haris_0497

haris_0497 Advocate High Court

19/09/2024
تعلیم، تھذیب، ایشیا کے نامور، سائیں، وکلا،اسکالر سندھ یونورسٹی کے انگلش ڈپارٹمنٹ کے سابقۂ چیئرمین سائین قلندر علی شاہ کی...
08/01/2021

تعلیم، تھذیب، ایشیا کے نامور، سائیں، وکلا،
اسکالر سندھ یونورسٹی کے انگلش ڈپارٹمنٹ کے سابقۂ چیئرمین سائین قلندر علی شاہ کی یاد میں رکھی گئی تقریب میں شرکت کی ۔۔۔
جہاں پر ہمارے پیارے استاد اور کجھ وکیل دوست موجود تھے جہںو میں ایڈووکیٹ فیازاحمد لغاری، ایڈووکیٹ جمشید علی ھالیپوٹو، شوشل ایکٹیویسٹ اور کابل استاد لیاقت میرانی ، سندھ یونورسٹی کے انگلش ڈپارٹمینٹ کے پروفیسیر غلام علی برروُ صاحب اور سائیں سید قلندر شاہ کے فرزند سید سردار علی شاہ اور دیگر دوست شامل تھے

31/12/2020
وقت کے گزرنے پر تم جو بھول جاؤ گے.ہم تمہیں بتائیں گے بے نظیر کیسی تھی.زندگی کے ماتھے پر وہ لکیر جیسی تھی.ظلم کے نشانے پر...
27/12/2020

وقت کے گزرنے پر تم جو بھول جاؤ گے.
ہم تمہیں بتائیں گے بے نظیر کیسی تھی.
زندگی کے ماتھے پر وہ لکیر جیسی تھی.
ظلم کے نشانے پر ایک تیر جیسی تھی.
شہر کے غریبوں میں اک امیر جیسی تھی.
بے نظیر بھٹو بس بے نظیر جیسی تھی.

"سلام بینظیر "شہید بی بی کو ایک بہترین خراج عقیدت  تم زندہ ہو کر مردہ ہووہ مردہ ہو کر زندہ ہےتم کتنے بھٹو مارو گےہر گھر ...
26/12/2020

"سلام بینظیر "شہید بی بی کو ایک بہترین خراج عقیدت

تم زندہ ہو کر مردہ ہو
وہ مردہ ہو کر زندہ ہے
تم کتنے بھٹو مارو گے
ہر گھر سے بھٹو نکلے گا
وہ لڑکی لال قلندر تھی۔
جو قریہ قریہ ماتم ہے
اور بستی بستی آنسو ہے
صحرا صحرا آنکھیں ہیں
اور مقتل مقتل نعرہ ہے
سنگ ستاروں کے لیکر
وہ چاند چمکتا نکلے گا
تم کتنا رستہ روکو گے
وہ اک ایسا جادو تھی
جو سر پر چڑہ کر بولے گی
ہر زنداں کے ہر مقفل کو
وہ چابی بن کر کھولے گی
شور ہواؤں کا بن کر
وہ آنگن آنگن ہولے گی
تم زندہ ہوکر مردہ ہو
وہ مردہ ہوکر زندہ ہے
تم خاکی وردی والے ہو
یا کالی داڑھی والے ہو
تم نیلے پیلے اودے ہو
یا گورے ہو یا کالے ہو
اپنے اور پرائے ہو
یا اندھیاروں کے پالے ہو
وہ شام شفق کی آنکھوں میں
وہ سوہنی ساکھ سویروں کی
وہ دیس دکھی کی کوئل تھی
یا تھر میں برکھا ساون کی
وہ پیاری ہنسی بچوں کی
یا موسم لڈیاں پاون کی
تم کالی راتیں چوروں کی
وہ پنکھ پکھیرو موروں کی
وہ دیس دکھی کی کوئل تھی
یا تھر میں برکھا ساون کی
وہ پیاری ہنسی بچوں کی
یا موسم لڈیاں پاون کی
تم کالی راتیں چوروں کی
وہ پنکھ پکھیرو موروں کی
وہ بہن کسانوں کی پیاری
وہ بیٹی مل مزدوروں کی
وہ قیدی تھی زرداروں کی
عیاروں کی سرداروں کی
جرنیلوں کی غداروں کی
ایک نہتی لڑکی تھی
اور پیشی تھی درباروں کی
وہ بیٹی تھی پنج آبوں کی
خیبر کی بولانوں کی
وہ سندھ مدینے کی بیٹی
وہ نئی کہانی کربل کی
وہ خوں میں لت پت پنڈی میں
بندوقیں تھیں بم گولے تھے
وہ تنہا پیاسی ہرنی تھی
اور ہر سو قاتل ٹولے تھے
اے رت چناروں سے کہنا
وہ آنی ہے، وہ آنی ہے
وہ سندر خواب حقیقت بن
چھاجانی ہے، چھا جانی ہے
وہ بھیانک سپنا آمر کا
وہ دریا دیس سمندر تھی
جو تیرے میرے اندر تھی
وہ سوندھی مٹی سندھڑی کی
وہ لڑکی لال قلندر تھی
’تم کتنے بھٹو مارو گے
ہر گھر سےبھٹو نکلے گا‘
تم زندہ ہو کر مردہ ہو وہ مردہ ہو زندہ ہے۔
تم کتنے بھٹو مارو گے ہر گھر سے بھٹو نکلے گا




One of the most Favourite person. Legendary Personality, Member of Sindh Bar Association Mr. Adv Hussain Bux Sario Sahib...
21/12/2020

One of the most Favourite person. Legendary Personality, Member of Sindh Bar Association Mr. Adv Hussain Bux Sario Sahib And Mr Advocate Basit BurriroAt Sindh High Court Sindh ❤️

ہماری ماؤں اور بہن بھائیوں دوستوں،بزرگ کو سندھ کا ثقافتی دن مبارک ہو ، ان سب کا شکریہ جو ہمارے ساتھ ہمارے سندھ کا ثقافتی...
06/12/2020

ہماری ماؤں اور بہن بھائیوں دوستوں،بزرگ کو سندھ کا ثقافتی دن مبارک ہو ،
ان سب کا شکریہ جو ہمارے ساتھ ہمارے سندھ کا ثقافتی دن مناتے ہیں.
کوئی فکر نہیں کہ آپ کون ہیں؟مہاجر ، پنجابی ، بلوچ ، پختون یا کشمیری ہمیشہ ساتھ رہیں۔

Celebrating Birthday Dear Adv Wazir Ali Chandio ❤️ At Session Court Hyderabad along with Senior Sir Sajad Chandio Sahib ...
01/12/2020

Celebrating Birthday Dear Adv Wazir Ali Chandio ❤️ At Session Court Hyderabad along with Senior Sir Sajad Chandio Sahib Sir Suleman Unnar sahib and other friends ❤️❤️

جب اسکے جام میں اک بوند تک نہیں ہوتی وہ میری پیاس کو پھر بھی سنبھال لیتا ہے
30/11/2020

جب اسکے جام میں اک بوند تک نہیں ہوتی

وہ میری پیاس کو پھر بھی سنبھال لیتا ہے

Address

Karachi

Telephone

+923023653538

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when haris_0497 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to haris_0497:

Share