Gorsi Law Associates Islamabad and Kotli Azad Kashmir

Gorsi Law Associates Islamabad and Kotli Azad Kashmir Deals in Civil ,criminal ,family ,

07/10/2023
07/04/2023

ملک بھر کی یونیورسٹیوں میں قرآن مجید کی تعلیم لازمی قرار

07/04/2023

*حکومت پنجاب کی طرف سے ماسٹر لیول تعلیمی وظائف ۔۔۔ اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 19اپریل ہے*

07/04/2023

Former US ambassador to Pakistan Cameron Munter in the Time magazine claimed that Pakistan might be on the brink of a political and social revolution synonymous to the 20th century Bolshevik Revolution of Russia as a consequence of the anticipated economic default.

07/04/2023

*پاکستان بھر سے ڈرائیونگ لائسنس کےحصول کے لئے شہریوں کے لئے بڑی خوشخبری*

لاہور۔ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کی خصوصی ہدایت پر لائسنسنگ طریقہ کار میں مزید آسانیاں،

اب ملک کے کسی بھی کونے سے تعلق رکھنے والے شہری لاہور سے ڈرائیونگ لائسنس بنواسکیں گیں،

دیگر اضلاع اور صوبوں کے لاکھوں شناختی ہولڈرز لاہور سے لائسنس کی سہولیات سے استفعادہ حاصل کرسکیں گیں،

دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والے (فارنئرز) بھی لاہور سے لائسنس حاصل کرسکیں گیں،

اس سے پہلے صرف لاہور کے شناختی ہولڈرز کو، لاہور سے لائسنس بنوانے کی سہولت میسر تھی،

لرنر پرمٹ کےلئے شہری شناختی کارڈ اور ایک نعقول کے ہمراہ کسی بھی لائسنس سینٹر پر تشریف لائیں،

لرنر پرمٹ کے 42 یوم کے بعد مستقل لائسنس کے حصول کےلئے سائن و روڈ ٹیسٹ لیا جائے گا،

شہریوں کی سہولت اور آسانی کےلئے لبرٹی مارکیٹ اور مناواں سینٹر کو 24/7 کیا جاچکا ہے،

ارفعہ کریم ٹیسٹنگ سینٹر، گریٹر اقبال، ڈیفنس سینٹر اور بحریہ ٹاؤن صبح 08 بجے سے رات 12 بجے تک لائسنس سروسز فراہم کررہے ہیں،

شہر میں 03 موبائل وینز، 23 لائسنس سینٹرز اور 06 ٹیسٹنگ سینٹرز قائم۔۔

07/04/2023
23/09/2020
23/09/2020

ریٹاہرڈ سیکرٹری حکومت جناب مشتاق احمد گورسی کی سیاسی دستاربندی کرتے ہوے جناب چوئدری لطیف اکبر صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے سیاسی پگ پہناہی اور یہ اس پگ کا تسلسل جو جناب چوہدری غلام احمد رضا نے سر سید وادی بناہ جناب ماسٹر فقیر محمد صاحب کو پہناہی۔ تھی جس پر جناب مشتاق گورسی صاحب اور ان کے تمام خاندان اور ان کے چاہنے والوں کو بہت بہت مبارک ۔

Address

District Courts F 8 Markaz Islamabad
Islamabad
44000

Telephone

03005360230

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gorsi Law Associates Islamabad and Kotli Azad Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Gorsi Law Associates Islamabad and Kotli Azad Kashmir:

Share