Sublime Law Chambers

Sublime Law Chambers Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sublime Law Chambers, Lawyer & Law Firm, Jaranwala.

10/11/2019
04/10/2019

حق شفع کے بارے مکمل معلومات

حق شفع اسلام میں دیا گیا ہمسایوں اور رشتہ داروں کے لیے ایک حق ہے جسکے تحت کوئی بھی شخص اگر زمین بیچے گا تو اسکی خریداری کا حق صرف پہلے سے رہنے والے ہمسایوں اور رشتہ داروں کو ہو گا
اس حق کی منطق یہ ہے کہ رشتہ داروں کے پردہ کا خیال رکھا جاے اور پردہ نشین لوگوں کے لیے مسائل پیدا نہ ہوں
اگر کوئی شخص زمین بیچ رہا ہے اور ہمسایوں یا رشتہ داروں کو بیچنے سے انکار کر دے تو ہمساے حق شفع کا مقدمہ کر سکتے ہیں
عدالت فروختگی کے عمل کو معطل کر کے زمین مالک اور خریدار کو عدالت میں طلب کرنے کے احکامات جاری کر سکتی ہے
تاہم حق شفع کا اطلاق کمرشل زمین پر لاگو نہیں ہوتا کیونکہ یہ حق اسلام صرف رشتہ داروں کے پردہ کی حفاظت اور محفوظ پرائیوسی کے لیے دیتا ہے
مزید اعلی عدلیہ نے اپنے فیصلہ پی ایل ڈی ڈی 2017 لاہور کے صفحہ نمبر 359 پر بھی قرار دیا ہے کہ یہ کمرشل جائیداد پر لاگو نہیں ہوتا
آرٹیکل نمبر 10 Limitation Act کے مطابق اگر کسی نے کسی غیر کو زمین بیچ دی ہو اور کسی کو پتہ نہ چلنے دیا ہو تو قبضہ دینے کے ایک سال کے اندر اندر رشتہ دار اور ہمساے فروختگی کو چیلنج کر سکتے ہیں
سپریم کورٹ نے اپنے فیصلہ 2000 ایس سی ایم آر کے صفحہ نمبر 780 پر قرار دیا ہے کہ دعوی براے شفع کو دائر کرنے کی معیاد 1 سال ہے
ایک فیصلہ 1992 SCMR 2300 پر سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ دعویَ یعنی مقدمہ کرنے کی معیاد 1 سال ہے اور یہ معیاد فروختگی سے نہیں بلکہ قبضہ یا عملدرآمدی سے شروع ہوگی.

02/10/2019

پاکستان کے چیف جسٹس
جسٹس سر عبد الراشد
7 جون 1949 سے 29 جون 1954

جسٹس محمد منیر
29 جون 1954 سے 2 مئی 1960

جسٹس محمد شہاب الدین
3 مئی 1960 سے 12 مئی 1960

جسٹس اے آر کارنیلس
3 مئی 1960 سے 29 فروری 1968

جسٹس ڈاکٹر شیخ عبدالرحمن
1 مارچ 1968 سے 3 جون 1968

جسٹس فضل اکبر
4 جون 1968 سے 17 نومبر 1968

جسٹس حمودالرحمن
18 نومبر 1968 سے 31 اکتوبر 1975

جسٹس محمد یعقوب علی
1 نومبر 1975 سے 22 ستمبر 1977

جسٹس شیخ انوارالحق
23 ستمبر 1977 سے 25 مارچ 1981

جسٹس محمد حلیم
23 مارچ 1981 سے 31 دسمبر 1989

جسٹس محمد افضل ظلہ
1 جنوری 1990 سے 18 اپریل 1993

جسٹس ڈاکٹر نسیم حسن شاہ
17 اپریل 1993 سے 14 اپریل 1994

جسٹس ساد سعود جان
15 اپریل 1994 سے 4 جون 1994

جسٹس سجاد علی شاہ
5 جون 1994 سے 2 دسمبر 1997

جسٹس اجمل میاں
23 دسمبر 1997 سے 30 جون 1999

جسٹس سعید الزمان صدیقی
1 جولائی 1999 سے 26 جنوری 2000

جسٹس ارشاد حسن خان
26 جنوری 2000 سے 6 جنوری 2002

جسٹس محمد بشیر جهانگیری
7 جنوری 2002 سے 31 جنوری 2002

جسٹس شیخ ریاض احمد
1 فروری 2002 سے 31 دسمبر 2003

جسٹس ناظم حسین صدیقی
31 دسمبر 2003 سے 29 جون 2005

جسٹس افتخار محمد چودھری
30 جون 2005 سے 9 مارچ 2007 (معطل کر دیے گئے)

جسٹس جاوید اقبال
9 مارچ 2007 سے 24 مارچ 2007

جسٹس رانا بھگوان داس
24 مارچ 2007 سے 20 جولائی 2007

جسٹس افتخار محمد چودھری
20 جولائی 2007 (بحال کر دیے گئے) سے 3 نومبر 2007 (صدر پرویز مشرف نے ملک میں ہنگامی حالات نافذ کر کے معطل کر دیا)

عبدالحمید ڈوگر
3 نومبر 2007 سے 21 مارچ 2009

جسٹس افتخار محمد چودھری
22 مارچ 2009 (بحال کر دیے گئے) سے 11 دسمبر 2013

جسٹس تصدق حسین جیلانی 12 دسمبر 2013 سے 6 جولائی 2014

جسٹس ناصر الملک 7 جولائی 2014 سے 16 اگست 2015

جواد ایس خواجہ 17 اگست 2015 سے 9 ستمبر 2015

انور ظہیر جمالی 10 ستمبر 2015 سے 30 دسمبر 2016

میاں ثاقب نثار 31 دسمبر 2016 سے 17 جنوری 2019

آصف سعید خان کھوسہ 18 جنوری 2019 سے تا حال

15/09/2019

2018 PCRLJ 147 Note 120
میڈیکل رپورٹ کسی ملزم کو وقوعہ سے نہیں جوڑتی بلکہ میڈیکل رپورٹ سے صرف زخم کی نوعیت اور استعمال کیے گئے اسلحے کے بارے میں پتہ چلتا ہے۔۔

واقعہ کربلا سے یہ درس ملتا ہے کہ حق کے لیے ڈٹ جاو خواہ تمہیں جان ہی کیوں نہ قربان کرنی پڑے۔۔۔۔
10/09/2019

واقعہ کربلا سے یہ درس ملتا ہے کہ حق کے لیے ڈٹ جاو خواہ تمہیں جان ہی کیوں نہ قربان کرنی پڑے۔۔۔۔

03/09/2019

2010 PLD FCS 215.

Meaning and Scope of DNA, or 'Deoxyribo nucleic acid' -
ڈی آکسی ریبونیوکلیک ایسڈ
 DNA, or 'De-oxy-ribo nucleic acid', meaning & scope.
جدید سائنسی تحقیق کے مطابق ڈی این اے یا ڈی آکسی ریبونیوکلیک ایسڈ، ایک موروثی خاندانی موادہےجو انسانوں اور تقریبا باقی تمام جانداروں میں پایاجاتاہے۔
According to scientific research; DNA, or Deoxyribonucleic acid, is the hereditary material in humans and almost all other organisms.
تقریبا، ہرانسانی سیل میں ایک ہی ڈی این اے ہوتاہے۔
(1) Nearly every cell in a person's body has the same DNA.
زیادہ تر ڈی این اے سیل کے نیوکلیس میں پایاجاتاہے، لیکن ایک قلیل مقدار ڈی این اے کی مائی ٹوکونڈریا میں بھی موجودہوتی ہے جسے ایم ٹی ڈی این اے کے نام سے یادکیاجاتاہے۔
(2) Most DNA is located in the cell nucleus (where it is called nuclear DNA), but a small amount of DNA can also be found in the mitochondria (where it is called mitochondrial DNA or Mt DNA).
ڈی این اے میں معلومات چارعددکوڈزپر مشتمل ایک کوڈ کے ذریعہ محفوظ ہوتی ہے، جس کو کیمیائی بنیادیں، ایڈینائن، گواءنین، سائٹوسین، اور تھائیامین کے نام سے پکاراجاتاہے۔
(3) The information in DNA is stored as a code made up of four chemical bases: adenine (A), guanine (G), cytosine (C), and thymine (T).
انسانی ڈی این اے میں تقریبا تین ارب بنیادی بیسیس ہوتی ہیں، اور تقریبا99فیصدتقریباتمام انسانوں میں ایک جیسی ہوتی ہیں۔
(4) Human DNA consists of about 3 billion bases, and more than 99 percent of those bases are the same in all people.
ایسی بےسیزکےآرڈر، یا ترتیب ایک ارگانیزم کو بنانے اور قائم رکھنے کی معلومات کا تعین کرتی ہیں، جس طرح الفاظ یا فقرہ جات کو مرتب کرنے کی خاطر ایلفابیٹ کے حروف ترتیب پاتے ہیں۔
(5) The order, or sequence, of these bases determines the information available for building and maintaining an organism, similar to the way in which letters of the alphabet appear in a certain order to form words and sentences.
ڈی این اے اینالیس (تجزیہ) ایک ایساطریقہ کارہے جس میں بیالوجیکل نمونہ جات کو ایک شخص سے حاصل کرکے اس کا تجزیہ کیاجاتاہے۔
(6) DNA analysis is a procedure in which DNA extracted from a biological sample obtained from an individual is examined.
ڈی این اےکو پراسیس کیاجاتاہے تاکہ وہ ساخت پیٹرن کو جنریٹ کرے، یا ڈی این اے فائل کو، اس شخص کے لیے ، جس سے نمونہ جات حاصل کیاگیاہوتاہے۔
(7) The DNA is processed to generate a pattern, or a DNA profile, for the individual from whom the sample is taken.
یہ ڈی این اے پروفائل ہرشخص کی یونیق ہوتی ہےماسوائے مشابہہ جڑواں پیدائش والوں کے۔
(8) This DNA profile is unique for each person, except for identical twins.
انسانی ڈی اینے اے کے متعددحصہ جات (ریجن) افراد کی مختلف حالتوں کو ظاہرکرتے ہیں۔
(9) Certain regions of human DNA show variations between people.
ان ریجن میں سے ہرایک شخص دو طرح کی جینےٹک کا مالک ہوتاہے جس کو "الیل" کا نام دیاجاتاہے، اور یہ والدین میں سے وراثت میں ملتاہے۔
(10) In each of these regions, a person possesses two genetic types called "allele", one inherited from each parent.
ولدیت کے ٹیسٹ میں، فارسنک سائنسدان ایسی متغیرریجنز کو ایک شخص میں سے حاصل کرتاہے، تاکہ ڈی این اے پروفائل کو تشکیل دیاجاسکے۔
(11) In a paternity test, the forensic scientist looks at a number of these variable regions in an individual to produce a DNA profile.
اسکے بعد ماں اور بچے کی ڈی این اے پروفائل کا تقابلہ کرکے یہ ممکن ہے کہ جان کاری کی جاسکے کہ نصف حصہ ڈی این اے کا، والدہ سے میراث میں بچہ کو ملاتھا۔
(12) Comparing next the DNA profiles of the mother and child, it is possible to determine which half of the child's DNA was inherited from the mother.
دیگرے نصف حصہ لازمی طور پر بیالوجیکل والد کی طرف سے میراث ہواہو۔
(13) The other half must have been inherited from the biological father.
اگر آدمی کی ڈی این اے پروفائل بچے کے ساتھ میچ نہ ہو، تو ایسا شخص والد ہونے کی تعریف سے باہرنکل جاتاہے۔
(14) If the man's DNA types do not match with that of the child, the man is excluded as the father.
اوراگر ڈی این اے کی ٹائپ آپس میں میچ کرجائے، تو وہ والد کی تعریف سے مبراء نہیں ہوسکتا۔
(15) If the DNA types match, then he is not excluded as the father.
ہر شخص کے اپنے یونین جےنیٹک سیگ نیچرہوتے ہیں(ماسوائے مشابہہ جڑواں بچوں کے)جسے ڈی این اے ترتیب(کنفیگریشن)سے حاصل کیاگیاہوتاہے۔
(16) Each individual has an entirely unique genetic signature (except in the case of identical twins) derived from DNA configuration.
ڈی این اے پروفائلینگ ایک دستوری قبول شدہ قابل انحصار سائنسی شہادت تصورہوتی ہے۔
(17) DNA profiling has been statutorily recognized as reliable scientific evidence. [2015-YLR-703] Feroz Khan vs. State (Peshawar) -
ڈی این اے کو بہترین سائنسی ثبوت قراردیاگیاہے۔
(PLD-2010-FSC-215)

اب  تو  ہے  آزاد  یہ  دنیاپھر میں کیوں آزاد نہیں   🔥🔥  کشمیر 🔥🔥Sublime Law Chambers69-Sub Divisional Courts Jaranwala
15/08/2019

اب تو ہے آزاد یہ دنیا
پھر میں کیوں آزاد نہیں 🔥🔥 کشمیر 🔥🔥

Sublime Law Chambers
69-Sub Divisional Courts Jaranwala

آزادی بہت بڑی نعمت ھے، اس کی قدر کریں، پیارے پاکستان سے پیار کریں۔۔تمام اھلِ وطن کو یومِ آزادی مبارک  *پاکستان زندہ با...
14/08/2019

آزادی بہت بڑی نعمت ھے، اس کی قدر کریں، پیارے پاکستان سے پیار کریں۔۔
تمام اھلِ وطن کو یومِ آزادی مبارک *پاکستان زندہ باد*
Sublime Law Chambers
69-Sub Divisional Courts Jaranwala

○امت مسلمہ کو عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں○Sublime Law Chambers69-Sub Divisional Courts Jaranwala
12/08/2019

○امت مسلمہ کو عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں○

Sublime Law Chambers
69-Sub Divisional Courts Jaranwala

●Being a lawyer is not merely a vocation. It is a public trust, and each of us has an obligation to give back to our com...
07/08/2019

●Being a lawyer is not merely a vocation. It is a public trust, and each of us has an obligation to give back to our communities●

Sublime Law Chambers
69-Sub Divisional Courts Jaranwala

The Best Qualified Lawyer,He knows every matter belongs to court and he is very cooperative...Sublime Law Chambers69-Sub...
06/08/2019

The Best Qualified Lawyer,
He knows every matter belongs to court and he is very cooperative...

Sublime Law Chambers
69-Sub Divisional Courts Jaranwala

○If you see something that is not right, not fair, not just, you have a moral obligation to do something about it○Sublim...
05/08/2019

○If you see something that is not right, not fair, not just, you have a moral obligation to do something about it○

Sublime Law Chambers
69-Sub Divisional Courts Jaranwala

Address

Jaranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sublime Law Chambers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share