Adv saddiq uallah kakar

Adv saddiq uallah kakar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Adv saddiq uallah kakar, Criminal lawyer, Karachi.

26/08/2026

کوئٹہ
پشتون قومی جرگہ
30/31 اگست اور 1 ستمبر 2026
موضوع کے تحت:
پشتونخوا وطن میں عدم تحفظ،
ایک غیر مستحکم صورتحال اور علاقائی وسائل پر قبضہ
گرینڈ کببیش میرج ہال
میزبان:
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی
ہماری ویب سائٹ
پښتو:
کوټه
پښتون ملي جرګه
د ۲۰۲۶ کال د اګست ۳۰/۳۱ او د سپتمبر لومړۍ نېټه
د موضوع له مخې:
په پښتونخوا وطن کې ناامني،
یوه بې ثباته وضعه او د سیمه ییزو سرچینو نیول
ګرینډ کببیش د واده تالار
کوربه:
پښتونخوا ملي عوامي ګوند

17/08/2026

شفیق موڑ واقعے میں ہوٹل پر رات کی تاریکی میں ہونے والی پولیس گردی کے بعد معصوم ہوٹل مزدوروں اور بچوں کے خلاف دہشتگردی کی تین FIRs درج کی گئیں۔ افسوس کہ ان تینوں مقدمات میں گرفتار تمام افراد کی ضمانتیں بھی منسوخ کر دی گئیں۔

یہ صرف مزدوروں کا نہیں، انصاف اور انسانیت کا معاملہ ہے۔ معصوم لوگوں کو دہشتگردی کے مقدمات میں الجھانا انتہائی افسوسناک اور ناقابلِ قبول ہے۔ ہم اس ظلم کے خلاف اپنی آواز بلند کرتے رہیں گے۔ انصاف ضرور ہوگا۔

15/08/2026

آج کراچی میں ATC عدالت میں کراچی بار ایسوسی ایشن کے صدر اور جنرل سیکرٹری بھی موجود تھے۔ عدالت نے بیل آرڈر محفوظ کر لیا ہے۔ ان شاء اللہ آج آرڈر جاری ہونے کی توقع ہے۔ دعا ہے کہ یہ محنت کش اپنے گھروں کو واپس جائیں۔

آج کراچی کی ATC عدالت میں پشتون ہوٹل والوں کی ضمانت کی درخواست پر معزز پشتون وکلاء صاحبان پیش ہوئے، جن میں کراچی بار ایس...
15/08/2026

آج کراچی کی ATC عدالت میں پشتون ہوٹل والوں کی ضمانت کی درخواست پر معزز پشتون وکلاء صاحبان پیش ہوئے، جن میں کراچی بار ایسوسی ایشن کے صدر اور جنرل سیکرٹری بھی موجود تھے۔ عدالت نے بیل آرڈر محفوظ کر لیا ہے۔ ان شاء اللہ آج آرڈر جاری ہونے کی توقع ہے۔ دعا ہے کہ یہ محنت کش اپنے گھروں کو واپس جائیں۔

12/08/2026

انشاءاللہ 15 تاریخ کو ان سب کی ضمانت ہو جائے گی اور جتنے بھی پشتون بھائی جن پر پولیس والوں نے ظلم کیا تھا ان سب کو انشاءاللہ جلد از جلد جیل سے رہا کیا جائے گا

10/08/2026

کراچی کے اس گرمی میں ایک پولیس وین میں بہت زیادہ پشتون قیدیوں کو ٹھونس کر لے جانا سراسر ناانصافی/غیر انسانی سلوک ہے #

10/08/2026

سید جعفر آغا اپنے پر ہونے والے پولیس تشدد کی داستان بیان کرتے ہوئے۔
سید جعفر آغا کے مطابق انہیں پولیس نے بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا۔
ان کے ساتھ کیا جانے والا سلوک انتہائی غیر انسانی، غیر اخلاقی اور غیر اسلامی تھا۔
مزید افسوسناک امر یہ ہے کہ مبینہ طور پر ان کی نازیبا ویڈیو بھی بنائی گئی, ایسے سلوک کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے, ہم اس مبینہ تشدد اور تضحیک آمیز رویے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں, اور مطالبہ ہے کہ واقعے کی شفاف تحقیقات کرکے ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔
انسانی وقار، قانون کی بالادستی اور انصاف پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔

Address

Karachi

Telephone

+923312698467

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adv saddiq uallah kakar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share