Malik Waseem Hussain Awan

Malik Waseem Hussain Awan Justice, Integrity, Representation – Your Voice at the Bar. Candidate for Joint Secretary ❣️
KBA Elections 2025-26 ✌

شبِ اَسریٰ کے دولہا پہ دائم درودنَوشۂ بزمِ جنت پہ لاکھوں سلامعرش کی زیب و زینت پہ عرشی درودفرش کی طِیْب و نُزہَت پہ لاک...
16/01/2026

شبِ اَسریٰ کے دولہا پہ دائم درود
نَوشۂ بزمِ جنت پہ لاکھوں سلام
عرش کی زیب و زینت پہ عرشی درود
فرش کی طِیْب و نُزہَت پہ لاکھوں سلام

سالِ نو مبارکدعا ہے کہ یہ سال محبتوں، ترقی اور نیک روایتوں کا امین ہو،آئیں ہم نئے سال کا آغاز خوشیوں، محبتوں، امن و امان...
31/12/2025

سالِ نو مبارک
دعا ہے کہ یہ سال محبتوں، ترقی اور نیک روایتوں کا امین ہو،آئیں ہم نئے سال کا آغاز خوشیوں، محبتوں، امن و امان اور خیر و عافیت کی دعاؤں کے ساتھ کرتے ہیں اور پوری قوم بالخصوص پاکستان کے لئے دعا کرتے ہیں کہ یہ ملک دن دگنی رات چوگنی ترقی کرے، نفرتوں، احساس محرومی اور شہری علاقوں کے ساتھ ناانصافیوں کا خاتمہ ہو، ہمارے حکمراں اور ہمارا ملک دونوں انقلابی اقدامات سے دنیا کیلئے مثال بن جائے اور دعاگو ہوں کہ نیا سال لاپتہ ساتھیوں کی بازیابی کا سال ثابت ہو نئے سال پر ہر پاکستانی کو مبارکباد کے ساتھ ملک کیلئے خصوصی دعاؤں کی اپیل کرتے ہیں کہ2026 نئے سال میں "اللّٰہﷻ" ہم سب کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا فرمائے..❤آمین
Regards:
Malik Waseem Hussain Awan


21/12/2025

🚩 جبر کے نظام سے اب بغاوت ھوگی

Team Malik Waseem Hussain Awan
Candidate for Joint Secretary ❣️
KBA Elections 2025-26 ✌

20/12/2025

Team Malik Waseem Hussain Awan
Candidate for Joint Secretary ❣️
KBA Elections 2025-26 ✌

20/12/2025

Malik Waseem Hussain Awan
Candidate for Joint Secretary ❣️
KBA Elections 2025-26 ✌

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌMalik Waseem Hussain Awan Candidate for Joint Secretary ❣️KBA Elections 2025-26 ✌
19/12/2025

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ

Malik Waseem Hussain Awan
Candidate for Joint Secretary ❣️
KBA Elections 2025-26 ✌

Kindly vote and support...
18/12/2025

Kindly vote and support...

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ𝗖𝗮𝗻𝗱𝗶𝗱𝗮𝘁𝗲 𝗳𝗼𝗿 𝗝𝗢𝗜𝗡𝗧 𝗦𝗘𝗖𝗥𝗘𝗧𝗔𝗥𝗬 𝗞𝗮𝗿𝗮𝗰𝗵𝗶 𝗯𝗮𝗿 𝗔𝘀𝘀𝗼𝗰𝗶𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗘𝗹𝗲𝗰𝘁𝗶𝗼𝗻  𝟮𝟬𝟮𝟱-𝟮𝟲......✌️🅿🅻🅴🅰🆂...
17/12/2025

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ

𝗖𝗮𝗻𝗱𝗶𝗱𝗮𝘁𝗲 𝗳𝗼𝗿 𝗝𝗢𝗜𝗡𝗧 𝗦𝗘𝗖𝗥𝗘𝗧𝗔𝗥𝗬
𝗞𝗮𝗿𝗮𝗰𝗵𝗶 𝗯𝗮𝗿 𝗔𝘀𝘀𝗼𝗰𝗶𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻
𝗘𝗹𝗲𝗰𝘁𝗶𝗼𝗻 𝟮𝟬𝟮𝟱-𝟮𝟲......✌️

🅿🅻🅴🅰🆂🅴 🆅🅾🆃🅴 & 🆂🆄🅿🅿🅾🆁🆃

میرے معزز وکلاء ساتھیوںکبھی کبھی الیکشن صرف عہدوں کے لیے نہیں ہوتےکبھی کبھی یہ اپنی عزت، اپنے حق اور اپنے مستقبل کے لیے ...
17/12/2025

میرے معزز وکلاء ساتھیوں

کبھی کبھی الیکشن صرف عہدوں کے لیے نہیں ہوتے
کبھی کبھی یہ اپنی عزت، اپنے حق اور اپنے مستقبل کے لیے ہوتے ہیں۔

کراچی بار ایسوسی ایشن ہم سب کا گھر ہے۔
یہ وہ جگہ ہے جہاں ہم نے سیکھا، گرے، اٹھے، لڑے اور حق کے لیے کھڑے ہوئے۔
آج اسی گھر کو ایک ایسے خادم کی ضرورت ہے جو بار کو سیاست نہیں، عبادت سمجھے۔

ملک وسیم حسین اعوان ایڈووکیٹ
امیدوار برائے جوائنٹ سیکریٹری – KBA

یہ وہ شخص ہے جو: — جلسوں میں نہیں، مسائل میں نظر آتا ہے
— وعدوں میں نہیں، عمل میں پہچانا جاتا ہے
— صرف دوستوں کا نہیں، ہر وکیل کا ساتھ دیتا ہے
— عہدے کو فخر نہیں، ذمہ داری سمجھتا ہے

ہم سب جانتے ہیں…
بار کو آج نعروں سے زیادہ نیت کی
اور تقریروں سے زیادہ کردار کی ضرورت ہے۔

آئیے!
ہم اس بار ووٹ دوستی پر نہیں
بلکہ سچ، محنت اور دیانت پر دیں۔

18 دسمبر
میرا ووٹ،
میرا اعتماد،
میری امید —
ملک وسیم حسین اعوان کے نام۔

ایک ووٹ، وکلا کی عزت کے لیے
ایک ووٹ، کراچی بار کے روشن مستقبل کے لیے

ملک وسیم حسین اعوان کو کامیاب بنائیں
کیونکہ بار مضبوط ہوگی
تو وکیل مضبوط ہوگا۔







نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌصبح بخیر 🌻*جیت کی لگن*𝗖𝗮𝗻𝗱𝗶𝗱𝗮𝘁𝗲 𝗳𝗼𝗿 𝗝𝗢𝗜𝗡𝗧 𝗦𝗘𝗖𝗥𝗘𝗧𝗔𝗥𝗬 𝗞𝗮𝗿𝗮𝗰𝗵𝗶 𝗯𝗮𝗿 𝗔𝘀𝘀𝗼𝗰𝗶𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗘𝗹𝗲𝗰𝘁𝗶𝗼𝗻...
17/12/2025

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
صبح بخیر 🌻
*جیت کی لگن*
𝗖𝗮𝗻𝗱𝗶𝗱𝗮𝘁𝗲 𝗳𝗼𝗿 𝗝𝗢𝗜𝗡𝗧 𝗦𝗘𝗖𝗥𝗘𝗧𝗔𝗥𝗬
𝗞𝗮𝗿𝗮𝗰𝗵𝗶 𝗯𝗮𝗿 𝗔𝘀𝘀𝗼𝗰𝗶𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻
𝗘𝗹𝗲𝗰𝘁𝗶𝗼𝗻 𝟮𝟬𝟮𝟱-𝟮𝟲......✌️

🅿🅻🅴🅰🆂🅴 🆅🅾🆃🅴 & 🆂🆄🅿🅿🅾🆁🆃

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Waseem Hussain Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Malik Waseem Hussain Awan:

Share