Islamabad LAW HOUSE

Islamabad LAW HOUSE A Corporate and Taxation Law Firm ABID AND CO. is a reputed Law Firm which provided services relating to the INCOME TAX, SALES TAX and CORPORATE Licensing etc.

22/05/2023

حالیہ دنوں میں پرال نے اپنی پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے ایف بی آر کے آن لائن پورٹل اور آر ٹی اوز کے درمیان نقل و حرکت کو محدود کر دیا ہے۔

ان تبدیلیوں میں سے ایک ایف بی آر معلومات پورٹل سے پاسورڈ ریکوری کی سروس کو بند کر دیا ہے جس کے نتیجے میں ٹیکس دہندگان کے لیئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی ہے

اب اگر کسی ٹیکس دہندہ کو ایف بی آر کے پاس اپنے رجسٹرڈ ای میل تک رسائی نہیں ہے تو اپنا پاس ورڈ آن لائن پلیٹ فارم کے زریعے خود نہیں کر سکتا بلکہ اسے متعلقہ آر ٹی او سے رجوع کرنا پڑے گا۔

اس کے علاوہ نام کی درستگی کا اختیار بھی متعلقہ آر ٹی او کو دے دیا گیا ہے جو کہ پہلے ٹیکس دہندہ آن لائن درخواست دے کر کرواسکتا تھا۔

ان تبدیلیوں کی وجہ سے ٹیکس دہندگان کے لیئے کاروباری اور زمین کی خرید و فروخت جیسے دیگر معاملات میں لین دین کو مشکل بنا دیا گیا ہے-

ٹیکس دہندگان سے گزارش ہے کہ اپنا ای میل اور موبائل نمبر اپ ڈیٹ رکھیں تا کہ تکلیف سے بچ سکیں، شکریہ

For more infoContact on WhatsApp03216220142
10/09/2022

For more info
Contact on WhatsApp
03216220142

اگر آپ  فائلر بننا چاہتے ہیں تو ابھی ہم سے رابطہ کریں اور اج ہی فائلر بنیں۔ اپنا سالانہ انکم ٹیکس ریٹرن 30 ستمبر 2022 سے...
23/08/2022

اگر آپ فائلر بننا چاہتے ہیں تو ابھی ہم سے رابطہ کریں اور اج ہی فائلر بنیں۔ اپنا سالانہ انکم ٹیکس ریٹرن 30 ستمبر 2022 سے پہلے ہم سے جمع کروائیں اور اپنا ٹیکس بچائیں۔

03216220142

السلام و علیکم۔آپکی انکم ٹیکس ریٹرن فائیلنگ کی آخری تاریخ 30ستمبر 2022 ھے۔آج ہی اپنا انکم ٹیکس گوشوارا جمع کروائیں۔03216...
22/08/2022

السلام و علیکم۔

آپکی انکم ٹیکس ریٹرن فائیلنگ کی آخری تاریخ 30ستمبر 2022 ھے۔
آج ہی اپنا انکم ٹیکس گوشوارا جمع کروائیں۔

03216220142

السلام و علیکم۔آپکی انکم ٹیکس ریٹرن فائیلنگ کی آخری تاریخ 30ستمبر 2022 ھے۔آج ہی اپنی ٹیکس ریٹرن جمع کروائیں تاکہ آپکو FB...
10/08/2022

السلام و علیکم۔

آپکی انکم ٹیکس ریٹرن فائیلنگ کی آخری تاریخ 30ستمبر 2022 ھے۔
آج ہی اپنی ٹیکس ریٹرن جمع کروائیں تاکہ آپکو FBR کے Notices کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
ابھی ھمیں متعلقہ ڈاکومنٹس ہمارے نیچے دیئے گئے واٹس اپ نمبر پر شئیر کریں اور بروقت اپنا انکم ٹیکس گوشوارا جمع کروائیں۔

03216220142

Please Contact for more Info 03216220142
03/07/2022

Please Contact for more Info
03216220142

30/06/2022

گذشتہ کچھ دنوں سے نوجوان لڑکیوں اور ادھیڑ عمر یا بوڑھے مرد حضرات کے ساتھ شادی کی خبریں زیر گردش ہیں۔ جو کہ انتہائی تشویشناک بات ہے۔ 16 سے 26 سال کی نوجوان لڑکی کی 50 سے ذائد عمر کے مرد کے ساتھ شادی کسی صورت اطمینان قلب نہیں نہ ہی اولاد کی پیدائش کے لئیے موزوں ہے۔اس بے جوڑ شادی کا ایک معمولی سا فائد یہی ہے کہ نکاح ہوجاتا اور عورت اس مرد کے لئیے حلال ہوجاتی اس کے علاوہ معاشرتی، نفسیاتی اور ازدواجی نقصانات زیادہ ہیں۔ معاشرتی لحاظ سے اس لئیے نقصان دہ 50سال کے بعد انسان کے مرنے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں، جسمانی بیماریاں بڑھنے اور طبعی عمر کم ہونے لگ جاتی ہے، اس کے بعد لڑکی بیوگی کا داغ لے کر اپنے میکے واپس آجاتی۔ نفسیاتی نقصان یہ نوجوانی میں مرد یا عورت کے جذبات رومانوی مزاج ہوتے ہیں۔ جوانی میں میاں بیوی ایک دوسرے کے محبوب ہوتے ہیں، لیکن نوجوان لڑکی اور بوڑھے شخص کے درمیان صرف مجبوری کا رشتہ ہوتا پیار محبت کا کوئی جواز نہیں ہوتا۔ ازدواجی نقصان یہ کہ 40 سے 45 سال کے بعد مرد کے اندر اولاد پیدا کرنے کے امکانات کم ہو جاتے ہیں اگر اولاد ہو بھی جائے تو اس کی وفات کے بعد بچے معاشرے کے رحم و کرم پر ہوتے ہیں اس کے بعد لڑکی کے سسرال میں بھی کوئی نہیں رکھتا اور وہ واپس ماں باپ پہ بوجھ بنتی ہے۔ لہذا کوشش کرنی چاہئیے نوجوان لڑکی کے لئیے نوجوان مرد کا ہی انتخاب کیا جانا چاہئیے تاکہ معاشرے میں جنسی بے راہ روی کا خاتمہ ہو۔
رضوان

Call Now:03216220142 •Company Registration SECP• Private Limited• Single Member Company•Chamber of commerce registration...
20/06/2022

Call Now:03216220142
•Company Registration SECP

• Private Limited

• Single Member Company

•Chamber of commerce registration

•Import Export Licence

•NGO Registration

•Firm Registration
•Sole Proprietorship/ AOP

For Free Consultation
Inbox Now

کپتان کی لازوال کوششیں رنگ لے آئیں, FATF نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا,✌️حماد اظہر کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں
17/06/2022

کپتان کی لازوال کوششیں رنگ لے آئیں, FATF نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا,✌️
حماد اظہر کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں

Address

Flat No. 102, First Floor, Hyper Mart, G-13/1
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamabad LAW HOUSE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Islamabad LAW HOUSE:

Share