04/09/2026
⚖️ سندھ پولیس کا وکلاء کے لیے اہم اقدام
سندھ پولیس کی جانب سے سندھ بار کونسل کے تحت رجسٹرڈ سندھ بھر کے وکلاء کے لیے مختلف اضلاع میں فوکل پرسنز مقرر کر دیے گئے ہیں۔
تمام معزز وکلاء اپنے متعلقہ ضلع کے فوکل پرسن سے رابطہ کر کے پولیس سے متعلقہ مسائل، شکایات اور دیگر قانونی معاملات کے حوالے سے معاونت حاصل کر سکتے ہیں۔
⚖️ وکلاء کے تحفظ، سہولت اور پولیس سے مؤثر رابطے کے لیے یہ اقدام قابلِ تحسین ہے۔
Courtesy: Sindh Bar Council