Mazdoor Ittehad Union PTC Jhelum.

Mazdoor Ittehad Union PTC Jhelum. Official page of Mazdoor Ittehad Union Pakistan Tobacco Company Jhelum Factory.

27/12/2025

JF day 2025

آج پاکستان ٹوبیکو کمپنی جہلم فیکٹری میں محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ و سلم منعقد کی گئی.
25/09/2024

آج پاکستان ٹوبیکو کمپنی جہلم فیکٹری میں محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ و سلم منعقد کی گئی.

آج پروموٹ ہونے والے ساتھیوں کا سی بی اے اور مینجمنٹ کے ہمراہ گروپ فوٹو.
10/09/2024

آج پروموٹ ہونے والے ساتھیوں کا سی بی اے اور مینجمنٹ کے ہمراہ گروپ فوٹو.

حال ہی میں بھرتی ہونے والے ورکر ساتھیوں کو سی بی اے آفس میں صدر صاحب سیکریٹری صاحب کی طرف کنفرمیشن لیٹر دئیے گئے.
04/09/2024

حال ہی میں بھرتی ہونے والے ورکر ساتھیوں کو سی بی اے آفس میں صدر صاحب سیکریٹری صاحب کی طرف کنفرمیشن لیٹر دئیے گئے.

نئے بھرتی ہونے والے ساتھیوں حمزہ نذیر، محمد جنید، حارث عمران اور خرم نقوی کو لیٹر دئیے گئے. نئے بھرتی ہونے والے ساتھیوں ...
29/05/2024

نئے بھرتی ہونے والے ساتھیوں حمزہ نذیر، محمد جنید، حارث عمران اور خرم نقوی کو لیٹر دئیے گئے. نئے بھرتی ہونے والے ساتھیوں کو بہت بہت مبارک ہو.

آج کا دن پاکستان ٹوبیکو کمپنی جہلم فیکٹری کے مزدوروں کے لئے ایک تاریخی دن ہے. آج کے دن پاکستان مزدور اتحاد یونین نے صدر ...
06/05/2024

آج کا دن پاکستان ٹوبیکو کمپنی جہلم فیکٹری کے مزدوروں کے لئے ایک تاریخی دن ہے. آج کے دن پاکستان مزدور اتحاد یونین نے صدر چوہدری وسیم نذر صاحب اور جنرل سیکریٹری محمد یاسین بٹ صاحب کی زیر قیادت ایک آوٹ اسٹینڈنگ ایگریمنٹ 2024 سائن کیا. جو کہ 31 فیصد ہے.
میں اس تاریخی کامیابی پر تمام مزدور ساتھیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں. 😍😍👌👍👍

ویلو میں مستقل ہونے والے ساتھیوں کو لیٹر تقسیم کئے گئے.
29/03/2024

ویلو میں مستقل ہونے والے ساتھیوں کو لیٹر تقسیم کئے گئے.

فیکٹری انتظامیہ کی جانب سے ہمارے ریٹائر ہونے والے ساتھیوں، ضمیر احمد، ملک نوید احمد، ملک تنویر احمد، تنویر احمد. کے اعزا...
10/01/2024

فیکٹری انتظامیہ کی جانب سے ہمارے ریٹائر ہونے والے ساتھیوں، ضمیر احمد، ملک نوید احمد، ملک تنویر احمد، تنویر احمد. کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا اور حسب روایت تحائف پیش کئے گئے.
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ان کو صحت تندرستی اور خوش حالی والی زندگی عطا فرمائے آمین

جن ساتھیوں کی پروموشن ہوئی ہے ان کو پروموشن لیٹر دئیے گئے ہیں. اور گروپ فوٹو.
09/01/2024

جن ساتھیوں کی پروموشن ہوئی ہے ان کو پروموشن لیٹر دئیے گئے ہیں. اور گروپ فوٹو.

حج 2024 کی قرعہ اندازی جس میں 5 خوش نصیبوں کے نام نکلے. ان میں ملک محبوب، ندیم خان، الطاف احمد، راحیل شاہ احمد عثمان شام...
30/11/2023

حج 2024 کی قرعہ اندازی جس میں 5 خوش نصیبوں کے نام نکلے. ان میں ملک محبوب، ندیم خان، الطاف احمد، راحیل شاہ احمد عثمان شامل ہیں

Address

Kala Gujran Main G.T RD Jhelum
Jhelum
49600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mazdoor Ittehad Union PTC Jhelum. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share