31/12/2024
اگر آپ طلاق کے لیے درخواست دینا چاہتے ہیں تو فیملی کورٹ میں دعویٰ دائر کریں۔ مسلم فیملی لاء کے تحت خواتین خُلع جبکہ مرد طلاق کا حق استعمال کر سکتے ہیں۔ حق مہر، بچوں کی کفالت، اور جہیز کے حقوق بھی دعوے میں شامل کیے جا سکتے ہیں۔ قانونی مشورے کے لیے وکیل سے رابطہ کریں۔
#طلاق #خُلع