Nighat khan

Nighat khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nighat khan, Legal Service, Karachi.

16/01/2020
دوہرے رویوں کی خباثت !حکومت پاکستان اس وقت اپنے دوہرے رویوں سے اس وقت بین الاقوامی طور پہ بے نقاب ہو کر بدنامی سمیٹ رہی ...
16/01/2020

دوہرے رویوں کی خباثت !
حکومت پاکستان اس وقت اپنے دوہرے رویوں سے اس وقت بین الاقوامی طور پہ بے نقاب ہو کر بدنامی سمیٹ رہی ہے ملائشیا سمٹ میں شرکت نا کرنا اور پھر اسکو سعودی دھمکی کے ذمے لگانا criticism کو divert کرنے کی کوشش تھی۔ مگر سعودی تردید نے بھانڈا پھوڑ دیا اور حکومتی دوہرے کردار کو بے نقاب کیا اور ساتھ ہی ہماری انٹرنیشنل ساکھ خراب ہوئی کیونکہ ہم دوستوں کا اعتماد قائم رکھنے میں ناکام رہے اور ہماری حکومتی پالیسی بے سمت ہونے سے بلآخر ہم پہ مزید کوئی اعتبار کرنے سے قاصر رہے گا بلآخر یہ بین الاقوامی طور پہ ہم اس حکومت کی وجہ سے کسی بھی ملک کے لیے بااعتماد دوست نہیں رہیں گے اور ہم isolationism کی طرف چل پڑیں گے جو آگے جا کر ہمیں بےبشمار مواقع پہ اپنی خباثت سے نقصان پہنچائے گی۔ ہمیں سب کو کب تک یہ بین الاقوامی بدنامی اس یوٹرن خان کی وجہ سے برداشت کرنا پڑے گی۔

عبادت سے جنت ملتی هےاور بندوں کے خدمت سے خدا ملتا هے.
16/01/2020

عبادت سے جنت ملتی هے
اور بندوں کے خدمت سے خدا ملتا هے.

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nighat khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category