Property Fair Dealing

Property Fair Dealing We are providing you all the authentic information about different housing societies and keeps all information updated.

12/02/2026

Project # 4 Walli Homes 🏠
Jo wada kiya tha, woh nibhaya.
FH Block mein sab se pehle construction ka aaghaz bhi main ne hi kiya! 🏡✨

Alhamdulillah!
The first construction in FH Block, Citi Housing Jhelum has officially begun. Congratulations to the proud owner on this exciting milestone. The journey to a dream home starts today!

25/01/2026

FH-5-17 Corner Mainboulvard House 🏡 New project in Citi Housing Jhelum By Walli Homes ゚viralシ

22/01/2026

اگر کسی کو اپنا شجرہ نسب معلوم نہیں ہے تو آپ اپنے آباؤ اجداد کی زمین کا خسرہ نمبر لے کر (اگر خسرہ نمبر نہیں معلوم تو موضع اور یونین کونسل کا بتا کر بھی ریکارڈ حاصل کر سکتے ہیں) اپنے ضلع کے محکمہ مال آفس میں جائیں یہ آفس اکثر ضلعی کچہریوں میں ہوتا ہے اور جہاں قدیم ریکارڈ ہوتا ہے اس کو محافظ خانہ کہا جاتا ہے ۔ محافظ خانہ سے اپنا 1872ء / 1880ء یا 1905ء کا ریکارڈ (بندوبست) نکلوائیں ۔1872ء / 1880ء یا 1905ء میں انگریز نے جب مردم شماری کی تو انگریزوں کو کسی قوم سے کوئی غرض نہ تھی ہر ایک گاؤں میں جرگہ بیٹھتا تھا جس میں پٹواری گرداور چوکیدار نمبردار ذیلدار اس جرگہ میں پورے گائوں کو بلاتا تھا۔ ہر ایک خاندان کا اندراج جب بندوبست میں کیا جاتا تو اس سے اس کی قوم پوچھی جاتی اور وہ جب اپنی قوم بتاتا تو پھر اونچی آواز میں گاؤں والوں سے تصدیق کی جاتی اسکے بعد اسکی قوم درج ہوتی یاد رہے اس وقت کوئی شخص اپنی قوم تبدیل نہیں کرسکتا تھا بلکہ جو قوم ہوتی وہی لکھواتا تھا۔ بے شمار اقوام ان بندوبست میں درج ہیں ..... اپنے ضلع کے محکمہ مال میں جاکر اس بات کی تصدیق بھی کریں اور اپنا شجرہ نسب وصول بھی کریں ۔وہی آپکے شجرہ نسب کی مصدقہ دستاویز ہے۔۔ اگر آپ کے بزرگ چھوٹے موٹے زمیندار تھے تو محکمہ مال کے ریکارڈ میں ان کا شجرہ نسب ضرور درج ہو گا ۔

22/01/2026

Walli Homes
The Name Of Trust ゚

21/01/2026

Walli homes Services in Jhelum ゚viralシ

09/01/2026

" 🏗️Khawab Apka Tameer Humeri🏠🏗️” - Walli Homes 🏡 🌟

🏡 Ghar Banana Hai Lekin Confusion Hai?
✅ Designer aur Contractor ki Talash?
✅ Budget aur Quality ka Balance Kaise Karein?
✅ Late Delivery aur Hidden Costs ka Dar?

💡 Fikr Mat Karein! Walli Homes, Jhelum ke No.1 Design & Construction Experts, apko A-Class Services ke sath Stress-Free Experience detay hain!

🔹 Luxury & Modern Designs
🔹 On-Time & On-Budget Ex*****on
🔹 Turnkey Solutions – Planning Se Finishing Tak

📞 Free Consultation Book Karein Aaj Hi!

⚡️🏗️Khawab Apka Tameer Humeri🏠🏗️⚡️

تعمیر آپ کے گھر کی صرف ایک فیصلے کی دوری پر،
ولی ہومز پچھلے 7 سالوں سے تعمیراتی شعبے میں اپنے وعدے پوری ذمہ داری سے وفا کر کے آپ کے خوابوں کو حقیقت میں تبدیل کر رہا ہے۔

🏠 اپنے خوابوں کا گھر بنوائیں — خوبصورتی اور مضبوطی کا بہترین امتزاج!
👷‍♂️ تعمیر کروائیں تجربہ کار انجینئر کی نگرانی،۔

صرف 1 کروڑ75 لاکھ میں 5 مرلہ جدید گھر!
1.5 سال کی آسان اقساط — قبضہ بھی1.5 سال میں۔
آپ کے خوابوں کا گھر—ہماری ذمہ داری!

ایک گھر… ایک ٹیم… ایک وعدہ —
24/7 سیکیورٹی، ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ اور آن-سائٹ ہاسپٹل جیسی بہترین سہولیات کے ساتھ مستقبل کا گھر حاصل کریں۔

آپ کے خوابوں کا گھر—ہماری ذمہ داری!

گھر کی تعمیر صرف اینٹ اور سیمنٹ نہیں…
یہ اعتماد، معیار اور مضبوطی کا نام ہے—
اور ہم یہی فراہم کرتے ہیں! 🔨✨

ہماری پروفیشنل سروسز:
✔️ گری اسٹرکچر کی مکمل تعمیر (Foundation تا Roof)
✔️ فِنشنگ کا اعلیٰ معیار (Tiles, Paint, Electric, Woodwork)
✔️ انجینئرنگ سپرویژن
✔️ معیاری میٹریل
✔️ وقت پر مکمل ڈیلیوری

Contact us to schedule a Site Visit & Consultation to take the first step towards turning your dream into reality.

Walli Homes & Developers | The Sign of Experience & Quality

☎️ Call / Whats app: 0332-8555688

07/01/2026

D Extension -St4-47A Project # 2 Part # 4

06/01/2026

04/01/2026

پنجاب میں وراثت کے علاوہ زمین کی تمام اقسام کی زبانی منتقلی پر مکمل پابندی عائد۔ اب زمین کی خرید و فروخت، رہن، تبادلہ اور ہبہ صرف اور صرف رجسٹرڈ دستاویز کی بنیاد پر ہی قابلِ قبول ہوں گے

Address

Citi Housing Society
Jhelum
49600

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Property Fair Dealing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category