04/10/2026
چابی والے کھلونے، المعروف جماعتِ منافقین، ایک دفعہ پھر میدان میں!
پاکستان تحریکِ انصاف کے لانگ مارچ اور احتجاجی مظاہرے کو ڈائلیوٹ کرنے کے لیے ایک بار پھر وہی پرانا کھیل شروع کر دیا گیا ہے۔
عوام سب سمجھتے ہیں کہ کون کس کے اشارے پر چل رہا ہے اور کس کا مقصد کیا ہے۔.... !+