07/09/2026
7 ستمبر یوم تحفظ ختم نبوت
ہماری تاریخ کا ہر باب عشق رسول اور ختم نبوت کے تحفظ کی داستانوں سے بھرا ہوا ہے
ہمارے بزرگوں نے سخت ترین حالات میں بھی اس عقیدے پر کسی قسم کا حرف نہیں آنے دیا
ان کے بتائے ہوئے راستے پر چلتے ہوئے ہم بھی اپنی آخری سانس تک اس نظریاتی سرحد کی حفاظت کریں گئے
Shafiqbuttadv Shafiqbuttadv