07/02/2026
*ﷲ کی مُحبت انسان کو خاک سے خاص بنا دیتی ہے✨*
جس دل میں ﷲ کی مُحبت بس جائے وہ عام نہیں رہتا اُس کی سوچ سنور جاتی ہے اُس کا کردار نِکھر جاتا ہے اور اُس کی زندگی کو مقصد مل جاتا ہے یہی مُحبت انسان کو رب کے قریب اور لوگوں میں عزت دار بنا دیتی ہے