Kazim Abbasi & Co

Kazim Abbasi & Co Advocates & Tax Attornys

23/07/2025

*Kazim Abbasi & Co.*
(Advocates and Tax Attorneys)
#03150751675
#03342673515
Tax Manager Adv Arshad Hussain
انکم ٹیکس سالانہ گوشوارہ جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2025 ہے۔ کاروباری و ملازم حضرات اپنے گوشوارے فائل کروانے کے لئے رابطہ کریں۔ یاد رکھیں کہ گوشوارہ (income tax return ) ایک اہم دستاویزات ہے جس میں آپ اپنی کاروباری سرگرمیوں و ملازمت سے حاصل شدہ انکم کا حساب دیتے ہیں اور اپنے ذاتی اثاثہ جات کی خرید و فروخت کو اس گوشوارے میں رپورٹ کرتے ہیں۔ جو کہ بمطابق قانون انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 تقریبا ہر شہری پر فرض ہے۔ ایسا نہ کرنے پر حکومت پاکستان نے سخت اقدامات اٹھائے ہیں جس میں آپکی سم کا بلاک ہونا، رقوم کی ہر قسم کی ٹرانزکشن پر آضافی ٹیکس، خرید و فروخت کے وقت زائد ٹیکس کی ادائیگی اور بیرون ملک سفر پر پابندی شامل ہے۔ لہذا اپنا گوشوارہ 30 ستمبر 2025 سے پہلے جمع کروایں اور نوٹسس سے بچیں۔
Adress: Shikarpur Naaka, Farooq Jakhrani Street, Jacobabad

ایسے تمام دوست جنہوں نے اپنے 2024 کے گوشوارے جمع نہیں کروائے وہ ایف بی آر کے ریکارڈ میں ان ایکٹو/نان فائلر ہو چکے ہیںتما...
01/11/2024

ایسے تمام دوست جنہوں نے اپنے 2024 کے گوشوارے جمع نہیں کروائے وہ ایف بی آر کے ریکارڈ میں ان ایکٹو/نان فائلر ہو چکے ہیں
تمام دوست اپنے سٹیٹس چیک کر لیں.
مزید تفصیلات کے لیے ہم سے رابطہ کریں@کاظم عباسی اینڈ کمپنی.
ایڈریس: شکارپور ناکہ فاروق خان جکھرانی اسٹریٹ جیکب آباد
#03342673515
#03150751675

Fbr has extend date for filing of Income Tax Returns till 14 Oct 2024.ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ ...
30/09/2024

Fbr has extend date for filing of Income Tax Returns till 14 Oct 2024.
ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 14 اکتوبر 2024 تک توسیع کی ہے.
Further details contact with us @ Kazim Abbasi and Co.
Adress : Shikarpur Naka near Farooq Khan Jakhrani Street Jacobabad.
#03342673515
#03150751675
Arshad Hussain

01/11/2023

*انکم ٹیکس ریٹرن 2023* جمع کروانے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر 2023 تھی، عموما *فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR)* کی جانب سے ہر سال *انکم ٹیکس ریٹرن* جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع نومبر/دسمبر کے آخر تک کر دی جاتی تھی، ہو سکتا ہے، تاریخ میں توسیع ہو جائے، لیکن تاحال صورتحال کے مطابق *جو ٹیکس پیئرز اپنی انکم ٹیکس ریٹرن 2023 ، 31 اکتوبر 2023 تک فائل نہ کر سکے، وہ تمام لوگ مارچ 2024 میں Non Filer ہو جائیں گے*، دوبارہ فائلر ہونے کےلئے مارچ میں ہی Individuals نے Rs.1000 روپے، AOP نے Rs.10,000 روپے، جبکہ Company نے Rs.20,000 روپے ادا کرنے ہوں گے۔
*جو ٹیکس پیئرز 31 اکتوبر کے بعد رجسٹرڈ ہو رہے ہیں* وہ 2022 اور 2023 دونوں سالوں کی ٹیکس ریٹرنز فائل کریں گے، *2022 کا Surcharge ابھی جبکہ مارچ 2024 میں 2023 کا Surcharge ادا کریں گے* اسی صورت میں *Active Taxpayer List* میں نام برقرار رہے گا۔

مزید معلومات کے لئے ہم سے رابطہ کریں @کاظم عباسی اینڈ کو...!
#03342673515
#03150751675

انکم ٹیکس گوشوارہ جمع کروانے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر 2023 تک بڑھا دی گئی ہے...! مزید تفصیلات کے لیے ہم سے رابطہ کریں @کا...
30/09/2023

انکم ٹیکس گوشوارہ جمع کروانے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر 2023 تک بڑھا دی گئی ہے...! مزید تفصیلات کے لیے ہم سے رابطہ کریں @کاظم عباسی اینڈ کمپنی
#03342673515
#03150751675

مزید تفصیلات کے لیے ہم سے رابطہ کریں @کاظم عباسی اینڈ کمپنی  #03342673515                                        #031507...
20/09/2023

مزید تفصیلات کے لیے ہم سے رابطہ کریں @کاظم عباسی اینڈ کمپنی #03342673515
#03150751675

20/09/2023

برائے مہربانی اپنا انکم ٹیکس ریٹرن2023 درج کریں۔
ہمارے دفتر ضرور تشریف لائیں ..
کاظم عباسی اینڈ کمپنی
ایڈریس: شکارپور ناکہ میر فاروق خان اسٹریٹ جیکب آباد ... مزید تفصیلات کے لیے مجھ سے رابطہ کریں
#03342673515
#03150751675

03/09/2023

آج ہی اپنے انکم ٹیکس گوشوارہ جمع کروائیں اور ایک اچھا شھری بننے کا ثبوت دیں...!
گھر بیٹھے فائلر بنیں صرف ایک کال پر.،،
تفصیلات کے لیے ہم سے رابطہ کریں @ کاظم عباسی اینڈ کمپنی
#03342673515
#03150751675
Arshad Hussain

For more details contact with us  Abbasi and Co  #03342673515 #03150751675
01/09/2023

For more details contact with us Abbasi and Co #03342673515
#03150751675

Address

Shikarpur Naaka, Mir Farooq Khan Jakhrani Street
Jacobabad
79000

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00

Telephone

+923342673515

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kazim Abbasi & Co posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Kazim Abbasi & Co:

Share