Shaikh babar

Shaikh babar pursuing law degree at SM Law college 🖋️🧑‍🎓⚖️🎖️🎖️🇵🇰

13/10/2025

سندھ حکومت نے صوبے بھر میں احتجاج، مظاہرے، دھرنے اور ریلیوں پر پابندی عائد کر دی، نوٹیفکیشن

پابندی ایک ماہ کے لیے نافذ العمل ہوگی، نوٹیفکیشن

سیکشن 144 کے تحت پانچ سے زائد افراد کے جمع ہونے پر مکمل پابندی، نوٹیفکیشن

صوبے میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر اقدام اٹھایا گیا، سندھ حکومت، نوٹیفکیشن

آئی جی سندھ کی سفارش پر حکومت نے پابندی کا فیصلہ کیا، نوٹیفکیشن

سیکشن 144 کی خلاف ورزی پر سیکشن 188 تعزیراتِ پاکستان کے تحت کارروائی کا حکم، نوٹیفکیشن

متعلقہ تھانوں کے ایس ایچ اوز کو خلاف ورزی پر مقدمہ درج کرنے کا اختیار دے دیا گیا، نوٹیفکیشن

سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ امن عامہ کے قیام کے لیے فوری اقدامات ناگزیر تھے، نوٹیفکیشن

حکم نامہ فوری طور پر مؤثر، صوبے بھر کے تمام اضلاع پر لاگو، نوٹیفکیشن

24/08/2025
30/01/2025
29/01/2025
29/01/2025

Chairman shb 🇱🇾🇱🇾

06/06/2024
06/06/2024
02/06/2024

سندھ کابینہ کے فیصلہ کے مطابق اسٹیل ملز بحالی اور خالی اراضی پر ایکسپورٹ پروسیسنگ زون قائم کیا جاۓ گا۔

صوبائی حکومت نے پاکستان اسٹیل مل کو نجکاری سے بچایا ہے، اسٹیل ملز کے پلانٹ 700 ایکڑز پر قائم ہیں۔

پرانی اسٹیل مل کو بحال کرینگے یا اس کی جگہ نیا پلانٹ لگائیں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

اسٹیل مل کی خالی اراضی پر چائنیز کی مدد سے ایکسپورٹ پروسیسنگ زون / اسپیشل اکنامک زون قائم کرینگے۔ وزیراعلیٰ سندھ

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaikh babar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share