Adv. Abdul khaliq Pahore

Adv. Abdul khaliq Pahore By providing the legal service

جونگل  میں 17/4/24مختلف شعبے سی تعلق رکھنے والے اپنے پیاروں سے ملاقات
18/04/2024

جونگل میں 17/4/24
مختلف شعبے سی تعلق رکھنے والے اپنے پیاروں سے ملاقات

میرے بھتیجے ڈاکٹر زاھد سبحان پہوڑ نے سندھ پبلک سروس کمیشن آف پاکستان کا امتحان سندھ صوبے میں پہلی پوزیشن حاصل کر کہ  ڈرگ...
05/04/2024

میرے بھتیجے ڈاکٹر زاھد سبحان پہوڑ نے سندھ پبلک سروس کمیشن آف پاکستان کا امتحان سندھ صوبے میں پہلی پوزیشن حاصل کر کہ ڈرگ انسپکٹر BPS 17 کی پوسٹ حاصل کر لی
ہمارے گوٹھ شیر خان پہوڑ میں آج بھی گیس لائٹ اور پرائمری اسکول بھی نہیں
جیکب آباد سندھ کے پسماندہ گاؤں سے سندھ بھر میں پہلی پوزیشن سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ محنت رنگ لاتی ہے اور قابلیت کسی سفارش کی محتاج نہیں ہوتی
بھائیو اپنے بچوں کو پڑھاؤ
اچھی تعلیم دلواؤ تاکے کسی کی سفارش کی ضرورت نہ پڑے
میں اپنے بڑے بھائی جناب Abdul Subhan Pahore کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے ہمیں تعلیم دلا کر تین بھائیوں کو وکیل بنایا اور دو بیٹوں نے کمیشن پاس کر کے جاب حاصل کی
اور انشااللہ محنت رنگ لائےگی
آپ کا اپنا وکیل ہائی کورٹ عبدالخالق عبدالرزاق پہوڑ
03008252228

شوہر (ج) نے اپنی بیوی (ف) کو طلاق دے کر گھر سے نکال دیا دو سالہ بیٹی (م) کو چھین لیا اور تشدد بھی کیا (ف) پولیس سٹیشن گئ...
17/05/2023

شوہر (ج) نے اپنی بیوی (ف) کو طلاق دے کر گھر سے نکال دیا دو سالہ بیٹی (م) کو چھین لیا اور تشدد بھی کیا
(ف) پولیس سٹیشن گئی کوئی تدارک نہیں ہوا
ماں کی ممتا بیچین تھی اپنی دوسالہ معصوم بیٹی سے ملنے چلی گئی
بچی گھر میں اکیلی رو رہی تھی ماں نے چھاتی سے لگایا اور لے چلی ۔۔ بس سویا ہوا
قانون ایکشن میں آ گیا ماں سمیت چار بہنو پر جیٹھانی کی فریاد پر چوری کی ایف آئی آر کاٹ دی
الحمداللہ بغیر کسی گرفتاری کے دو سالہ مہلب کی ماں کی عبوری ضمانت منظور کروا لی
عدالت کی طرف سے مدیا اور آئی اؤ کو نوٹس
اور عدالت سے انصاف کی امید
پہوڑ نام ہے اعتماد کا
آپ کا اپنا وکیل عبدالخالق پہوڑ کراچی 03008252228

الحمداللہ ملزم کی ضمانت عید سے پہلے منظور کروائی تھی ملزم کی بیوی کے پاس ضمانت کے پیسے کا انتظام نہ ہو سکا تھا  آج عید ک...
27/04/2023

الحمداللہ
ملزم کی ضمانت عید سے پہلے منظور کروائی تھی
ملزم کی بیوی کے پاس ضمانت کے پیسے کا انتظام نہ ہو سکا تھا آج عید کے فورن بعد بانڈ جمع کرائے ہیں
میں گاؤں آیا ہوا ہوں پھر بھی آج 27/04/23
کو ریلیز جاری کروایا ہے
پہوڑ نام ہے اعتماد کا
03008252228

الحمدللہ ۔عید کی خوشیاں عید کے رنگ قیدی بھی عید منائیں اپنو کے سنگ ۔دو ملزمان کی ضمانت منظور کرادی پہوڑ نام ہے  اعتماد ک...
13/04/2023

الحمدللہ ۔
عید کی خوشیاں عید کے رنگ
قیدی بھی عید منائیں اپنو کے سنگ ۔
دو ملزمان کی ضمانت منظور کرادی
پہوڑ نام ہے اعتماد کا

09/05/2021

Address

Karachi
75200

Telephone

+923008252228

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adv. Abdul khaliq Pahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share