17/09/2026
سرجانی ٹاؤن (نیو کراچی) میں 14 ستمبر کی رات ماں مہوش اور اس کے تین بچوں کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے سلا دیا گیا تھا۔
پولیس نے تفتیش کے بعد ملزم کو گرفتار کر لیا ہے جو خاندان کا قریبی رشتہ دار اور سابقہ کرایہ دار بتایا جاتا ہے۔ ذاتی رنجش کا عنصر سامنے آیا ہے۔
سندھ پولیس کا شکریہ کہ انہوں نے اس کیس میں فوری کارروائی کی اور ملزم کو حراست میں لے لیا۔