Future Vision Real Estate & Builders

Future Vision Real Estate & Builders Buying, Selling, and Renting property in Islamabad/Rawalpindi/Behria can be very challenging, but we have made it easier for you.

HONORING THE HANDS THAT TURN DREAMS INTO REALITY
01/05/2026

HONORING THE HANDS THAT TURN DREAMS INTO REALITY

گرمیوں میں کنکریٹ پر فوری دراڑیں کیوں پڑ جاتی ہیں
29/04/2026

گرمیوں میں کنکریٹ پر فوری دراڑیں کیوں پڑ جاتی ہیں

کسی بھی عمارت کی اصل مضبوطی زمین کے نیچے موجود فاؤنڈیشن میں ہوتی ہے نہ کہ نظر آنے والی اینٹوں میں۔ ہر مٹی کے لیے ایک ہی ...
06/01/2026

کسی بھی عمارت کی اصل مضبوطی زمین کے نیچے موجود فاؤنڈیشن میں ہوتی ہے نہ کہ نظر آنے والی اینٹوں میں۔ ہر مٹی کے لیے ایک ہی فاؤنڈیشن موزوں نہیں ہوتی درست انتخاب مٹی کی نوعیت اور وزن پر منحصر ہے۔ ہلکے بوجھ کے لیے شالو فاؤنڈیشن اور کمزور یا نرم زمین میں ڈیپ فاؤنڈیشن ناگزیر ہوتی ہے۔ غلط مٹیریل یا غلط فاؤنڈیشن پورے منصوبے کو خطرے میں ڈال سکتی ہے۔ مضبوط تعمیر کی بنیاد انجینئرنگ علم اور درست فیصلے ہیں۔

Strip / Continuous Footing
Runs continuously under load bearing walls or closely spaced columns. Suitable for moderate loads on reasonably good soil.

Raft / Mat Foundation
A thick reinforced concrete slab covering the entire building footprint. Used where soil bearing capacity is low and differential settlement must be controlled.

Stepped Footing
Constructed in steps on sloping ground to ensure uniform load transfer and stability.

Isolated Footing
Supports a single column. Used for light loads at shallow depth where soil bearing capacity is adequate.

Tube Pile
Large diameter pile with steel casing and reinforcement cage. Designed for heavy structural loads and deep foundations.

Precast Pile
Factory-made concrete pile driven into the ground. Ideal for soft soils with consistent load requirements and good quality control.

Franki Pile
Cast-in-situ pile with an enlarged base formed during construction. Provides high load capacity through strong end bearing.

Continuous Flight Auger (CFA) Pile
Drilling and concreting carried out simultaneously. Commonly used in weak or loose soils where ground stability is critical

Types of concrete cracking  Here are some types of cracks in reinforced concrete: 1. 𝐏𝐥𝐚𝐬𝐭𝐢𝐜 𝐬𝐡𝐫𝐢𝐧𝐤𝐚𝐠𝐞 𝐜𝐫𝐚𝐜𝐤𝐬: These cra...
05/01/2026

Types of concrete cracking
Here are some types of cracks in reinforced concrete:
1. 𝐏𝐥𝐚𝐬𝐭𝐢𝐜 𝐬𝐡𝐫𝐢𝐧𝐤𝐚𝐠𝐞 𝐜𝐫𝐚𝐜𝐤𝐬: These cracks are often shallow irregular. They occur when the concrete is still in its plastic state and is drying too quickly.
2. 𝐃𝐫𝐲𝐢𝐧𝐠 𝐬𝐡𝐫𝐢𝐧𝐤𝐚𝐠𝐞 𝐜𝐫𝐚𝐜𝐤𝐬: These are hairline cracks that run parallel to each other and can occur anywhere in the concrete as it dries and shrinks.
3. 𝐓𝐡𝐞𝐫𝐦𝐚𝐥 𝐜𝐫𝐚𝐜𝐤𝐬: This type of crack is caused by temperature changes in the concrete. Extreme heat or cold can cause the concrete to expand or contract resulting in cracks.
4. 𝐒𝐞𝐭𝐭𝐥𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐜𝐫𝐚𝐜𝐤𝐢𝐧𝐠: These occur when the soil beneath the concrete settles or shifts, causing the concrete to crack and become uneven.
5. 𝐒𝐭𝐫𝐮𝐜𝐭𝐮𝐫𝐚𝐥 𝐜𝐫𝐚𝐜𝐤𝐬: These are cracks that occur due to overloading or inadequate design or poor materials or poor construction, in this case, the applied loads exceed the capacity of the concrete to resist. Structural cracks typically exceed 0.3 mm and may continue to widen over time. Structural cracks may include Shear cracks, Flexural cracks, Shear/flexural cracks, and Torsion cracks.
6. 𝐂𝐨𝐫𝐫𝐨𝐬𝐢𝐨𝐧 𝐜𝐫𝐚𝐜𝐤𝐬: These are cracks caused by expansion of the reinforcement steel inside the concrete due to corrosion.
7. 𝐂𝐫𝐚𝐜𝐤𝐬 𝐝𝐮𝐞 𝐭𝐨 𝐀𝐥𝐤𝐚𝐥𝐢-𝐚𝐠𝐠𝐫𝐞𝐠𝐚𝐭𝐞 𝐫𝐞𝐚𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧 (𝐀𝐀𝐑): This is a chemical reaction that occurs between the alkaline cement paste and certain types of aggregates in the concrete, resulting in a gel-like substance that can cause expansion and cracking over time. AAR can include an alkali-silica reaction (ASR) and an alkali-carbonate reaction (ACR).

پورے اسٹرکچر میں سب سے زیادہ خرچ بنیاد پر آتا ہے اور یہی وہ حصہ ہے جہاں اکثر لوگ کٹ لگاتے ہیں۔دو منزلہ گھر اصل طاقت اس ک...
05/01/2026

پورے اسٹرکچر میں سب سے زیادہ خرچ بنیاد پر آتا ہے اور یہی وہ حصہ ہے جہاں اکثر لوگ کٹ لگاتے ہیں۔
دو منزلہ گھر اصل طاقت اس کی بنیاد میں ہوتی ہے دیواروں اور رنگ و روغن میں نہیں۔ کم از کم 5 سے 6 فٹ گہری بنیاد، سخت مٹی تک کھدائی فٹنگ کے نیچے PCC درست سائز کی فٹنگ ٹائی بیم اور کالمز کا مُمٹی تک مسلسل ہونا وہ چیزیں ہیں جو عمارت کو خاموشی سے سہارا دیتی ہیں۔ جہاں مٹی کمزور یا پانی کا مسئلہ ہو وہاں گہرائی اور مضبوطی مزید بڑھانا ہی دانشمندی ہے۔
جو لوگ بنیاد پر خرچ نہیں کرتے وہ بعد میں دراڑوں ٹیڑھی دیواروں اور مرمت کے اخراجات پر روتے ہیں۔ مسئلہ یہ نہیں کہ خرچ زیادہ ہے مسئلہ یہ ہے کہ غلط جگہ بچت کی جاتی ہے۔ اچھی بنیاد نظر نہیں آتی زمین میں دفن ہو جاتی ہے مگر پوری زندگی عمارت کو سیدھا رکھتی ہے۔

ریئل اسٹیٹ کنسلٹنٹس کے لیے حقیقت پر مبنی چند اصولاسلام آباد اور راولپنڈی کی پراپرٹی مارکیٹ تیزی سے بدلتی رہتی ہے۔ یہاں ر...
12/09/2025

ریئل اسٹیٹ کنسلٹنٹس کے لیے حقیقت پر مبنی چند اصول

اسلام آباد اور راولپنڈی کی پراپرٹی مارکیٹ تیزی سے بدلتی رہتی ہے۔ یہاں روز نئے ریئل اسٹیٹ کنسلٹنٹ آتے ہیں اور کئی لوگ چند ماہ کے بعد یہ سمجھ کر نکل جاتے ہیں کہ یہ کام مشکل ہے۔ اصل حقیقت یہ ہے کہ پراپرٹی بزنس میں کامیابی کے لیے مستقل مزاجی مارکیٹ کی ریسرچ اور کلائنٹ سے ایمانداری سب سے زیادہ اہم ہیں۔ اگر آپ صرف چھ ماہ یہ اصول اپنائیں تو آپ خود کو کامیاب کنسلٹنٹس کی فہرست میں شامل پائیں گے۔
پراپرٹی بزنس کو فل ٹائم پروفیشن سمجھیں

یہ کام "جب دل چاہا کر لیا" والا نہیں ہے۔ جو ریئل اسٹیٹ کنسلٹنٹس صبح سے شام تک گراؤنڈ پر رہتے ہیں وہی کامیاب ہوتے ہیں۔ اسلام آباد اور پنڈی کی مارکیٹ بہت ایکٹو ہے یہاں روز نئی ڈیلنگز اور ریٹس بنتے ہیں۔ اس لیے روزانہ آفس اور سائٹ پر موجودگی ضروری ہے۔

مارکیٹ اور سوسائٹی کی اصل معلومات اکٹھی کریں

جب تک آپ کے پاس سوسائٹی یا سیکٹر کی مکمل انفارمیشن نہیں ہوگی آپ کبھی کلائنٹ کو قائل نہیں کر سکیں گے۔ مثال کے طور پر

یہ سوسائٹی کس سال لانچ ہوئی اور اسکا ماضی کیسا ہے؟

کتنے بلاکس یا فیز ہیں؟

ڈویلپ اور نان ڈویلپ ایریاز کون سے ہیں؟

پچھلے دو سے تین ماہ میں کس بلاک میں کتنا ریٹ بڑھا یا کم ہوا؟

ٹرانسفر فیس میوٹیشن اور ٹیکس کا اسٹرکچر کیا ہے؟

کمرشل اور ریزیڈنشل پلاٹس کے سائز اور ڈیمانڈ میں فرق کیا ہے؟

کلائنٹ ایسے ریئل اسٹیٹ کنسلٹنٹ پر بھروسہ کرتا ہے جو اسے دو منٹ میں واضح جواب دے سکے نہ کہ وہ جو کہے "جی میں پتا کر کے بتاتا ہوں"۔

روزانہ نیٹ ورکنگ اور گراؤنڈ ورک

اسلام آباد پنڈی کی مارکیٹ میں کامیاب ریئل اسٹیٹ کنسلٹنٹ وہ ہے جو روز نیٹ ورک اپڈیٹ کرتا ہے۔

روز کم از کم چار سے پانچ کنسلٹنٹس کے دفاتر وزٹ کریں۔

ان سے نئی سیل لسٹنگز لیں ان سے انکی ریکوائرمنٹ لین اپنی سیل لسٹ انکو دیں ۔

سائٹ پر جا کر پلاٹ خود وزٹ کریں تاکہ کلائنٹ کو آن گراؤنڈ تصویر دے سکیں۔

ہفتے میں دو سے تین دن بعد متعلقہ سوسائٹی کے آفس جائیں اور نوٹ کریں کہ آج کس ریٹ پر کون سا پلاٹ ٹرانسفر ہوا۔

یہ ڈیٹا دوسرے کنسلٹنٹس سے شئیر کریں اس سے آپ کی ساکھ بنے گی۔

سوشل میڈیا بطور ہتھیار

اسلام آباد اور پنڈی میں آج کل زیادہ تر جینوئن کلائنٹ فیس بک واٹس ایپ اور انسٹاگرام کے ذریعے آ رہا ہے۔

پروفیشنل سوشل میڈیا پروفائل اور پیجز بنائیں۔

روز کم از کم 5 معیاری پوسٹس لگائیں (پوسٹ کو دلچسپ اور انفارمیٹو بنائیں صرف “پلاٹ برائے فروخت” نہ لکھیں)۔

پراپرٹی واٹس ایپ گروپس لازمی جوائن کریں۔۔

کلائنٹ مینجمنٹ اصل کامیابی کی بنیاد

یہاں زیادہ تر نئے کنسلٹنٹس یہ غلطی کرتے ہیں کہ وہ صرف ایک ڈیل کے بعد کلائنٹ کو بھول جاتے ہیں۔ حالانکہ اصل بزنس تب بڑھتا ہے جب کلائنٹ آپ پر بھروسہ کرے اور دوسروں کو بھی آپ کی طرف ریفر کرے۔

ہر کلائنٹ کا ریکارڈ رکھیں۔

باقاعدگی سے رابطہ رکھیں چاہے فوری سیل نہ بھی ہو۔

اسے بہتر آپشنز دکھاتے رہیں۔

ایمانداری اور ذمہ داری کے ساتھ ڈیل مکمل کریں۔

مستقل مزاجی کا نتیجہ

اگر آپ چند ماہ تک یہ ورکنگ بغیر وقفے کے کریں گے

آپ کے پاس ریٹس اور مارکیٹ کا مکمل ڈیٹا ہوگا۔

آپ کا نیٹ ورک مضبوط ہوگا۔

کلائنٹس آپ پر اعتماد کریں گے۔

آپ کا نام مارکیٹ میں بن جائے گا اور باقی کنسلٹنٹس بھی آپ سے مشورہ لیں گے۔

اسلام آباد اور راولپنڈی کی مارکیٹ میں مقابلہ سخت ہے، لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ یہاں سب سے زیادہ مواقع بھی ہیں۔ فرق صرف یہ ہے کہ جو ریئل اسٹیٹ کنسلٹنٹ محنت مستقل مزاجی اور ایمانداری کے ساتھ گراؤنڈ پر رہتا ہے وہ ضرور کامیاب ہوتا ہے۔

Future Vision Real Estate & Builders is the trusted name having experience of 20+ years. We guide our customers to the take right decision for future investment in real estate & we keep them updated with property rates & markets upcoming trend on daily basis.

عمارت بھی انسان جیسی ہے 🏢ارکیٹیکچر  = چہرہ اور خوبصورتیاسٹرکچر = ہڈیاں اور ٹانگیں جن کے بغیر کھڑا ہونا ممکن نہیںایم ای پ...
30/08/2025

عمارت بھی انسان جیسی ہے 🏢

ارکیٹیکچر = چہرہ اور خوبصورتی
اسٹرکچر = ہڈیاں اور ٹانگیں جن کے بغیر کھڑا ہونا ممکن نہیں
ایم ای پی = دل اور رگیں جو زندگی چلاتے ہیں

تینوں مل کر ہی ایک عمارت کو مکمل اور "زندہ" بناتے ہیں۔

26/06/2025

محرم الحرام اور نئے اسلامی سال 1447ھ کا بابرکت آغاز 🌙

نیا اسلامی سال ہمیں ایک بار پھر یہ یاد دہانی کراتا ہے کہ وقت بدلتا ہے مگر اصول باقی رہتے ہیں اور وہ اصول ہمیں کربلا سے ملتے ہیں۔
محرم الحرام ہمیں سکھاتا ہے:

📌 حق کا ساتھ دینا خواہ قیمت کچھ بھی ہو
📌 سچائی پر ڈٹے رہنا چاہے مخالفین کثرت میں ہوں
📌 حق تلفی سے اجتناب اور مظلوم کا ساتھ
📌 عدل و انصاف کا قیام اور قانون کی بالادستی
📌 ترقی اتحاد اور امتِ مسلمہ کی بھلائی کے لیے جدوجہد

نیا سال ہمیں ایک نیا موقع دیتا ہے کہ ہم اپنے کردار اپنے فیصلوں اور اپنی سوچ کو عدل دیانت انصاف اور قربانی کے اعلیٰ اصولوں پر استوار کریں۔

✅ ظلم کے خلاف آواز بلند کریں
✅ انصاف کے نظام کو مضبوط بنائیں
✅ قانون کو سب کے لیے یکساں سمجھیں
✅ ترقی کے سفر میں سچ امانت اور عدل کو اپنا زادِ راہ بنائیں

دعا ہے کہ یہ نیا سال ہمارے دلوں کو پاکیزگی ہمارے معاشرے کو انصاف اور ہماری قوم کو ترقی و استحکام عطا کرے۔

یا حسینؑ مظلوم کی امید حق کی علامت
اسلامی سال 1447ھ مبارک ہو

رمضان المبارک 2025 کی پرنور ساعتیں قریب سحر و افطار کے متوقع اوقات کار ۔۔۔
27/02/2025

رمضان المبارک 2025 کی پرنور ساعتیں قریب سحر و افطار کے متوقع اوقات کار ۔۔۔

I-12 CDA Iꜱʟᴀᴍᴀʙᴀᴅ Tʜᴇ Mᴏꜱᴛ Aғғᴏʀᴅᴀʙʟᴇ & Fᴜᴛᴜʀɪꜱᴛɪᴄ Sᴇᴄᴛᴏʀ.🏡 Your Last Chance to Build a Dream Home in Islamabad! 🏡I-12 ...
17/02/2025

I-12 CDA Iꜱʟᴀᴍᴀʙᴀᴅ Tʜᴇ Mᴏꜱᴛ Aғғᴏʀᴅᴀʙʟᴇ & Fᴜᴛᴜʀɪꜱᴛɪᴄ Sᴇᴄᴛᴏʀ.

🏡 Your Last Chance to Build a Dream Home in Islamabad! 🏡

I-12 is one of the most affordable and rapidly developing sectors in Islamabad. With:
✔ Street carpeting in progress
✔ Sewerage system already completed
✔ Possession expected within the next 6 months!

📍 Available Plots – I-12/3 (25x50 – 5 Marla)

✅ 1200 Series – Price: 98 Lac
✅ 1800 Series – Price: 95 Lac
✅ 1400 Series – Price: 97 Lac
✅ 1600 Series – Price: 94 Lac
✅ 1600 Series – Price: 95 Lac
✅ 500 Series – Price: 98 Lac

📍 Available Plots – I-12/1 (30x60 – 8 Marla)

✅ 1800 Series (Top Location) – Price: 155 Lac
✅ 1900 Series (Top Location) – Price: 154 Lac

✔ CDA Approved Sector
✔ Prime Location with High Investment Potential
✔ Ideal for Home Construction & Future Growth

📢 Limited-time opportunity – Don’t miss out! 📢

📞 0333-5628022
🌐 www.futurevisionrb.pk
🏢 Future Vision Real Estate & Builders G-9 Markaz Islamabad.

Future Vision Real Estate & Builders is the trusted name having experience of 20+ years. We guide our customers to the take right decision for future investment in real estate & we keep them updated with property rates & markets upcoming trend on daily basis.

Soil types are classified based on their texture, composition, and properties. The main types include:1. Sandy Soil: Lig...
23/01/2025

Soil types are classified based on their texture, composition, and properties. The main types include:

1. Sandy Soil: Light, drains quickly, poor in nutrients, suitable for drought-tolerant plants.

2. Clay Soil: Heavy, retains water, rich in nutrients, but poor drainage.

3. Silty Soil: Smooth and fertile, retains moisture well, easy to cultivate.

4. Loamy Soil: Ideal mix of sand, silt, and clay; fertile, drains well, and holds nutrients.

5. Peaty Soil: High in organic matter, acidic, retains moisture, and improves soil fertility.

6. Chalky Soil: Alkaline, drains well, may cause nutrient deficiencies for some plants.

For house construction:

Good Soils:

Loamy Soil: Stable, good drainage, and compaction.

Gravelly Soil: Excellent load-bearing and drainage.

Sandy-Loam Soil: Moderate stability and good drainage.

Bad Soils:

Clay Soil: Expands and contracts, causing foundation cracks.

Peaty Soil: Retains moisture, unstable.

Silty Soil: Poor drainage, prone to erosion.

Black Cotton Soil: Expands and shrinks excessively.

Recommendation: Use loamy or gravelly soil for stable foundations, and always test soil before construction

Address

Future Vision, Park Plaza Near MCB Bank G-9 Markaz Islamabad
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Future Vision Real Estate & Builders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Future Vision Real Estate & Builders:

Share

Category