Imran Gujjar Advocate

Imran Gujjar Advocate Constitutional Law, NAB Laws, Banking, civil, criminal, family, rent deal with all cases

06/11/2025
28/10/2025
03/10/2025

سندھ پولیس کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کردہ پیغام میں شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ سڑکوں پر فری سم بیچنے والوں سے محتاط رہیں۔ جرائم پیشہ عناصر کی جانب سے فنگر پرنٹ کا غلط استعمال کر کے کوئی بھی مجرمانہ کارروائی کی جا سکتی ہے۔

28/05/2025
کراچی میں گزشتہ روز پریس کلب کے باہر ہونے والے مظاہرے کے دوران خواتین وکلاء اور صحافیوں سے بدتمیزی پرایس ایچ او عیدگاہ ،...
14/10/2024

کراچی میں گزشتہ روز پریس کلب کے باہر ہونے والے مظاہرے کے دوران خواتین وکلاء اور صحافیوں سے بدتمیزی پرایس ایچ او عیدگاہ ،6 خواتین اہلکاروں سمیت 9 پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا، معطل کیے جانے والے اہلکاروں میں ایس ایچ او عید گاہ ظہیر احمد خان، محمد عفان، سید امین، نائلہ رحمان، بی بی مریم، عائشہ رحمان، مصباح رشید، بی بی آمنہ اور حنا گل شامل ہیں، ڈی آئی جی ساوتھ نے معطل اہلکاروں کے خلاف ایس ایس پی ساتھ کو انکوائری کی ہدایت بھی کر دی ہے،حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ معطل اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی کرتے ہوئے 14 روز میں رپورٹ دی جائے.

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن😭😭😭 ہمارے کراچی بار ایسوسی ایشن  2019 کے ممبر مینجنگ کمیٹی اور ہمارے دوست  ایڈو...
09/10/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن😭😭😭
ہمارے کراچی بار ایسوسی ایشن 2019 کے ممبر مینجنگ کمیٹی اور ہمارے دوست ایڈوکیٹ عبدلباسط آفریدی کی تین سالہ بچی کو بے رحیمانہ طریقہ سے قتل کردیا گیا ہے ۔ اس المناک واقعے کی ہم بھر پور مزمت کرتے میں اور ہم اپنے بھائی کے دکھ میں ساتھ کھڑے ہیں اللہ تعالیٰ بچی کی کامل مغفرت فرماے اور آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔

18/09/2024

18/09/2024


17/06/2024

Address

Karachi

Telephone

+923332759185

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Gujjar Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Imran Gujjar Advocate:

Share