Ammad Law Associates - Legal Consultancy

Ammad Law Associates - Legal Consultancy Ammad Associates is dealing with all compliance and litigation matters related to Taxation, Corporat

04/10/2022
01/08/2022

FBR, when they realized I made some money 😅

Factually, the decision of Lahore High Court is in favor of Hamza Shehbaz Shareef.
30/06/2022

Factually, the decision of Lahore High Court is in favor of Hamza Shehbaz Shareef.

ہمارے معاشرے میں عورت کوحاصل چند اہم اختیارات اور مقام قرآن, حدیث اور قانون کی روشنی میں۔ہمیں فخر ہونا چاہئے کہ ہم اس مع...
08/03/2022

ہمارے معاشرے میں عورت کوحاصل چند اہم اختیارات اور مقام قرآن, حدیث اور قانون کی روشنی میں۔
ہمیں فخر ہونا چاہئے کہ ہم اس معاشرے کا حصہ ہیں جہاں عورت کو عزت, اختیار اور اعلی مقام حاصل ہے۔
Happy Women's day.

شکر الحمدللہمعزز فیملی کورٹ ضلع شرقی کراچی نے "Ammad Law Associates" کے سینئر وکیل عماد محمود ایڈووکیٹ کی جانب سے پیش کر...
11/01/2022

شکر الحمدللہ
معزز فیملی کورٹ ضلع شرقی کراچی نے "Ammad Law Associates" کے سینئر وکیل عماد محمود ایڈووکیٹ کی جانب سے پیش کردہ دلائل کی روشنی میں ماں کے ذیر کفالت بچے (Minor) کا ماہانہ 12,000 روپے عارضی نان و نفقہ طے کر دیا ہے۔

یہ دیکھ کر بہت خوشی محسوس ہوتی ہے کہ ہماری فیملی عدالتیں بچوں کی فلاح وبہبود کے لیے اپنا بہتر سے بہترین کردار ادا کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ یقیناً مزید بہتری کی گنجائش موجود ہے۔

نوٹ: کورٹ آرڈر شئیر کرنے کا مقصد صرف عوام الناس کا قانون اور عدالتوں پر اعتماد بناۓ رکھنا ہے۔

انکم ٹیکس گوشوارے 2021 جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2021یاد رہے انکم ٹیکس گوشوارے نہ جمع کروانے والوں کی بجلی، گیس ا...
30/09/2021

انکم ٹیکس گوشوارے 2021 جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2021

یاد رہے انکم ٹیکس گوشوارے نہ جمع کروانے والوں کی بجلی، گیس اور موبائل سروس بلاک کر دی جائے گی۔

آج ہی اپنے ٹیکس گوشوارے جمع کروا کر نہ صرف بھاری جرمانے سے بچیں بلکہ زائد ادا شدہ انکم ٹیکس کا ریفنڈ بھی حاصل کریں۔
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کے لیے دیے گئے پتے پر فوری رابطہ کریں۔
Page Link: https://www.facebook.com/ammadlawassociates/
Whatsapp Number: 0333-7339911
Email: [email protected]
Office Address: Room 209&210, Floor 2nd, Imperial Hotel Building, MT Khan Road, Karachi.

لاکھ خوبصورت باتوں سے بہتر، ایک مستقل عمل ہے۔ قانون اور اخلاقیات سے ہی بہترین معاشرہ تشکیل پاتا ہے۔
09/05/2021

لاکھ خوبصورت باتوں سے بہتر، ایک مستقل عمل ہے۔ قانون اور اخلاقیات سے ہی بہترین معاشرہ تشکیل پاتا ہے۔

Right to Informationاینٹی ٹیررازم ایکٹ 1997 کی شق 11/11A/11B/11C/11E کے تحت وفاقی حکومت کے پاس اختیار ہے کہ وہ پاکستان م...
14/04/2021

Right to Information

اینٹی ٹیررازم ایکٹ 1997 کی شق 11/11A/11B/11C/11E کے تحت وفاقی حکومت کے پاس اختیار ہے کہ وہ پاکستان میں کام کرنے والی کسی بھی جماعت (جو دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث ہو) پر پابندی عائد کر سکتی ہے۔ وفاقی حکومت پابندی عائد کر کے 30 دنوں میں اس جماعت کو وجوہات سے آگاہ کرنے کی پابند ہے۔ جس پر وہ جماعت وفاقی حکومت کو 30 دنوں میں نظر ثانی کی درخواست کر سکتی ہے۔ اس سلسلے میں وفاقی حکومت ایک کمیٹی تشکیل دے گی جو 30 دنوں میں اپنا فیصلہ سناۓ گی۔ وہ جماعت مزید کام نہیں کر سکے گی۔ اس جماعت کے تمام اثاثوں کو منجمد کردیا جائے گا۔ اس کا لٹریچر ضبط کر لیا جائے گا۔ اس کے دفاتر بند کر دیے جائیں گے۔

Mr. Asim Ahmad (BPS-21) has been appointed as Chairman Federal Board of Revenue (FBR).
09/04/2021

Mr. Asim Ahmad (BPS-21) has been appointed as Chairman Federal Board of Revenue (FBR).

1) Get 𝐍𝐓𝐍 𝐑𝐄𝐆𝐈𝐒𝐓𝐑𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍 𝐂𝐄𝐑𝐓𝐈𝐅𝐈𝐂𝐀𝐓𝐄 𝟏𝟎𝟎% 𝐅𝐑𝐄𝐄 within 𝟐𝟒 𝐡𝐨𝐮𝐫𝐬.2) Become 𝐅𝐈𝐋𝐄𝐑 within 𝟐𝟒 𝐡𝐨𝐮𝐫𝐬. 𝐈𝐧𝐯𝐞𝐬𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐑𝐬. 𝟏,𝟎𝟎𝟎/- 𝐨𝐧...
04/03/2021

1) Get 𝐍𝐓𝐍 𝐑𝐄𝐆𝐈𝐒𝐓𝐑𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍 𝐂𝐄𝐑𝐓𝐈𝐅𝐈𝐂𝐀𝐓𝐄 𝟏𝟎𝟎% 𝐅𝐑𝐄𝐄 within 𝟐𝟒 𝐡𝐨𝐮𝐫𝐬.
2) Become 𝐅𝐈𝐋𝐄𝐑 within 𝟐𝟒 𝐡𝐨𝐮𝐫𝐬.
𝐈𝐧𝐯𝐞𝐬𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐑𝐬. 𝟏,𝟎𝟎𝟎/- 𝐨𝐧𝐥𝐲.

تفصیلات:

کیا آپ جانتے ہیں کہ انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے مطابق جو اساتذہ (سرکاری ملازم و غیر سرکاری ملازم) جن کا ذریعہ معاش صرف TEACHING ہے۔ انھیں اپنی سالانہ آمدن پر مجموعی ٹیکس ادائیگی کا صرف 60% ادا کرنا ہے.

بقیہ 40% فیڈرل بورڈ آف ریونیو انھیں واپس کر دے گا۔

مثلاً

ٹیکس سلیب کے مطابق اگر آپ کی آمدن پر ایک لاکھ روپے ٹیکس بنتا تھا۔ جو کہ آپ کے ایمپلائر (سرکاری و غیر سرکاری ادارہ) نے آپ کی تنخواہ سے کٹوتی کر کے حکومت پاکستان کو جمع کروا دیا ہے۔ تو حکومت پاکستان آپ کو 40 ہزار واپس کرنے کا پابند ہے۔

تو دیر نہ کیجئے۔ آج ہی دیے گئے پتے پر رابطہ کریں۔ اور اپنے دیے گئے زائد ٹیکس کا ریفنڈ فوری حاصل کریں۔

Address

Office No. 212, Floor 2nd, Imperial Hotel Building, M. T Khan Road
Karachi

Telephone

+923337339911

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ammad Law Associates - Legal Consultancy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Ammad Law Associates - Legal Consultancy:

Share

Category