11/05/2020
اسلام علیکم:
کے سے ہو پیارے دوستوں! مجھے یقین ہے۔ کے اللہ کے فضل و کرم سے آپ سب خیریت سے ہونگے۔🥰😍🥳
توموضوع کی طرف چلتےہیں۔
میرے پیارے دوستوں میرانام شیر محمد ہے۔اور میں کراچی بلدیہ ٹاون حاجی فتح خان چوک میں رہتا ہوں۔ میرےبھائیوں میں آپ سب کے لیے (1) آسانی لایا ھوں۔ آپ لوگوں کو تو معلوم ہی ہوگا کہ زندگی کے لئے پانی بڑی نعمت ہے۔تو پاکستان میں زیادہ تر پانی کے مشکلات دیکنے کو ملتے ہے۔ ویسے پورے پاکستان کی بات بعد میں کرتے ہیں۔پہلے کراچی کی طرف توجہ کرتے ہیں۔تو میرے پیارے بھائیوں اور دوستوں آپ کی رہائش کراچی میں ہے۔تو آپ نے (1) بات نوٹ کی ہوگی کے جب ہمارے یہاں سرکاری لائینز میں پانی آتا ہے۔تو ساتھ میں 2 ٹینشن بھی فری میں مل جاتے ہیں۔
ٹینشن نمبر(1): جس وقت پانی اتا ہے اسی وقت لائٹ چلی جاتی ہےاور جس وقت لائٹ ہوتی ہے اس وقت پانی نہیں اتا ہے۔
ٹینشن نمبر(2): جب لائٹ بھی ہو اور پانی بھی ارہا ہو لیکن ٹائم نہیں ہوتا ہے ۔اکثر علاقوں میں 7 دن بعد' تو کہیں 15دن بعد اور کہیں تو 1 مہینے بعد پانی کے آنے کا امکان ہوتا ہے۔ اوپر سےاتنے ٹائم بعد کہیں 1 گھنٹا ' تو کہیں 2 گھنٹے ہی پانی اتا ہے۔
توان دونوں مسئلوں کے علاوہ تیسرے نمبر پر جو مسئلہ ہے! وہ یہ ہے کہ جب اتنے ٹائم بعد پانی اتا ہے تو اتنے کم وقت میں زیادہ پانی چاہیے ہوتا ہے۔ تو ہمارے ملک نے اس کام کے لئے جو مشین/پمپ بنائی ہوئی ہے۔مجھ سے زیادہ تو اپ کو اس مشین/پمپ کے بارے میں معلومات حاصل ہے۔معافی چاہتا ہوں ۔اپ کو اس کی معلومات ہونے کے باوجود میں (1) دفعہ پھر سے واضع کرنا چاہتا ہوں۔وہ صرف اور صرف بس اس لیے تھاکے اگر ہمارے جن بھائیوں اور دوستوں کو اگر معلومات حاصل نہیں ہے تو ان تک بھی پیغام رسائی ہوجائےگی۔
تو جس مشین/پمپ کے بارے میں ہم بات کررہے ہیں وہ ڈونکی مشین/پمپ ہے۔تو چلتے ہیں اس مشین/پمپ کی خوبیاں اور خامیاں بیان کرتے ہیں۔
تو شروع خوبیوں سے کرتے ہیں۔
اس مشین/پمپ کی مندرجہ ذیل خوبیاں ہیں میں ان میں سے کچھ خوبیاں بیان کرتا ہوں ۔
(1)یہ مشین/پمپ سرکاری لائین کے 1000فٹ دوری یا اس سے بھی زیادہ لمبائی سے پانی کھینچنے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔
(2)یہ مشین/پمپ سرکاری لائین میں سے پانی کھینچ کراوپر 2 سے 3 منزل ہائٹ بھی دے سکتی ہے ۔
(3)اگر اپ اسے ہائٹ کے لئے استعمال کرنا چاہتے ہو لیکن ٹینک میں جو چکوال اپ نے لگایا ہے وہ لیک/خراب ہو چکا ہے۔اس کے باوجود یہ پانی بآسانی سے اوپر چڑھا دے گا ۔
یہ تھی اس مشین/پمپ کی کچھ خوبیاں اور اب چلتے ہیں اس مشین/پمپ کی کچھ خامیاں بیان کرنے ۔
(1)یہ مشین/پمپ اپ کو 1 رفتار اور پریشر سے پانی نہیں دے سکتا بلکہ یہ آپکو ٹک ٹک اور تھوڑا تھوڑا پانی دے گا۔
(2)اس مشین/پمپ میں اپ کو 10 دن یا پھر مہینے بعد آئل ڈالنا پڑے گا اور اس کی مرمت بھی کرنی پڑے گی ۔
(3)آخری بات اس مشین/پمپ کا شور بہت زیادہ اور بہت بد سریلی ہوتی ہے جو انسان کو بہت بڑی لگتی ہے ۔
اس کے علاوہ پاکستانی ہائٹ مشین/پمپ بھی بہت سارے ہے جاوید کے نام سے جن میں خوبیاں کم اور خامیاں زیادہ ہے اور ان سب کے علاوہ یہ بجلی بھی بہت زیادہ کھینچتی ہیں ۔
اپ سب سوچ رہے ہونگے کہ اس میں کون سی نئی بات تھی یہ تو ہمیں بھی پتا تھا اس نے ھمارا پورا ٹائم زائع کر دیا اگر آپ یھی سوچ رہے ہو ۔ تو فکر مت کیجئے میں اپ لوگوں کے قیمتی وقت کی قدر کرتا ہوں اس لئے میں اپ لوگوں کے لئے ہر قسم کے اور ہر ملک کے امپورٹڈ مشین/پمپ ۔
مثلا: جرمنی ' اٹلی ' انگلینڈ ' جاپان وغیرہ ۔۔۔۔لایا ہوں ۔
یہ تمام اقسام کے مشین/پمپ ہم دبئ سے امپورٹ کرتےہیں ۔ یعنی یہ تمام استعمال شدہ ہوتے ہیں لیکن صاف حالت میں اور جینین کنڈیشن میں ہوتے ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ تھوڑی سی خرابی کے باعث ان کو ھٹوادے تھے ہیں اور نیو لگوادیتے ہیں ۔ ہم ان مشین/پمپ کی دوبارہ سروس کر کے نیو کر دیتے ہیں اور استعمال شدہ کے ریٹ پر بیچتے ہیں ۔
ان مشین/پمپ کی بہت خوبیاں ہیں یہ کم وقت میں اپ کو زیادہ سے زیادہ پانی میسر کرے گا اور سب سے مزے کی بات تو یہ ہے کہ یہ مشین/پمپ کم سے کم بجلی کھینچتے ہیں اور کم از کم بجلی پر چلتے ہیں ۔
مجھے امید ہے کہ اپ سب کو اچھا لگا ہوگا اگر میں نے کچھ غلط بول دیا ہو جس سے اپ کو تکلیف پہنچی ہو تو اس کے لئے میں اپ لوگوں سے مافی چاہتا ہوں ۔
Contact : Sher Mohammed
03483695082
:Fareed Khan
03152669852
Adress : Sher Shah pankha hotel moter
Market haqani masjid k samne wali
shop , karachi