27/07/2026
الحمدللہ!
ایک اور اہم قانونی کامیابی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں
Writ Petition No. 2816 of 2026 (Daniyal Waris Vs. Federation of Pakistan through Secretary, Ministry of Interior, etc.)
میں
Mr. Azhar Iqbal Gondal, Advocate
نے مؤثر قانونی نمائندگی کرتے ہوئے مؤکل کے حق میں مؤثر انداز میں مقدمہ پیش کیا، جس کے نتیجے میں معزز عدالت نے انصاف پر مبنی فیصلہ صادر فرمایا اور ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹ اینڈ ایمیگریشن کو فورا” سائل کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم جاری کیا ۔
ہم اپنے مؤکلین کو ہر مرحلے پر پیشہ ورانہ، بااعتماد اور مؤثر قانونی خدمات فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔
📌 Petitioner Counsel: Mr. Azhar Iqbal Gondal, Advocate
📌 Respondents Counsel: Raja Zamir‑ud‑Din Ahmed, A.A.G.
📌 Judge: Hon’ble Justice Muhammad Azam Khan
یہ فیصلہ آئین کے آرٹیکلز 4، 9، 10A اور 15 کے تحت شہری آزادیوں کی حفاظت کرتا ہے اور انصاف کی بالادستی کو اجاگر کرتا ہے۔