Law Clinic & Free Legal aid

Law Clinic & Free Legal aid to Creat of awareness and develop sufficient knowledge on legal system

25/06/2023

گھر بیٹھے ایک ہی دن میں فاٸلر بنیں اور اپنا بہت سارا پیسہ ٹیکس سے بچائیں۔
Contact or Wh0300 4883779

Lecture on the Courts and litigation system in Pakistan at Islamic Research Institute, International Islamic University,...
21/06/2023

Lecture on the Courts and litigation system in Pakistan at Islamic Research Institute, International Islamic University, Old Campus Faisal Masjid, Islamabad attended by Students of Kahuta Law College KLC.

21/06/2023

عشق قاتل سے بھی، مقتول سے ہمدردی بھی

یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟

سجدہ خالق کو بھی، ابلیس سے یارانہ بھی

حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟

02/08/2022

گھر بیٹھے ایک ہی دن میں فاٸلر بنیں اور اپنا بہت سارا پیسہ ٹیکس سے بچائیں۔ایک ہی دن میں NTN بنواٸیں کاروبار رجسٹر کرواٸیں۔ تین دن کے اندر پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی رجسٹر کرواٸیں اور ہر قسم کی انکم ٹیکس ریٹرن فاٸل کرواٸیں۔ ایف بی آر کے کسی بھی قسم کے نوٹس کا جواب تیار کرواٸیں۔ اس کے علاوہ ٹریڈ مارک، امپورٹ ایکسپورٹ لائسنس. آن لائن سروس کے لیے واٹس ایپ والے بٹن پر کلک کریں.

15/06/2021
سعید خورشید احمد ہی نشانہ کیوں؟؟؟؟(خدارا مجھے میرے نمائندے کے انتخاب سے نہ روکیں۔)معززممبران بار!!آپ جانتے ہیں کہ ہمارے ...
27/11/2020

سعید خورشید احمد ہی نشانہ کیوں؟؟؟؟
(خدارا مجھے میرے نمائندے کے انتخاب سے نہ روکیں۔)
معززممبران بار!!آپ جانتے ہیں کہ ہمارے ملک میں وکالت ہی واحد ایسا شعبہ ہے جہاں سیاسی شعور اور باہمی عزت و احترام کے اصولوں کے تحت نمائندوں کا چناؤ ہوتا ہے۔مگر ہمارے “اسلام آباد بار “کی بدقسمتی ہے کہ یہاں کے وکلاء کو انکی اکثریت کے فیصلوں اور حقیقی نمائندوں کے چناؤ میں کچھ برائے نام وکلاء رکاوٹیں ڈالتے ہیں وہ نہیں چاہتے کہ بار کے مناصب/عہدوں تک لائق فائق اور سچی نمائندگی کرنے والا کوئی پہنچ جائے۔
2019 میں اسلام آباد بار کے تمام وکلا نے بیک آواز صدالگائی کہ ہمارا “صدر برائے اسلام آباد بار”جناب سعید خورشید احمد ہوں گے۔یہ وکلا کے دلوں کی آواز تھی۔مگر بدقسمتی سے مذکورہ وکلا کے حقوق پر قابض اس طبقے نے تمام وکلا کی اس آواز کو نمائندگی کے حق سے ہی محروم کیا،اور یوں سعید خورشید احمد نہیں بلکہ وکلا کی اکثریت اپنے نمائندے کے انتخاب سے محروم رہی۔
اب کی بار پھر جب ممبرز کی اکثریت الیکشن سے قبل ہی “سعید خورشید”کی کامیابی کانقارہ بجاچکی اور تو وہی “مکروہ چہرے،وہی مکروہ دھندے”پھر اپنی شکست کے خوف سے روزانہ کی بنیاد پر درخواستیں/نوٹس دلاکر ایک بار پھر اس اجتماعی آواز کو دبانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں مگر،
اس بار ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ہمیں ہمارے نمائندے کے انتخاب سے کوئی روک نہیں سکے گا۔کیونکہ ہم سمجھ گئے کہ،سعیدخورشیداحمد بطور ایک فرد نہیں بلکہ یہ دراصل میری آواز کو روکنے اور مجھے میرے پسندید نمائندے کے انتخاب سے روکنے کی کوشش ہے،مگراب یہ ہماری عزت اور وقار کا سوال ہے کہ ہم،
نوجوان،دلیر،سمجھدار،قابل،بااخلاق،اصول پرست اورہمارے حقوق کے اس ترجمان کو اپنا نمائندہ ضرور منتخب کرتے ہیں یا پھر ان نااہل/غاصب نمائندوں کو پوری زندگی برداشت کریں۔

""" Vote for Saeed Khurshid , vote for merit, vote for positive change , vote for professionalism """

19/11/2019

Writing is a key method of communication. Good communication skills are highly sought after in today's workplace and educational settings. Mastering the written word is necessary to achieve your professional and personal goals. Inefficiency in English grammar affects your success in speaking, reading and writing more than you might realize.

19/11/2019

Under the Income Tax Ordinance, 2001, all income is broadly divided into following five heads of income:
 Salary;
 Income from the property;
 Income from business;
 Capital gains; and
 Income from other sources

17/11/2019

YOUR WRITTEN WORDS HAVE POWER AND THEY WHICH MUST SPEAK

YOU MUST LEARN HOW TO WRITE IT
Choice words, Phrases, Sentences and Paragraphs for every situation in your profession or business especially in legal profession

17/11/2019

خواہشوں سے نہیں گرتے پھل جھولی میں میں
وقت کی شاخ کو میرے دوستو ہلانا ہوگا

کچھ نہ ہوگا اندھیروں کو برا کہنے سے
اپنے حصے کا دیا خود ہی جلانا ہوگا

15/11/2019

you want to become a legal writer for freelancing and earn thousands of dollars/Rs by draft legal documents, case briefs, and research memos. for this, you need a reliable and professional instructor who can inbuild legal writing in you. you are in the right place.
We are a highly renowned Law Firm and specialize in drafting commercial contracts/agreements, petitions and legal notices with extensive experience in legal research & writing.
Join this short course and become a successful freelancer for earning thousands of Dollars and Rs.

Address

Office # 4 Second Floor, Taj Mahal Arcade F-10 Markaz Islamabad
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Law Clinic & Free Legal aid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Law Clinic & Free Legal aid:

Share