GEWA

GEWA Green Employees Welfare Assocoation (GEWA) is working for better life and welfare of Government and Semi Government Employees

09/11/2025
30/10/2025

26/10/2025

ممبر شپ ہولڈرز کو نوکری کے دوران لیگل مسائل کی صورت میں لیگل سروس جیسا کہ وکالت کی سہولت
مفت مہیا کی جائیگی

26/10/2025

ممبرشپ ہولڈرز کے بچوں کے لیے فری انٹرن شپ بھی مہیا کی جائیگی

26/10/2025

*گرین ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی ممبرشپ فوائد*

ہم اپنے ممبران کو آسان اقساط اور ان کی ضروریات کے مطابق مختلف اشیاء فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہیں۔ اب آپ درج ذیل اشیاء آسان شرائط اور اقساط پر حاصل کر سکتے ہیں:

- موبائل فون
- فرنیچر
- موٹرسائیکل
- دیگر ضروری اشیاء
- یہ آفر دو سال یا اس سے زیادہ پرانے ممبرز کے لیے دستیاب ہے

Address

37
Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GEWA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share