22/02/2022
*جیکب آباد*
سابق وزیر خزانہ بلوچستان
قائد لانگو میر خالد خان لانگو کا
سردار قادر خان کھوسو ہاؤس جیکب آباد آمد
میر صاحب کو سردار قادر خان نے سندھی اجرک اور اپنا بلوچی کھوسہ کٹ ٹوپی پہناکر ویلکم کہا،*
اس موقے پر خوش گوار موڈ میں لئے گئے کچھ تصاویر