Gawadar Property Sale & Purchase

Gawadar Property  Sale & Purchase We Deal In All Kinds of Property Bahria Town Karachi & Gwadar

03/05/2026

𝐌𝐞𝐡𝐚𝐫 𝐖𝐚𝐫𝐢𝐬 𝐀𝐥𝐢

Real Estate Professional | Property Consultant | Investment Advisor

Mehar Waris Ali is a seasoned real estate professional with over 15 years of experience in the property sector. He has built a strong reputation through his expertise in buying, selling, and investment consultation, particularly in key locations like Bahria Town Karachi and Gwadar.

With a deep understanding of market trends and client needs, Mehar Waris Ali continues to provide reliable and strategic real estate solutions. His long-standing experience and commitment make him a trusted name for individuals seeking secure and profitable property investments.

⭐Get featured on The Pakistan Stories🇵🇰
Pakistan’s leading & pioneer Meta Verified platform ✅ WhatsApp: 0316 0012110

27/04/2026
20/04/2026

Required new Town Gwadar Commercial Plot

0323 7502095

07/04/2026

‏اچھی خبر
الحمداللہ گوادر کی رونقیں بحال ھو رہی ہیں اس گوادر کا ناکام کرنے والوں کی آج اپنی بندرگاہ بند پڑی ھوئی ھے

گوادر کے گہرے پانیوں میں ایم وی ریوا گلوری 14,629 میٹرک ٹن کارگو لے کر پہنچ گیا ہے گوادر پورٹ پر تجارتی سرگرمیاں تیز ہو چُکی ھے انشاءاللہ گوادر جلد عالمی تجارت کا اہم مرکز بن کر اُبھرے گا❤️

‏اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو قدرتی طور پر بندرگاہ عطا کی ہے ۔ گوادر کی لوکیشن دیکھیں کہ کیسےسمندر کے اندر قدرتی طور پر ایک...
07/04/2026

‏اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو قدرتی طور پر بندرگاہ عطا کی ہے ۔ گوادر کی لوکیشن دیکھیں کہ کیسےسمندر کے اندر قدرتی طور پر ایک بندرگاہ بنی ہوئی ہے جو سمندر کے اندر جا کر انتہائی گہرائی میں جہازوں کو خوش آمدید کہ سکتی ہے۔دبئی والوں نے اربوں ڈالرز لگا کر پالم جمیہرہ اور دیگر علاقے بنائے.

*ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے کی ہدایت پر شہر کی شاہراہوں اور پارکس میں صفائی و بحالی مہم جاری، جی ڈی اے کا شعبہ ماحولیات متحر...
22/08/2025

*ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے کی ہدایت پر شہر کی شاہراہوں اور پارکس میں صفائی و بحالی مہم جاری، جی ڈی اے کا شعبہ ماحولیات متحرک، پارکس اور گراؤنڈز کی خوبصورتی میں اضافہ، بنچز اور جھولوں کو نیا رنگ دیا جا رہا ہے*

گوادر۔ 21 اگست
ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی معین الرحمن خان کی ہدایت پر جی ڈی اے کے شعبہ ماحولیات کی جانب سے شہر کی مختلف شاہراہوں اور پارکس میں صفائی ستھرائی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔
شاہراہوں کی صفائی کے ساتھ ساتھ پارکس میں نصب بنچوں، پودوں کے گملوں اور بچوں کے جھولوں کو بھی رنگ و روغن کر کے خوبصورت بنایا جا رہا ہے، جبکہ گراؤنڈز کی صفائی بھی باقاعدگی سے جاری ہے۔
اس وقت میرین ڈرائیو، سید ظہور شاہ ہاشمی روڈ، سیرت النبی چوک بالمعروف جاوید کمپلیکس سمیت مختلف مقامات پر صفائی ستھرائی اور بحالی کے کام بھرپور انداز میں جاری ہیں۔
Moin Ur Rehman Khan Directorate of Public Relations Balochistan China-Pakistan Economic Corridor - CPEC.gov.pk Chief Secretary Balochistan GDA-Gwadar Development Authority Gwadar Pro Gwadar Today

گوادر۔گوادر اسمارٹ پورٹ سٹی ماسٹر پلان کے تحت، گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی  شہر کو جدید طرز پر تعمیر و ترقی دینے کے ساتھ ساتھ...
11/08/2025

گوادر۔گوادر اسمارٹ پورٹ سٹی ماسٹر پلان کے تحت، گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی شہر کو جدید طرز پر تعمیر و ترقی دینے کے ساتھ ساتھ "اولڈ ٹاؤن بحالی منصوبے" کے تحت انفراسٹرکچر کی بہتری، سڑکوں کی تعمیر و توسیع اور دیگر ترقیاتی اقدامات پر تیزی سے کام جاری رکھے ہوئے ہے۔
ان منصوبوں کے نتیجے میں شہر کی مختلف شاہراہوں کی تعمیر و بحالی مکمل ہونے سے کاروباری سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ خاص طور پر شہر کی قدیم کاروباری مراکز شاہی بازار، گلگ، سید ظہور شاہ ہاشمی روڈ اور شاہین چوک کے ایریا میں نئی تعمیر شدہ سڑکوں کے اطراف میں دکانوں، رہائشی عمارتوں اور دیگر تجارتی مراکز کی تعمیر تیزی سے جاری ہے، جو مقامی معیشت کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔
یہ ترقیاتی اقدامات نہ صرف شہر کے انفراسٹرکچر کو بہتر بنا رہے ہیں بلکہ کاروباری مواقع میں اضافہ، شہری سہولیات کی فراہمی اور گوادر کی مجموعی خوبصورتی و صفائی ستھرائی میں بھی نمایاں بہتری لا رہے ہیں، جس سے شہر کی پرکشش اور جدید شناخت مزید مستحکم ہو رہی ہے۔
GDA-Gwadar Development Authority Chief Secretary Balochistan Directorate of Public Relations Balochistan Gwadar Pro PTV News China-Pakistan Economic Corridor - CPEC.gov.pk Gwadar Today CMO Balochistan DC Gwadar Gwadar Info Moin Ur Rehman Khan China Xinhua News

Address

4th Floor 81Midway B Bahria Town Karachi
Karachi
75760

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gawadar Property Sale & Purchase posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category