Syed Ali Raza Naqvi Official

Syed Ali Raza Naqvi Official Gov Official

*میں تعلقات میں معاہدے نہیں رکھا کرتا👑* ⁦☘️🥀 *جو جہاں بچھڑنا چاہے فی امان اللّٰہ 🔥🌚*
21/12/2022

*میں تعلقات میں معاہدے نہیں رکھا کرتا👑* ⁦☘️🥀
*جو جہاں بچھڑنا چاہے فی امان اللّٰہ 🔥🌚*

Hypocrites like you and the temporary love of a small vessel are cursed at the tip of my shoe💫💚
24/11/2022

Hypocrites like you and the temporary love of a small vessel are cursed at the tip of my shoe💫💚

Love to see the place and I look at the things in that I do want to see love
17/11/2022

Love to see the place and I look at the things in that I do want to see love

It Doesn't Matter What Others Are Doing.It Matters What You Are Doing..!💫
16/11/2022

It Doesn't Matter What Others Are Doing.
It Matters What You Are Doing..!💫

غموں سے گہرا واسطہ ہے ہمارا لیکن ہم مسکرا کر دھوکے میں رکھتے ہیں سب کو
12/11/2022

غموں سے گہرا واسطہ ہے ہمارا لیکن
ہم مسکرا کر دھوکے میں رکھتے ہیں سب کو

12/11/2022

ہم شیعہ ہیں💪🏻💪🏻💪🏻
ہماری رسالت محمدی ص ہے💞
ہماری ولایت علوی ہے💞
ہماری عصمت فاطمی ہے💞
ہماری سخاوت حسنی ہے💞
ہماری عزت حسینی ہے💞
ہماری غیرت عباسی ہے💞
ہمارا صبر زینبی ہے💞
ہماری عبادت سجادی ہے💞
ہماری شریعت باقری ہے💞
ہمارا مذہب جعفری ہے💞
ہماری بردباری کاظمی ہے💞
ہماری مہربانی رضوی ہے💞
ہمارا درگزر کرنا تقوی ہے💞
ہماری زیارت نقوی ہے💞
ہماری نگاہ عسکری ہے💞
اور ہماری امید مہدوی ہے💞
ہمیں کس سے ڈراتے ہو؟
شہادت ہماری خواہش ہے اگر تم ہم پر آگ برساؤ اگر تم ہم کو جلا ڈالو۔ ہم پھر بھی علی ع کا شیعہ ہونے پر فخر کرے گے 💞💙
اور ہم میدان جنگ میں حیدر ع کی طرح گرجیں گے..🥰

سوشل میڈیا پر ایک سیاسی جماعت کی طرف سے کینٹ سیکورٹی چیک پوسٹوں کی کچھ تصویریں ٹینک کے کپیشن کے ساتھ شئیر کی جارہی ہیں  ...
05/11/2022

سوشل میڈیا پر ایک سیاسی جماعت کی طرف سے کینٹ سیکورٹی چیک پوسٹوں کی کچھ تصویریں ٹینک کے کپیشن کے ساتھ شئیر کی جارہی ہیں

یہ جو تصویر میں آپ کو نظر آ رہی ہے یہ ٹینک نہیں بلکہ APC ہے
(APC)👇
Armoured personal carrier

اور اردو میں اس کو بکتر بند گاڑی بولتے ہیں یاد رکھیں اس میں ٹائر اور chain دونوں اقسام ہوتی ہے

اب APC کا کیا کام ہوتا ہے؟
یہ ایک بکتر بند گاڑی ہے جس کا بنیادی مقصد سیکورٹی فورسز کے جوانوں کی ایک جگہ سے دوسری جگہ باحفاظت منتقلی ہوتا ہے
یہ ہلکے کیلیبر کی گولیوں کے علاوہ 12.7 ملی میٹر تک کی گولیوں کے خلاف مزاحمت لائق آرمر سے لیس ہوتی ہے اور شورش زدہ علاقوں میں اس سے مختلف کام لیے جاتے ہیں جیسے زخمی جوانوں کو نکالنا اور پیٹرولنگ وغیرہ

جو اوپر بیان کیا گیا وہ اس گاڑی کا پرائمری مقصد ہے جبکہ اسکے علاؤہ اس کا سیکنڈری مقصد یا استعمال بھی ہوتا ہے اور وہ لاء اینڈ آرڈر کی خراب صورتحال کے دوران ہوتا ہے

اس صورتحال میں اس گاڑی کو پتھراؤ سے بچاؤ کے لیے بطور ڈھال استعمال کیا جاتا ہے جبکہ اگر کوئی سیکورٹی اہلکار ہجوم کے درمیان پھنس جائے تو اسکو نکالنے کے لیے بھی اسکو استعمال کیا جا سکتا ہے کیونکہ اسکے آرمر کی وجہ سے پتھراؤ سے بچاؤ ممکن ہوتا ہے

اب اگلی باتوں کی طرف آتے ہیں
اور وہ یہ کہ یہ گاڑی یہاں کیوں موجود ہے تو وجہ صاف ہے کہ یہ کینٹ ایریا مطلب کہ فوجی علاقہ ہے اور جب آپ وہاں مجمع لے کر اکھٹے ہونگے تو دوسری طرف سے بھی حفظ ماتقدم کے طور پر precautions لیے جانے لازمی ہیں

دوسری بات کی گئی کہ فوجی کیوں کھڑے ہیں وہاں تو بھئی فوجی علاقے میں فوجی نہیں ہونگے تو کیا وہاں ٹریفک پولیس والے ہونگے ؟؟

ایک مزید بات کی گئی کہ عوام پر چڑھائی کر رہے ہیں
لفظ چڑھائی کو اس صورت درست مانا جا سکتا تھا جب کسی اوپن جگہ یا کسی عام جگہ موجود عوامی اجتماع مجمعے پر فوج گاڑیاں لے کر پہنچ گئی ہو

*جھنڈے لگے ہوئے چنگیاں نیتاں دے ساری عمر حل دے رہندے نے* 🙂
05/11/2022

*جھنڈے لگے ہوئے چنگیاں نیتاں دے ساری عمر حل دے رہندے نے* 🙂

*I don't what you think about me.....* 🖤🫵🏻 *I'm not born to impress you* 😌
04/11/2022

*I don't what you think about me.....* 🖤🫵🏻
*I'm not born to impress you* 😌

04/11/2022
02/11/2022

*جو الزام رہ جائیں*🫵🏻
*انہیں میرے کفن پر لکھ دینا*🖤

Address

Karachi
Karachi

Telephone

+923319304815

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Ali Raza Naqvi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category