04/05/2026
کے الیکٹرک سے درخواست ہے کہ اس ہلاکت خیز لو اور گرمی میں لوڈ شیڈنگ بلکل نہ کریں ورنہ پچھلے سال کی طرح ہزاروں شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے اور ان سب کی موت کی زمہ دار بلاشبہ کے الیکٹرک ہوگی۔
عابد حسین ایڈووکیٹ