IMRAN SHAHZAd

IMRAN SHAHZAd PERSONAL

17/02/2024

اس نے تو بس حرام کیا ہے تم پر مردار،خون،خنزیر گوشت اور ہر وہ چیز جس پر پکارا جائے نام غیر اللہ کا پھر جو مجبور ہو جائے جبکہ وہ سرکش بھی نہ ہو اور حد سے بڑھنے والا بھی نہ ہو تو کچھ گناہ نہیں ۔
173 سوری البقرہ
نہیں ہے نیکی یہی کہ کر لو تم اپنے چہرے مشرق کی طرف یا مغرب کی طرف بلکہ آدمی ایمان لائے اللہ پر اور روز آخرت پر اور فرشتوں پر اور اللہ کی کتاب پر اور پیغمبروں پر اور دے مال اس کی محبت میں رشتےداروں کو اور یتیموں کواور مسکینوں کو اور مسافروں کو اور مانگنے والوں کواور گردنیں چھڑوانے میں اور قائم کرے نماز اور دے زکوٰۃ اور پورا کریں عہد کو جب عہد کر لیں اور ثابت قدم رہنے والے ہوں تنگدستی میں اور جسمانی تکلیف میں اور جنگ کے وقت۔۔یہی لوگ ہیں راست باز اور متقی177 البقرہ

16/02/2024

"ان کے لیے ہے جو انہوں نے کمایا اور تمہارے لیے وہی ہے جو تم کماؤ گے اور تم سے یہ نہ پوچھا جائے گا کہ کیا کرتے رہے وہ"البقرہ 134

16/02/2024

"کہو:کیا جھگڑتے ہو تم ہم سے اللہ کے بارے میں حالانکہ وہی ہے رب ہمارا بھی اور تمہارا بھی اور ہمارے لیے ہیں عمل ہمارے اور تمہارے لیے ہیں عمل تمہارے"البقرہ 139

جھنگ والوں!یہ سب کے سب آزمائے ہوئے ن لیگی چڑیا گھر کے شیر ہیں۔ان سب نے مل کر عمران خان کے خلاف ضمنی الیکشن لڑا ہوا ہے ۔ت...
08/12/2023

جھنگ والوں!
یہ سب کے سب آزمائے ہوئے ن لیگی چڑیا گھر کے شیر ہیں۔ان سب نے مل کر عمران خان کے خلاف ضمنی الیکشن لڑا ہوا ہے ۔تمام دھاندلیوں کے باوجود بری طرح پٹ چکے ہیں
ضمنی الیکشن میں تو ایک کو تقریبآ 23000 ووٹ اور دوسرے کو تقریبآ 30000 ووٹ کے مارجن سے ہار نصیب ہوئی۔
ان بے شرموں کی شکلیں یاد رکھنا۔اس مرتبہ یہ کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے انشاء اللہ

ڈٹے رہو۔۔ مضبوط رہو۔۔ جھکنا نہیں ہے۔۔

27/11/2023
Surat No 10 : سورة يونس - Ayat No 12 وَ اِذَا مَسَّ الۡاِنۡسَانَ الضُّرُّ دَعَانَا لِجَنۡۢبِہٖۤ اَوۡ قَاعِدًا اَوۡ قَآئ...
07/04/2023

Surat No 10 : سورة يونس - Ayat No 12

وَ اِذَا مَسَّ الۡاِنۡسَانَ الضُّرُّ دَعَانَا لِجَنۡۢبِہٖۤ اَوۡ قَاعِدًا اَوۡ قَآئِمًا ۚ فَلَمَّا کَشَفۡنَا عَنۡہُ ضُرَّہٗ مَرَّ کَاَنۡ لَّمۡ یَدۡعُنَاۤ اِلٰی ضُرٍّ مَّسَّہٗ ؕ کَذٰلِکَ زُیِّنَ لِلۡمُسۡرِفِیۡنَ مَا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۲﴾

اور جب انسان کو کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو ہم کو پکارتا ہے لیٹے بھی بیٹھے بھی کھڑے بھی ۔ پھر جب ہم اس کی تکلیف اس سے ہٹا دیتے ہیں تو وہ ایسا ہو جاتا ہے کہ گویا اس نے اپنی تکلیف کے لئے جو اسے پہنچی تھی کبھی ہمیں پکارا ہی نہیں تھا ان حد سے گزرنے والوں کے اعمال کو ان کے لئے اسی طرح خوش نما بنا دیا گیا ہے ۔

Developed & maintained by GeekyBugs.Inc

Address

Waris Road , Waris House , Moza Kot , Sai Singh
Jhang Sadar

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923014242600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IMRAN SHAHZAd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to IMRAN SHAHZAd:

Share