Khalil Razzaq Ghunio

Khalil Razzaq Ghunio law Student 3rd year.Philonothropist.Humanitirian.

13/09/2023

محبت کو بس راز ہی رہنے دو
اس کی وضاحت موت ہوتی ہے

14/06/2023

‏امير شھر کی مجھ سے فقط اتنی سی لڑائی ہے
کے ميں وہ سر بناتا ہوں جنہیں جھکنا نہیں آتا ۔

14/06/2023

ہر کوئی کرہ ارض کو بچانا چاہتا ہے،
اور کوئی بھی ماں کو برتن دھونے میں مدد نہیں کرنا چاہتا

چارلی چیپلن

14/06/2023

‏جو قوم اپنے بچوں کو آلودہ پانی پلاۓ اور جب لیڈر ووٹ لینے آۓ تو اسے منرل واٹر دے تو اس قوم کی عقل پر فاتحہ پڑھ لینی چاہیے
🙏

‏ایک خاموش پیغام؛اوپر والی تصویر بنگال کی عورتوں کی ہے، اور نیچے کی تصویر پاکستانی عورتوں کی ہے۔بجٹ میں بے نظیر انکم سپو...
12/06/2023

‏ایک خاموش پیغام؛
اوپر والی تصویر بنگال کی عورتوں کی ہے، اور نیچے کی تصویر پاکستانی عورتوں کی ہے۔

بجٹ میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیئے
450 ارب مختص کیئے گئے ہیں۔ ایک فیکٹری ایک ارب کی لاگت سے بھی بنے تو وطن میں 450 نئی فیکٹریاں بن سکتی ہیں۔

قوم کو مانگنے کے بجائے کمانا سکھائیں.

جو كمانا سیکھ جائیں گے انہیں اپنی مرضی سے جینا بھی آ جائے گا۔ کیا یہ قبول ہے اشرافیہ کو ؟ 🤔 ھونا تو چاھیئے تھا بہت کچھ۔ لیکن ھم گورے سے آزادی لے کے بھی آزاد نہ ھوئے۔ لیڈروں نے کبھی اچھا کام کرنے کی نیت ھی نہ کی!🤔

12/06/2023

یہ ان کا بڑا پن ہے کہ پارٹی توڑتے ہیں
ورنہ ان کے پاس تو ملک توڑنے کا بھی تجربہ ہے
منقول

12/06/2023
23/04/2023

"جس گھر میں کتب رکھنے کی کوئی جگہ نہیں، اس گھر کا پانی پینے سے بھی اجتناب کرو کیونکہ وہ پانی پلانے کے بہانے آپ کا وقت ضائع کریں گے"
روسی کہاوت

Address

Jacobabad

Telephone

+923173626485

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khalil Razzaq Ghunio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Khalil Razzaq Ghunio:

Share