ALIF LAAM MEEM law associates الف لام میم لاء Jand Branch

  • Home
  • Pakistan
  • Jand
  • ALIF LAAM MEEM law associates الف لام میم لاء Jand Branch

ALIF LAAM MEEM law associates الف لام میم لاء Jand Branch Family Civil and Criminal lawyer
FBR Income Tax advisor

27/05/2026
07/04/2026

اگر آپ نے صرف شرعی زبانی نکاح کیا تھا اور آپ کے پاس پرانے طریقے کا مینول نکاح نامہ موجود ہے لیکن وہ ابھی تک یونین کونسل یا نادرا ریکارڈ میں رجسٹر نہیں ہوا تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ ہم بطور ایڈووکیٹ آپ کی مکمل قانونی رہنمائی کرتے ہیں اور پرانے مینول نکاح نامہ کو باقاعدہ طور پر کمپیوٹرائزڈ نکاح نامہ میں رجسٹر کروانے کا طریقہ کار فراہم کرتے ہیں۔ عدالت اور قانونی طریقہ کار کے مطابق آپ کا نکاح ریکارڈ رجسٹر ہو سکتا ہے تاکہ مستقبل میں نادرا ریکارڈ، فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (FRC)، میرج رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (MRC) اور دیگر قانونی معاملات میں کسی قسم کا مسئلہ نہ ہو۔

Address

Jand

Telephone

+923105632538

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ALIF LAAM MEEM law associates الف لام میم لاء Jand Branch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to ALIF LAAM MEEM law associates الف لام میم لاء Jand Branch:

Shortcuts

Share