Jaranwala Bar Association

Jaranwala Bar Association LAW FIRM

24/02/2026
Strongly condemned fake and frivolous FIR افسوس کی بات یہ ہے کہ ائے روز ہاسپٹل میں ڈاکٹروں اور عملہ کی غفلت کی وجہ سے مر...
23/02/2026

Strongly condemned fake and frivolous
FIR
افسوس کی بات یہ ہے کہ ائے روز ہاسپٹل میں ڈاکٹروں اور عملہ کی غفلت کی وجہ سے مریض وفات پا جاتے ہیں مریضوں کو دوائی تک میسر نہیں ہوتی ڈاکٹروں کا رویہ انتہائی جارحانہ اور بدتمیزی پر مبنی ہوتا ہے میڈیکل سرٹیفکیٹ جاری کرنے کے پیسے لیے جاتے ہیں ہاسپٹل کی میڈیسن باہر بیچ دی جاتی ہے مگر ان کو پوچھنے والا کوئی بھی نہیں اگر کوئی احتجاج کرے تو اس پر پھر جھوٹی ایف ائی ار درج کروا دی جاتی ہے ہمارا یہ مطالبہ ہے کہ جڑانوالہ ہاسپٹل میں تعینات تمام ڈاکٹرز اور عملے کا فل فور تبادلہ کر کے دیگر شہروں سے عملہ یہاں تعینات کیا جائے اور جھوٹی ایف ائی ار کو فل فور خارج کیا جائے اور ہاسپٹل کی تمام مشینری ادویات اور فنڈز کا فل فور اڈٹ کروایا جائے اور ہسپتال میں موجود ڈاکٹر صاحبان جو جن مریضوں کو پرائیویٹ کلینکس پرشفٹ کرتے ہیں ان کا بھی اڈٹ کروایا جائے

انا للہ وانا الیہ راجعوناللّہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا ...
21/10/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون
اللّہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

Rana Farukh Naeem Advocate High Court submitting Nomination papers for Secretary Bar Association Jaranwala.
18/12/2023

Rana Farukh Naeem Advocate High Court submitting Nomination papers for Secretary Bar Association Jaranwala.

Bar Election 2023
04/01/2023

Bar Election 2023

14/05/2022
ایس ۔پی جڑانوالہ سید مصطفی گیلانی کی با ر ایسو سی ایشن جڑانوالہ آمد صدر با ر محمد عارف خان ایڈووکیٹ نے ایس ۔پی جڑانوالہ ...
19/01/2022

ایس ۔پی جڑانوالہ سید مصطفی گیلانی کی با ر ایسو سی ایشن جڑانوالہ آمد
صدر با ر محمد عارف خان ایڈووکیٹ نے ایس ۔پی جڑانوالہ کو بار ایسوسی ایشن آمد پر خوش آمدید کیا ۔
ملاقات میں سابقہ صدر بار رانا محفو ظ احمد خاں،رانا عتیق الرحمن ،رانا فر خ نعیم احمد خاں،سابقہ سیکرٹری بار میاں محمد عمران دانش،جاوید اعوان ، رائے قزافی خاں ،رائے صفدر اور دیگر وکلا کی شرکت۔
ملا قا ت میں وکلا کو سیکور ٹی اور دیگر درپیش مسائل کو بر وقت حل کرنے کی یقین د ہا نی۔

Address

175-Sub Divisional Courts
Jaranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jaranwala Bar Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share