Advocate majid naz law asscociates

Advocate majid naz law asscociates legal help and free legal advice

Majid Naz Law associates 03366797155
09/03/2026

Majid Naz Law associates 03366797155

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Hussain Qureshi Adv, Orhan Filiz, Umar Sheikh, Khuram Sal...
11/02/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Hussain Qureshi Adv, Orhan Filiz, Umar Sheikh, Khuram Saleem, Sadia Ali, Qamber Saeen, Syed Zaheer Bukhari Adv, Mubarak Misbah, Keerio Ali Hassan AH, Muhammad Javaid, Noor Ahmed Panhwer, Tayyaba SJ, Safdar Malik Adv, Alamgir Khan, Engr Manzoor Khattak, Sahar Ayaz Ali, Ismail Khan, Nasrullah Bhatti, Naimat Baluch, Ali Jutt Ali, Shahzad Pitafi, Abid Educationfoundation, Hussain Mehdi, Sadam Hussain, Khizar Hayat, Yousaf Rabbani, Zaidy Khan, Muhammad Yousuf Khan Adv, Mir Asshiq, Hasnain Ahmad Khan, Rahman Ullah, Muhammad Bilal, Kaleem Ullah Kaleem, Salimkha Pathan, Adv Zohaib Ghunio, Akhtar Hussain, Sunny Sunny, Apple Apple, Muhammad Rafiq, DrMujahid Malik, Malik Abdul Hameed, Iram Iram, Sunny G, Muhammad Abidwali, Pikachoo Taylor, Luqman Haider, Ch Ashfaq, Kabir Khan Adv, Alla Warayio Shar, Luqman Hakeem

With Zohaib Shahid – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
31/01/2026

With Zohaib Shahid – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

Majid Naz Law associates 03366797155 islamabad, Lahore, multan dgk, Queta پنجاب میں جائیداد کے تحفظ کیلئے ہر ضلع میں ’’پ...
27/12/2025

Majid Naz Law associates 03366797155 islamabad, Lahore, multan dgk, Queta

پنجاب میں جائیداد کے تحفظ کیلئے ہر ضلع میں ’’پراپرٹی ٹربیونلز‘‘ قائم، ریٹائرڈ ڈسٹرکٹ ججز ٹربیونل ممبر مقرر، پراسیکیوٹرز اور رجسٹرار بھی تعینات

لاہور(آصف محمود بٹ) پنجاب میں شہریوں کو غیر قانونی قبضے اور جائیداد پر ناجائز قابضین سے بچانے کے لیے صوبے کے تمام اضلاع میں جائیداد کے تحفظ کے “پراپرٹی ٹربیونلز” قائم ‘ریٹائرڈ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز ٹربیونلز کے اراکین مقرر، ہر ٹربیونل کے لیے پراسیکیوٹر اور رجسٹرار بھی تعینات کردیاگیا‘ یہ اقدام پنجاب پروٹیکشن آف اونرشپ آف ایموویبل پراپرٹی آرڈیننس 2025 کے تحت فوری طور پر نافذ العمل کیا گیا ہے۔ جب تک الگ تقرریاں نہیں کی جاتیں، راولپنڈی ٹربیونل مری پر، مظفر گڑھ ٹربیونل کوٹ ادو پر، گجرات ٹربیونل وزیرآباد پر، چکوال ٹربیونل تلہ گنگ پر اور ڈیرہ غازی خان ٹربیونل تونسہ پر اختیارات استعمال کرے گا۔پنجاب حکومت کے حکام کاکہنا ہے کہ جائیداد کے ٹربیونلز کے قیام کا مقصد شہریوں کو غیر قانونی قبضے سے بچانا اور ملکیت کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔’جنگ‘ کو حاصل دستاویزات کے مطابق بورڈ آف ریونیو، پبلک پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ اور سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفیکیشنز کے مطابق لاہور، قصور، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، نارووال، گجرات، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین، وزیرآباد، راولپنڈی، مری، چکوال، اٹک، جہلم، تلہ گنگ، ملتان، لودھراں، وہاڑی، خانیوال، ساہیوال، پاکپتن، اوکاڑہ، بہاولپور، بہاول نگر، رحیم یار خان، ڈیرہ غازی خان، ٹونسا، راجن پور، لیہ، مظفر گڑھ، کوٹ ادو، فیصل آباد، جھنگ، چنیوٹ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، سرگودھا، خوشاب، میانوالی اور بھکر میں ٹربیونلز قائم کیے گئے ہیں، جو اپنے متعلقہ اضلاع میں قانونی اختیارات استعمال کریں گے۔ٹربیونلز کے اراکین کے طور پر لاہور ہائی کورٹ کی طرف سے بھیجی جانے والی نامزدگیوں اور پنجاب حکومت کی منظوری کے بعد جن ریٹائرڈ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کو بطور ممبران ٹربیونلز نامزد کیا گیا ہے ان میں نثار احمد کو (فیصل آباد)، محمد اعظم (قصور)، محمد قاسم (ٹوبہ ٹیک سنگھ)، جمیل احمد (لاہور)، مشتاق احمد طارق (میانوالی)، محمد اعظم (بہاول نگر)، محمد اختر بہادر (ننکانہ صاحب)، پرویز اقبال سپرا (ساہیوال)، محمد رشید قمر (ملتان)، جواد الحسن (راولپنڈی)، عبدالغفار (خانیوال)، شبیر حسین اعوان (راجن پور)، محمد وسیم اختر (جھنگ)، آصف مجید اعوان (مظفر گڑھ)، رائے محمد ایوب خان (ڈیرہ غازی خان)، ہارون لطیف خان (لودھراں)، انور احمد خان (گوجرانوالہ)، محمد مسرور زمان (حافظ آباد)، عبد الحق (پاکپتن)، شاکر حسن (بہاولپور)، سجاد احمد (چکوال)، عبد الرحمان (لیہ)، حمید حسین (رحیم یار خان)، محمد ذوالفقار لون (سیالکوٹ)، محمد اسلم بھٹی (اوکاڑہ)، مشتاق الٰہی (جہلم)، عبد الرزاق (چنیوٹ)، طارق محمود زرغم (سرگودھا)، عرفان احمد سعید (وہاڑی)، قمر الزمان (شیخوپورہ)، شاہد اسلام (بھکر)، رائے نواز مرتھ (اٹک)، محمد طارق جاوید (خوشاب)، ظفر اقبال (نارووال)، ضیاءالقمر (گجرات) اور ممتاز حسین کو (منڈی بہاؤالدین) میں بطور ممبر ٹربیونل نامزد کیا گیاہے۔ہر ٹربیونل کے لیے پراسیکیوٹرز بھی تعینات کیے گئے ہیں تاکہ قانونی کارروائی میں معاونت فراہم کی جا سکے۔ اٹک میں عمران عارف، بہاول نگر میں الماس احمد، بہاولپور میں حافظ محمد اظہر علی، بھکر میں وقار حیدر، چکوال اور تلہ گنگ میں محمد عمر فاروق، چنیوٹ میں جاوید اقبال، ڈیرہ غازی خان اور ٹونسا میں رفعت ناز، فیصل آباد میں علی رضا، گوجرانوالہ میں محمد طلحہ وین، گجرات اور وزیرآباد میں رَب نواز، حافظ آباد میں رانا محمد ارشد، جھنگ میں رشید محمود، کاسر میں عابد اقبال، خانیوال میں عمران اسلم خان، خوشاب میں عبد الرؤف، لاہور میں مظفر حسین، لیہ میں فیض الحسن، لودھراں میں سید عباد الرحمن بخاری، منڈی بہاؤالدین میں طارق عباس، میانوالی میں محمد ریاض، ملتان میں فہد بشیر، مظفر گڑھ اور کوٹ ادو میں کاشف رضا سیال، ننکانہ صاحب میں محمد عمر فاروق، نارووال میں رانا سجاد حسین، اوکاڑہ میں خلیل احمد، پاکپتن میں محمد عمیر سلطان وٹو، راجن پور میں عابد حسین، رحیم یار خان میں فاروق خان، راولپنڈی اور مری میں شمائلہ جاوید، ساہیوال میں آصف انور، سرگودھا میں محمد فیصل، شیخوپورہ میں مظفر طفیل بھٹی، سیالکوٹ میں اویس طارق، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں محمد فیصل نوید، وہاڑی میں محمد طاہر سراج مقرر کیے گئے ہیں۔ تمام پراسیکیوٹرز اپنی متعلقہ ضلع دفاتر سے تنخواہ وصول کریں گے۔ٹربیونلز کی انتظامی معاونت کے لیے اسسٹنٹ کمشنرز ( کوآرڈنیشن) کو رجسٹرار ٹربیونلز کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔ لاہور میں محمد اویس، قصور میں حفیظ الرحمن، شیخوپورہ میں محمد وسیم، ننکانہ صاحب میں سجاد احمد قریشی، گوجرانوالہ میں صائمہ خان، سیالکوٹ میں عمران محمود، نارووال میں محمد رفیق، گجرات اور وزیرآباد میں ہمایوں خالد، حافظ آباد میں محمد سرفراز، منڈی بہاؤالدین میں محمد شعیب بھٹی، راولپنڈی اور مری میں شہزانہ فاطمہ، چکوال اور تلہ گنگ میں امیر مسعود، اٹک میں جاوید اقبال، جہلم میں عامر شہزاد، ملتان میں محمد عمران، لودھراں میں محمد امجد، وہاڑی میں محمد ندیم ملک، خانیوال میں محمد عارف اقبال خان، ساہیوال میں کاظم حسین شاہ سید، پاکپتن میں رانا محمد ارشد خان، اوکاڑہ میں نور محمد، بہاولپور میں طارق جاوید، بہاول نگر میں حافظ محمد طاہر اطر، رحیم یار خان میں عبد القیوم، ڈیرہ غازی خان اور تونسہ میں فیض فرید، راجن پور میں محمد رمضان، لیہ میں کلیم اللہ خان، مظفر گڑھ اور کوٹ ادو میں محسن عباس شاہ، فیصل آباد میں اشفاق احمد، جھنگ میں عابد حسین، چنیوٹ میں غلام عباس، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں محمد یاسین، سرگودھا میں محمد خان، خوشاب میں محمد شاہد اقبال، میانوالی میں محمد عظیم اور بھکر میں محمد ریاض خان مقرر کیے گئے ہیں۔حکام نے کہا کہ جائیداد کے ٹربیونلز کے قیام کا مقصد شہریوں کو غیر قانونی قبضے سے بچانا اور ملکیت کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم کے حالیہ فیصلے کے بعد جس میں قانونی مالکان کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے خصوصی فورمز قائم کرنے پر زور دیا گیا تھا، یہ اقدام عدالت کے مشاہدات کی روح کے مطابق ہے اور پنجاب بھر میں ملکیت کے حقوق کو مضبوط کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Naveed Ahmed Shaikh, Mujahid Arain, Rana Naeem Akhter, Zo...
27/12/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Naveed Ahmed Shaikh, Mujahid Arain, Rana Naeem Akhter, Zohaib Kandhar, Shoaib Chatha, Zeeshan Abid Zeeshan Abid, Shahzad Hussain Gohar, Naeem Siraj, Waheed Malik, Mian Nasim, Zeshan Cheema, Karamullah Rajper, Ansar Abbas Adv, Arif Ahmad, Humayun Iqbal, M Umar Hayyat Wattoo, Rana Tahir Rajpoot, Sunny Kumar Dodai, Meer Malgani, Tanwair Jutt, Adv Shahid Ch, Qadirali Ali P T I, Profisar Noor Ullah Nasar, Malik Rasool Bakhsh Wahocha, Sardar Manan Dhandoo, Mohammad Tahir, Zohaib Shahid, Attaullah Atif Khanzada, Fahim Khan, Muhammad Mehboob, Khalid Mahmood, Zeeshan Bilal Buzdar, Moral Values Prevail, Abdulmalik Abdulmalik, Muhammad Shehzad, Adv Usman Azam, Ghulam Rasool, Rana Tariq, Eisa Muhammad Khan, Ghazanfer Malik, Khesam Ud Din, Waheed Ali, Muhammad Abbas, Arshii Khan, Shahid Chandia, Sachal Chandio, Sardar Faizan Khan, Ch Asad Dhensa, Ch Qasim Bilal, Kifayat Ullah Wazir

Address

Office No 30 F8
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Advocate majid naz law asscociates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share