Karachi.

حق سچ  سنڌ جي مدرسن ۾ پڙاھيندڙ ملن کي چيڪ ڪيو وڃي ته ملا ذھني مريض ڇو آھين پج ٽائم جا نمازي قران پاڪ جا قاري پو به شطان ...
24/12/2023

حق سچ
سنڌ جي مدرسن ۾ پڙاھيندڙ ملن کي چيڪ ڪيو وڃي ته ملا ذھني مريض ڇو آھين پج ٽائم جا نمازي قران پاڪ جا قاري پو به شطان ملن تي ھاوي ڇو آ مدرسن ۾ پڙاھيندڙ ملا معصوم خطابين سان تشدد به جھن تشدد ۾ ڪھن نه ڪھن ماء جي گود خالي ٿيو وڃي ڀيڻن جي ارمان جو قتل پئي جي اميدن جو قتل ملا سريعام ڪن ٿا
ڇا ملن تي شرا لاڳو ناھي سزا ۽ جزا کان ملا آزاد آھين
گورمينٽ پاڪستان ملن کان خوف زدا آھي جو مدرسن ۾ پڙاھيندڙ ملن خلاف ڪا ڪاروائي نٿي ڪئي وڃي آخر ڪير ملن خلاف ڪاروائي ڪندو ايڏي وڏي ظلم خلاف ڪري آواز اٿاري دو
ڇا مبين گوپانگ جي قتل سان انصاف ٿيندو ڪير ڪندو
مبين گوپانگ جي وارثن سان انصاف ڪير ڪندو وقت جا ظالم حڪمران ڪير لغام وجھندو بيلغام ملن کي جڪي مسجد جو تقدس پيمال پيا ڪن دين اسلام کي بدنام ڪيو اٿن ايھڙن ملن کي سري عام فاسي ڏني وڃي ڪائي مصلت نه ڪئي وڃي سڀ ني سياوند ماڻھن کي اپيل آھي ته ھر بيگناه قتل ته آواز اٿاريون وڃي جيئن ظالم پنھنجي انجام ته پنھچي سگھي

کتنا آسان ہے کہ زبان سے کہنا "یا لیتنا کنا معکم"اور کتنا مشکل ہے جان کی قربانی تک امام حسین کے ہم رکاب ڈٹے رہنا ۔ اے دل!...
31/10/2023

کتنا آسان ہے کہ زبان سے کہنا "یا لیتنا کنا معکم"
اور کتنا مشکل ہے جان کی قربانی تک امام حسین کے ہم رکاب ڈٹے رہنا ۔ اے دل! صحرائے کربلا پوری تاریخ کا احاطہ کیے ہوئے ہے اور مومنین کو جب تک کربلا کی بلا سے نہ آزمایا جائے اُنھیں رہا نہیں کیا جاتا۔

🌹سید شہیدان اہل قلم مرتضیٰ آوینی🌹

‏بے شک آنکھوں کی پاکیزگی ہے ، جس نے آپ کو اس مقام تک پہنچایا ہے کیونکہ آلوده آنکھیں شہادت کی لذت کو نہیں چکھ سکتی۔🕊️~ بر...
31/10/2023

‏بے شک آنکھوں کی پاکیزگی ہے ، جس نے آپ کو اس مقام تک پہنچایا ہے کیونکہ آلوده آنکھیں شہادت کی لذت کو نہیں چکھ سکتی۔🕊️

~ برادرم شہید جہاد عماد مغنیہ 🤍

جب بھی کوئی اپکو ناراض یا تکلیف دے گھڑی کی طرف نگاہ کرو ۔ اور دیکھو کیا ٹائم ہے؟! 🕒مثال کے طور پراگر 9 بج رہے ہیں تو کہو...
31/10/2023

جب بھی کوئی اپکو ناراض یا تکلیف دے گھڑی کی طرف نگاہ کرو ۔ اور دیکھو کیا ٹائم ہے؟! 🕒
مثال کے طور پر
اگر 9 بج رہے ہیں تو کہو یا امام جواد ع اپکی خاطر معاف کردیا۔۔۔ 🤍
یہ طریقہ میرے خیال میں آپکی تکلیف و درد کو کم کرسکتا ہے اور دل کو سکون دے سکتا ہے
اور یہی طریقہ ہر چیز کے لیے استفادہ کر سکتے ہیں !😇

مثلا ہر وقت گناہ کا ارادہ ہو تو گھڑی کی طرف نگاہ کریں اور معصوم ع کی مدد لیں اور محافظ بنائیں
اور اسی طرح مثلا جب بھی دل تنگ ہو تو گھڑی کو دیکھ کر جو بھی وقت ہورہا اسی معصوم ع سے حالِ دل سنائیں.....

ایک استاد نے ہر طالب علم کو ایک غبارہ دیا، جسے اسے پھولانا تھا، اس پر اپنا نام لکھنا تھا، اور اسے صحن میں پھینکنا تھا۔ ا...
31/10/2023

ایک استاد نے ہر طالب علم کو ایک غبارہ دیا، جسے اسے پھولانا تھا، اس پر اپنا نام لکھنا تھا، اور اسے صحن میں پھینکنا تھا۔ استاد نے پھر تمام غباروں کو ملا دیا۔ اس کے بعد طلباء کو اپنا غبارہ تلاش کرنے کے لیے 5 منٹ کا وقت دیا گیا۔ کافی تلاش کے باوجود ان کا غبارہ کسی کو نہیں ملا۔

اس موقع پر، استاد نے طلباء سے کہا کہ وہ پہلا غبارہ لیں جو انہیں ملے اور اسے اس شخص کے حوالے کریں جس کا نام اس پر لکھا ہوا ہے۔ 5 منٹ کے اندر، سب کے پاس اپنا اپنا غبارہ تھا۔

استاد نے طالب علموں سے کہا: "یہ غبارے خوشی کی طرح ہیں، اگر ہر کوئی اپنی خوشی کی تلاش میں ہے تو ہمیں یہ کبھی نہیں ملیں گے۔ لیکن اگر ہم دوسروں کی خوشیوں کا خیال رکھیں گے تو ہم اپنی بھی تلاش کر لیں گے۔"

آپ کا دن خوشیوں سے بھرا رہے۔

‏ *وَعَسَىٰ أَن تَكْرَهُوا شَيْئًا وَهُوَ خَيْرٌ لَّكُمْ ۖ وَعَسَىٰ أَن تُحِبُّوا شَيْئًا وَهُوَ شَرٌّ لَّكُمْ* اور یہ م...
31/10/2023

‏ *وَعَسَىٰ أَن تَكْرَهُوا شَيْئًا وَهُوَ خَيْرٌ لَّكُمْ ۖ وَعَسَىٰ أَن تُحِبُّوا شَيْئًا وَهُوَ شَرٌّ لَّكُمْ*

اور یہ ممکن ہے کہ جس چیز کو تم ناپسند کرتے ہو وہ تمہارے لئے اچھی ہو___
اور یہ بھی ممکن ہے کہ جس چیز کو تم پسند کرتے ہو وہ تمہارے لئے بری ہو___

(سورة البقرہ : 216)

🔖🌹🔖  اور وہ شخص کیسے جان دینے سے ہچکچا سکتا ہے جو آگاہ ہو جاتا ہے کہ یہ جان اللہ کے دیدار کی قیمت ہے! * ٰی_آوینی🌺*
31/10/2023

🔖🌹🔖


اور وہ شخص کیسے جان دینے سے ہچکچا سکتا ہے جو آگاہ ہو جاتا ہے کہ یہ جان اللہ کے دیدار کی قیمت ہے!

* ٰی_آوینی🌺*

*امیر المؤمنین مولا علی علیہ السّلام*  💫 *زندہ ایسے رہو لوگ تم سے ملنا چاہیں اور جب مر جاؤ تو لوگ تم پر گریہ کریں*🤲🏻
31/10/2023

*امیر المؤمنین مولا علی علیہ السّلام* 💫 *زندہ ایسے رہو لوگ تم سے ملنا چاہیں اور جب مر جاؤ تو لوگ تم پر گریہ کریں*🤲🏻

*انسانی حقوق کی پاسداری* 🤝مشہد میں رہبر کے ایک پڑوسی کہتے ہیں: ایک دن میں روٹی کے لئے صف (لائن) میں کھڑا ہوا تھا کہ میں ...
31/10/2023

*انسانی حقوق کی پاسداری* 🤝

مشہد میں رہبر کے ایک پڑوسی کہتے ہیں: ایک دن میں روٹی کے لئے صف (لائن) میں کھڑا ہوا تھا کہ میں نے دیکھا کہ آقا (خامنہ ائ) بھی آکر لائن میں لگ گئے ہیں۔ میں ان سے دو آدمی آگے تھا۔ چونکہ ساواک (شاہ کی انٹیلی جینس ل) کے لوگ آپ کے پیچھے لگے ہوئے تھے اس لئے میں نے عرض کیا: " آقا آپ کو کتنی روٹیاں لینی ہیں...؟ میں لے لیتا ہوں۔“ انہوں نے فرمایا: نہیں! میرے اور آپ کے درمیان دو افراد اور بھی ہیں، ان کا حق ضائع ہو جائے گا۔ میں خود لے لوں گا۔“

31/10/2023

مقصد سفیر نور کا تونے بڑھا دیا
تیرا جو فرض بنتا تھا تونے نبھا دیا
یہ اور بات قوم کو غدار مل گئے،
کیا مقصد حسین ع تھا تونے بتا دیا
دے کر لہو حیات کا مقصد دیکھا دیا
احسان نا بھول پائیں گے نقوی شھید کا

31/10/2023

The Army of the Mahdi 313

اک دو دن نہیں تا حیات نبھاؤنگا وفا ‏وفا پرست ہوں عباس ع کے قبیلے کا ❤️☝️😌
26/10/2023

اک دو دن نہیں تا حیات نبھاؤنگا وفا
‏وفا پرست ہوں عباس ع کے قبیلے کا ❤️☝️😌

Address

Karachi

Telephone

+923252991285

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Army of Mehdi 313 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to The Army of Mehdi 313:

Share

Category