Advocate Saleh Muhammad Brohi

Advocate Saleh Muhammad Brohi I Deal with All Types of Criminal cases , Civil and Family cases , also provide my expertise in Serv

24/03/2023

*OVERSEAS DIVORCE*
بیرون ملک سے طلاق کا طریقہ کار

What is the procedure,if a husband wants to get separation from his wife but he is living abroad?
This procedure has been prescribed in a recent Judgement by Lahore High Court Lahore.

1.Husband will send a power of attorney to his lawyer.

2. Power of attorney should be attested from the Pakistani embassy or consulate of the country where he is residing.

3. Where a lawyer receives the power of attorney, he will proceed according to law.

4. Proceedings of overseas divorce in Pakistan are conducted in Arbitration council.

5. Minimum 90 days proceedings will be
conducted by lawyer in arbitration council.

6. After the proceedings of overseas divorce in
Pakistan, a divorce certificate will be issued by
NADRA through arbitration council and this certificate is considered as sole and only proof of divorce.

26/07/2022
باب کو بچے کی کسٹڈی کا حق زیادہ حاصل ہے، والدین میں تنازعات پیدا ہونے  یا علیحدگی کی صورت میں باب کو بچے کی حضانت کا زیا...
29/06/2022

باب کو بچے کی کسٹڈی کا حق زیادہ حاصل ہے، والدین میں تنازعات پیدا ہونے یا علیحدگی کی صورت میں باب کو بچے کی حضانت کا زیادہ ہوتا ہے.
2018 SCMR 590
2018 YLR 649


پي کي ٻار جي سنڀال جو وڌيڪ حق حاصل آهي، پي کي والدين جي وچ ۾ تڪرار يا عليحدگي جي صورت ۾ ٻار جي وڌيڪ حفاظت جو حق آهي.
2018 SCMR 590
2018 YLR 649

نوٹری پبلک اور اوتھ کمشنر میں کیا فرق ہے اور اسکی قانونی حیثیت کیا ہے؟============================================ری پبل...
22/06/2022

نوٹری پبلک اور اوتھ کمشنر میں کیا فرق ہے اور اسکی قانونی حیثیت کیا ہے؟
============================================

ری پبلک اور اوتھ کمشنر بنیادی طور پر سرکار کی طرف سے متعین کردہ افراد ہوتے ہیں جو روزمرہ معاملات میں عدالتوں میں پیش کیے جانے والے کاغذات کی تصدیق کرتے ہیں جس سے عدالتی وقت بچتا ہے۔ نوٹری پبلک اور اوتھ کمشنر دو علیحدہ علیحدہ عہدے ہیں اور دونوں کے الگ الگ قانون ہیں جو کہ تقسیم ہند سے پہلے کے موجود ہیں۔ چونکہ پاکستان کا نظام قانون برطانوی قانون سے اخذ کیا گیا ہے اس لیے بہت سے قوانین ابھی بھی ویسے ہی ہیں جو برطانوی راج کے دور میں نافذ کیے گیے تھے۔ نوٹری پبلک ایکٹ کے تحت کوئی بھی وکیل نوٹری پبلک بننے کے لیے متعلقہ ڈپٹی کمشنر کو درخواست دیتا ہے اور اس کے انٹرویو کے بعد تین سال کے لیے اسے نوٹری پبلک بنا دیا جاتا ہے۔ اور تین سال کے بعد اسے اس لائسنس کی تجدید کروانا ہوتی ہے۔ جبکہ اس کے برعکس اوتھ کمشنر ایکٹ کے تحت صوبے کی ہائی کورٹ خواہش مند وکلا کو اوتھ کمشنر کا لائسنس جاری کرتی ہے اور ان کا کام کسی بھی حلف نامے کو سٹامپ پیپر پر درج کر کے گواہ کے طور پر اپنا نام لکھنا ہوتا ہے کہ ان کے روبرو اس شخص نے گواہی دی ہے۔
پاکستان اور برطانیہ کے عدالتی قوانین کے تحت کوئی بھی حلف نامہ یا ڈاکیومنٹ نوٹری پبلک یا اوتھ کمشنر کی تصدیق کے بغیر عدالت میں جمع نہیں کروایا جا سکتا۔ اوتھ کمشنر صرف حلف نامے کی عبارت کی تصدیق کرتا ہے جبکہ نوٹری پبلک کے پاس حلف ناموں کے علاوہ دیگر کاغذات کو بھی تصدیق کرنے کا اختیار ہوتا ہے۔

اس طرح کے حلف کی قانونی حیثیت کیا ہوتی ہے؟
============================================
یہ ایک قانونی دستاویز ہوتی ہے۔ جیسے آپ ویسے ہی کوئی بات کر دیں اور وہی بات آپ ایک سٹامپ پیپر پر لکھ کر ایک اوتھ کمشنر کے روبرو حلف دے کر سامنے لائیں تو دونوں میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ تصدیق شدہ حلف کل کلاں غلط ثابت ہوتا ہے تو آپ کے خلاف قانونی کارروائی بھی ہو سکتی ہے کہ عدالت سے غلط بیانی کی گئی۔ آپ نے ایک دفعہ تصدیق شدہ
حلف نامہ جمع کروا دیا تو پھر آپ کے پاس اس سے مکرنے کی گنجائش ختم
ہو جاتی ہے۔
اوتھ کمشنر اور نوٹری پبلک کا کام دستاویزات کو ’صرف عدالت میں پیش کرنے کے قابل‘ بنانا ہوتا ہے۔ اس میں لکھے گئے مواد کا ذمہ دار صرف اور صرف ایسے مواد کو پیش کرنے والا ہی ہوتا ہے۔ ’اس میں ایک بات اور بھی واضح ہونی چاہیے کہ تصدیق شدہ حلف نامے کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ آپ کی بات سچ ثابت ہو گئی ہے۔ بلکہ یہ جانچ کرنی عدالت کا کام ہوتا ہے۔ بس یہ ایک طریقہ ہے جس کے ذریعے آپ اپنی بات عدالت کے سامنے رکھ سکتے ہیں جب بھی آپ اس کی ضرورت محسوس کرتے ہیں۔‘
سٹامپ پر لکھا گیا حلف نامہ ایک شہادت کے طور پر عدالت میں جمع کروایا جاتا ہے۔ اور چونکہ وہ ایک سرکاری شخص کے سامنے باقاعدہ حلف دے کر پایۂ تکمیل تک پہنچتا ہے لہٰذا عدالت میں پیش ہونے کی حد تک یہ ایک قانونی دستاویز ہوتی ہے۔ لیکن اس کے مندرجات کے درست یا غلط ہونے کا تعین عدالت میں ہی ہوتا ہے

فوجداری مقدمات میں اگر کم عمر مجرم بچے جو کسی جرم میں گرفتار ہو،جس میں سزا سزائےموت ہو اور اس کم عمر ملزم کا مقدمہ چھ 6 ...
22/06/2022

فوجداری مقدمات میں اگر کم عمر مجرم بچے جو کسی جرم میں گرفتار ہو،جس میں سزا سزائےموت ہو اور اس کم عمر ملزم کا مقدمہ چھ 6 ماہ میں فیصلہ ہونا چاہیں ورنہ کم عمر مجرم چھ 6 ماہ بعد ضمانت کا حقدار ہوتا ہے
2022 MLD 278
The period of statutory delay of one year for offences punishable for death under the Juvenile Justice System Ordinance, 2000 has been reduced to six months under the Juvenile Justice System Act, 2018 and the proviso under section 10(7) of the erstwhile Ordinance, 2000 stating that bail may be refused to a juvenile offender if he is 15 years of age or above and there are reasonable grounds to believe that the juvenile is involved in a heinous offence or is a previous convict for an offence punishable under death or imprisonment for life, which has been repealed under the new Juvenile Act, 2018. Section 6(5) of the Juvenile Justice System Act, 2018 provides that the juvenile will be entitled to be released on bail if he has been detained for a continuous period exceeding six months while his trial has not been concluded, unless the delay has been occasioned by the act or omission of such a juvenile, therefore, the period of declaring the child as juvenile will not be attributable to the petitioner.

Contact Us for the Best Legal Services and Consultancy. We are Expert in dealing with legal cases Professionally and hav...
19/06/2022

Contact Us for the Best Legal Services and Consultancy. We are Expert in dealing with legal cases Professionally and have a great success rate from the past years. We value our clients understanding their needs and requirements, for more details visit our office or connect over WhatsApp number.

Address: 12C Mezzanine floor, Zamzama Commercial Area Defence Housing Authority, Karachi, Pakistan.

WhatsApp: 0300 2066018

SM Brohi & Partners Law Associates
19/06/2022

SM Brohi & Partners Law Associates

Address

Karachi
75600

Telephone

0300-2066018

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Advocate Saleh Muhammad Brohi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Advocate Saleh Muhammad Brohi:

Share