Ali Akbar

Ali Akbar Legal Brain ⚖️

04/12/2025

Saints have a past while sinners have a future......!

17/04/2025

Move with strategy, not with emotions....!

The longest miles are often those closest to the end ....!Sometimes the journey feels endless, but every mile shapes who...
13/04/2025

The longest miles are often those closest to the end ....!
Sometimes the journey feels endless, but every mile shapes who we become. The closer we get to the ends, the heavier the heart, the deeper the silence. Yet we walk on because something beautiful waits at the end.



Lahore Tax bar annual Dinner 🍽️
12/04/2025

Lahore Tax bar annual Dinner 🍽️

11/04/2025

مسلم دنیا کے حالات تیزی سے بدل رہے خصوصاً مشرق وسطی میں غزہ کی جنگی صورتحال کے پیش نظر ، ان حالات کو لیکر مسلم ممالک کا خاموش رہنا اور یورپ میں مسلم و غیر مسلم کا غیر معمولی ردعمل اور اسلام کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے مستقبل بعید میں اسلام کا منبع کہیں اور منتقل ہو جائے گا جیسے پہلے ترکوں کو عرب پر فوقیت تھی پھر اہل عرب نے کاروان سنبھالا لیکن اب ان کی بے گانگی اور لاپرواہی کی وجہ سے شاید اسلام کا پرچم اہل کلیسا و یورپ کے ہاتھ میں چلا جائے گا۔

04/04/2025

For some, success is the product of hard work; for others, it is the exponent of struggle

04/04/2025

The person indulging in intellectual labour hardly stands against physical struggle and perceives it as catastrophe to the body .

ذہنی مشقت میں مبتلا شخص پر جب جسمانی مشقت کا امتحان آتا ہے تو یہ ا سکے لیے مصیبت سے کم نہیں ہوتا ۔

مجھ کو بغور دیکھ کے کہنے لگا فقیرایسے مریض، شاہِ نجف دیکھتے ہیں بسعمیر نجمیبندوق تانتے ہیں، ہدف دیکھتے ہیں، بس!اپنا ہے ب...
29/03/2025

مجھ کو بغور دیکھ کے کہنے لگا فقیر
ایسے مریض، شاہِ نجف دیکھتے ہیں بس

عمیر نجمی

بندوق تانتے ہیں، ہدف دیکھتے ہیں، بس!
اپنا ہے بے ضرر سا شغف، دیکھتے ہیں بس!

وہ، جن کو مانگنا بھی پڑے ، اور لوگ ہیں
ہم لوگ آسماں کی طرف دیکھتے ہیں بس

تو دیکھ بس خلا میں معلق یہ کائنات
اس سے پرے تو اہلِ شرف دیکھتے ہیں بس

اپنی جگہ پتہ ہے سو مسجد میں جا کے ہم
جوتوں کے آس پاس کی صف دیکھتے ہیں بس

مجھ کو بغور دیکھ کے کہنے لگا فقیر
ایسے مریض، شاہِ نجف دیکھتے ہیں بس

گھڑیاں تو بیچ دی تھیں، برے وقت میں، تمام
اب عادتاً قمیص کے کف دیکھتے ہیں بس

سنتے ہیں خواب میں، "طلع البدر" کی صدا
اور چند پاک ہاتھوں میں دف دیکھتے ہیں بس

جب کوئی پوچھے، "خود کو کہاں دیکھتے ہیں کل؟"
ہم اپنی خاک، خاک سے لف دیکھتے ہیں بس

29/03/2025

آئن سٹائن نے کہا تھا ایک ہی عمل بار بار کرکے مختلف نتائج کی توقع رکھنا بیگانی و دیوانہ پن ہے ۔

Hard State

29/03/2025
محمد مرتضی کھوکھر صاحب ( سی ای او RCDP) کا ننکانہ بار کے وکلاء کے اعزاز میں افطار عشائیہ ۔ ضلع کے معزز مہمانان نے شرکت ک...
28/03/2025

محمد مرتضی کھوکھر صاحب ( سی ای او RCDP) کا ننکانہ بار کے وکلاء کے اعزاز میں افطار عشائیہ ۔ ضلع کے معزز مہمانان نے شرکت کی ۔ ⚖️♠️

At mother's funerals, wearing Uniform shows the commitment, dedication and love for the homeland as he used to wear atte...
26/03/2025

At mother's funerals, wearing Uniform shows the commitment, dedication and love for the homeland as he used to wear attending final prayers of martyrs. This symbolises that he has great reverence for this uniform.

Address

Islamabad

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923219434079

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Akbar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Ali Akbar:

Share

Category