Mere hamsafar

Mere hamsafar " آپ کہہ سکتے ہیں حوصلہ کیجیے!
آپ درد محسوس جو نہیں کر سکتے ۔ " �

07/08/2025
14/05/2025

*خوراک کا ذائقہ تب تک رہتا ہے۔جب تک نوالہ منہ میں ہو۔ایک بار حلق سے اترنے کے بعد گوشت اور ساگ کی حالت ایک جیسی ہوتی ہے لہذا معمولی کھائے مگر حلال کھائے۔پیٹ دونوں سے بھرتا ہے۔حرام سے بچیں*😊اللہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر❤️

14/05/2025

”سلامتی ہو اُن لوگوں پر
جنہوں نے ہر اُس چیز پر صبر کیا
جن پر اُن کا دل چاہتا تھا
کہ چیخ چیخ کر روئیں“

اور یقین جانو کہ عنقریب
تمہارا پروردگار تمہیں اتنا دے گا
کہ تم خوش ہو جاؤ گے۔❤️

13/05/2025

سب سے قیمتی سرمایہ دعائیں ہیں
جو فقیر کو غنی، بدحال کو خوشحال اور کمزور کو طاقتور کر دیتی ہیں
، دعا سے بڑی دولت کوئی نہیں ہوتی
اور دعا کرنا ایک عبادت ہے۔
"خوشیاں"، "عزت" اور "سکون" تین ایسے عناصر ہیں
جو زندگی کو خوبصورت بناتے ہیں۔
ہماری دعا ہے 🤲🤝❤️💯🌺 "الله تعالٰی سے کے زندگی میں ان تینوں نعمتوں میں سے کسی ایک کی بهی کمی نہ آنے دے
اللہم آمین یا رب العالمین
خوش رہیں،
خوشیاں بانٹیں
🤝❤️💯🌺🤲

13/05/2025

میزائل کا نام *الفتح*
آپریشن کا نام *بنیان مرصوص*
آپریشن کا نام *قرآن سے تجویز*
آپریشن کا وقت *حدیث سے تجویز*
آپریشن کی ابتداء *بسم اللّٰہ الرحمٰن* سے
آپریشن کا اختتام *الحمدللہ رب العالمین* پر
سبحان اللہ وبحمدہ 🫀
سبحان اللّٰہ العظیم 🫀

انڈیا کی طرف سے سب سے پہلا اٹیک آزاد کشمیر کے ضلع مظفر آباد میں اس مسجد اور مدرسے پہ کیا گیا ۔۔ مسجد بلال شہید کے محراب ...
13/05/2025

انڈیا کی طرف سے سب سے پہلا اٹیک آزاد کشمیر کے ضلع مظفر آباد میں اس مسجد اور مدرسے پہ کیا گیا ۔۔
مسجد بلال شہید کے محراب کے اوپر لکھی آیت میں الفاظ بنیان مرصوص ۔۔۔۔۔
آج اسی نام سے انڈیا میں کاروائی ہوئ تو انڈیا کی چیخیں مریخ پہ سنائی دی ہیں۔۔
سلام شہداء بہاولپور اور شہداء کشمیر ۔۔۔

13/05/2025

*جب کبھی ایسی کیفیت ہو کہ عبادت میں دل نہ لگے، قرآن پڑھنے کا دل نہ کرے، نیکی کا کام بھاری لگنے لگے، نیکی کی توفیق نہ مل رہی ہو تو فوراً استغفار کریں*
اور اللہ سبحانہ و تعالی کی طرف رجوع کریں،
*اپنی زندگی کا جائزہ لیں*
کہ میں کہاں کہاں غلط کر رہی ہوں، کون سے گناہ چھپ کہ کر رہی ہوں جو اللّٰہُ سبحانہ وتعالی نے منع کیے ہیں،
*میں نے ایسا کونسا گناہ کیا ہے کہ اللہ نے نیکی کی توفیق ہی چھین لی*

*_`اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹`_**🌹صبح بخیر زندگی🌹**یا الله تعالی ھمیں وه تمام بھلائیاں عطا فرما...
13/05/2025

*_`اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹`_*

*🌹صبح بخیر زندگی🌹*

*یا الله تعالی ھمیں وه تمام بھلائیاں عطا فرما جو نبی پاک صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے اپنی امت کے لیئے مانگی اور ان تمام چیزوں سے ھماری حفاظت فرما جن سے نبی پاک صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے حفاظت مانگی اے تمام جہانوں کے پالنے والے رب ہمیں تمام برائیوں اور بیماریوں سے محفوظ رکھ اور تمام بیماروں کو شفاء کاملہ عطاء فرما دے عزت عطاء فرما اور ذلت سے بچا*

*`آمین ثمہ آمین یا رب العالمین🤲🏻`*

13/05/2025

" ابنِ آدم پر عجیب ترین نعمتوں میں سے ایک بھول جانے کی نعمت بھی ہے۔ کیونکہ اگر بھولنے کا عمل نا ہوتا تو انسان کسی (تکلیف، غم) کو نا بھول پاتا، نا ہی اسکی حسرت کبھی ختم ہوتی، نا کسی مصیبت پر اسے صبر آتا، نا اسکا غم مرتا، اور نا اسکی نفرت اور غصہ کبھی ختم ہوتا، نا ہی وہ دنیا کی کسی بھی چیز سے لطف اندوز ہو پاتا کہ ہر وقت آفات کی یاد میں کھویا رہتا ".

امام ابن القيم رحمه الله

13/05/2025

*أَحِبَّ اللّٰهَ حُبًّا صَادِقًا فَحُبُّ اللّٰهِ نُورٌ في الظُّلَمِ*

اللّٰه سے سچی محبت کرو، کہ اللّٰه کی محبت اندھیرے میں روشنی ہے! 🫀

13/05/2025

*اے اللہ!*
ہمیں آنے والے بہترین دن عطا فرما، ہمارے نصیب میں ایسا لکھ دے جس سے ہمارا دل خوش ہو، ہمیں ذہنی سکون عطا کر، اور ہمارے تمام معاملات آسان فرما۔
*آمین، یا ربّ العالمین!*🤲 ❤️

Beshak ❤️
13/01/2025

Beshak ❤️

Address

Karachi Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mere hamsafar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category